Islamic Reminder For Youth

Islamic Reminder For Youth 🌙 Islamic Reminders
📖 Quran | Duas | Heart Touching
👉 Follow our Page for daily peace 🤍

01/22/2026
01/15/2026

رسول اللہﷺنے فرمایا:

’’جب تم میں سے کسی کو اپنی نماز میں شک پڑ جائے تو وہ شک دور کرے اور یقین پر بنیاد رکھے(یعنی یقین کے مطابق نماز جاری رکھے۔)جب اسے نماز مکمل ہونے کا یقین ہو جائے تو بیٹھابیٹھا دو سجدے کرے۔اگر اس نے پانچ(رکعات)پڑھی ہوں گی تو یہ دو سجدے اس کی نماز کو جفت بنا دیں گے۔ اور اگر اس نے چار(رکعات)پڑھی ہوں گی تو یہ دو سجدے شیطان کو ذلیل کرنے کا سبب بنیں گے۔‘‘

سنن نسائی 1239

01/15/2026

🌿 احادیث
بندہ جیسا گمان کرے اللہ ویسا ہی معاملہ کرتا ہے
حدیث قدسی – صحیح بخاری
نبی ﷺ نے فرمایا:
“اللہ فرماتا ہے: میں اپنے بندے کے گمان کے مطابق ہوتا ہوں۔ اور جب وہ مجھے یاد کرتا ہے تو میں اس کے ساتھ ہوتا ہوں۔”
➡ اگر تم اللہ سے خیر کی امید رکھو گے تو اللہ تمہیں خیر ہی عطا فرمائے گا۔

01/08/2026

*کس نبیؑ کا لقب “روحُ اللہ” ہے؟* 🤍

*😘 :- حضرت آدمؑ*
*👍🏼 :- حضرت عیسیٰؑ*
*🥰 :- حضرت موسیٰؑ*
*🥹 :- مجھے نہیں معلوم*

*اگر آپ کو جواب معلوم ہے تو ضرور سلیکٹ کریں، ورنہ یہ 🥹 ری ایکٹ کر دیں*

01/04/2026

Signs you’re outgrowing the dunya:
• You pray without reminders
• You read Qur’an daily
• You avoid haram naturally
• You prefer silence over noise
• You fast consistently
• You train discipline
• You trust Allah’s plan
• You fear ghaflah

➡ Follow — you just found your people.

> *غمگین لوگوں سے کہہ دو کہ❤️‍🩹🫀*  *اللّٰہ کے راستے بہت وسیع ہیں، نہ کوئی غم ہمیشہ رہتا ہے، اور نہ کوئی تکلیف ہمیشہ رہتی...
01/04/2026

> *غمگین لوگوں سے کہہ دو کہ❤️‍🩹🫀*
*اللّٰہ کے راستے بہت وسیع ہیں، نہ کوئی غم ہمیشہ رہتا ہے، اور نہ کوئی تکلیف ہمیشہ رہتی ہے♥️🥹*

*آسمان سے کبھی ناکامی کا پیغام نہیں آتا، کبھی بھی نہیں، آسمان سے ہمیشہ ایک یقین دہانی آتی ہے کہ💗🌈*

> *"غم نہ کرو، بے شک اللہ تمہارے ساتھ ہے"♥️🥹*

‏وإذا ذُكِرَ مُحمَّدٌ ﷺ حلَّتِ البرَكَاتُ ♡*اور جب محمد ﷺ کا ذکر کیا جاتا* *ھے ، تو برکتیں اترتی ہیں* صَلَّى اللّٰهُ عَل...
01/04/2026

‏وإذا ذُكِرَ مُحمَّدٌ ﷺ حلَّتِ البرَكَاتُ ♡

*اور جب محمد ﷺ کا ذکر کیا جاتا*
*ھے ، تو برکتیں اترتی ہیں*

صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْہ وَآلہ وَسَـــــلَّـمْ

Address

Mo. . . .
Greenwich Village, NY

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Reminder For Youth posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Islamic Reminder For Youth:

Share