Karachi News Times

Karachi News Times We provide you with the inside news from every perspective. Our team is working to find authentic news for our visitors.

Karachi News Times is the only social media Page which is a reliable news network.

09/05/2026

اپ کیا سمجھتے ہیں ڈبل نیشنلیٹی رکھنے کا قانون

پاکستان سے ختم ہونا چائیے اور صرف
پاکستان کی نیشنلیٹی پر ہی الیکشن لڑنے کا اہل ہونا چائیے؟

سندھ دھرتی ماں ہے تو یہ سارے کہاں چلے ماں کو چھوڑ کر؟؟؟
09/05/2026

سندھ دھرتی ماں ہے تو یہ سارے کہاں چلے ماں کو چھوڑ کر؟؟؟

09/05/2026

ہیجڑوں کا الفلاح تھانے پر دھاوا ۔۔ لاک اپ تک پہنچ گئے

Imtiaz shah

الفلاح تھانے میں خواجہ سرائوں کی ہنگامہ آرائی

کپڑے اتار احتجاج ۔۔ پولیس نے تھانے کے دروازے بند کر کے خود کو ہیجڑوں سے محفوظ رکھنے کی کوشش کی

یہ ہے کراچی پولیس اور ٹینڈرز زدہ SHOs اور HM ہیڈ محررز کی کمان ۔۔ ؟؟؟؟

09/04/2026

مختلف سرکاری محکموں میں رشوت ستانی کے نتیجے میں PIB COLONY میں بدترین ٹریفک جام رہنا روز کا معمول بن گیا

کراچی رپورٹ امتیاز شاہ

پی آئی بی کالونی بس اسٹاپ پر بدترین ٹریفک جام عوام پریشان ۔ سرکاری اداروں کے بیٹروں کی چاندی ۔۔ اینٹی کرپشن سندھ کی پراسرار خاموشی؟؟؟

نور ہوٹل کے مالکان کے رویئے سے تنگ آ کر احتجاجآ ٹریفک وارڈن ملازمت چھوڑ گئے

پیر الٰہی بخش کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے موجودہ چیئرمین آصف آرائیں اور سابق چیئرمین حاجی نور الٰہی کے درمیان تلخ کلامی ہوئی ہے ۔ذرائع

حاجی نور الٰہی کی جانب سے ٹریفک وارڈن پر الزامات لگائے گئے اس کے بعد چیف وارڈن ناظم بھائی اور واڈرن محسن وارڈن سمیت دیگر نے احتجاجآ کام چھوڑ دیا

اس صورتحال/لبڑوں کی ڑائی سے کسی کو کوئی فائدہ نہیں ہؤا البتہ پیر کالونی کے عوام ٹریفک جام کی صورتحال سے نمٹنے پر مجبور ہیں

سڑک پر پائپ پڑے ہیں جبکہ ہوٹل والوں نے اپنی کرسیاں ٹیبل اور انگھٹیاں فٹ پاتھ پر لگا کر رہی سہی کسر پوری کر دی ہے

جماعتی ٹاؤن چیئرمین رضوان عبداسمیع کو عوام تلاش کر رہی ہے

09/04/2026

کراچی کے شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہونی چاہیئے اس میں کوتاہی لاپرواہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی کراچی پولیس چیف آزاد خان تنولی

کراچی رپورٹ امتیاز شاہ

ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان کی زیرِ صدارت کراچی پولیس آفس میں ماہانہ کرائم میٹنگ منعقد ہوئی،

جس میں ڈی آئی جی ایڈمن، زونل ڈی آئی جیز، ڈسٹرکٹ ایس ایس پیز اور ایس ایس پیز انویسٹی گیشن نے شرکت کی۔

اجلاس میں شہر میں امن و امان اور جرائم کی مجموعی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

زونل ڈی آئی جیز نے اپنے اپنے زونز کی کارکردگی سے متعلق کراچی پولیس چیف آزاد خان تنولی کو بریفنگ دی،

جبکہ ضلعی ایس ایس پیز نے شاہین فورس کی کارکردگی پر بریفنگ دی۔

ایڈیشنل آئی جی کراچی نے شاہین فورس کی کارکردگی کو مزید مؤثر بنانے کی ہدایات جاری کرتے ہوئے کومبنگ اپریشن، اسنیپ چیکنگ، پٹرولنگ اور پکٹنگ کو مزید فعال بنانے، ہاٹ اسپاٹس پر پولیس کی مؤثر موجودگی یقینی بنانے اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں میں تیزی لانے کی ہدایت کی۔

09/03/2026

غیر مقامی کراچی پولیس ۔۔ غیر مقامی ڈاکوؤں کے سامنے بے بس کیوں ؟؟؟

کراچی رپورٹ امتیاز شاہ

کراچی میں غیر مقامی مسلح ڈاکوؤں پر پولیس کا خوف ختم ؟؟؟؟ تھانے کی دیوار کے قریب دیدہ دلیری سے لوٹ کھسوٹ

اولڈ سٹی ایریا کے تاجر لٹیروں کے نشانے پر آنے لگے کوئی پوچھنے والا نہیں؟؟

کھارادر میمن مسجد کے قریب کپڑے کی دکان میں ڈکیتی کی واردات

ڈاکوؤں نے کھارادر تھانے سے چند قدم کے فاصلے پر واردات کر ڈالی

ملزمان لاکھوں روپے مالیت کا قیمتی کپڑا نقد رقم چھین کر فرار پولیس منہ تکتی رہ گئی

09/03/2026

آپ نے کچھ عرصے پہلے بھی دو سیاسی پارٹیوں کے بیچ عزیز اباد میں ایک جھگڑا ہؤا تھا اب ایک اور جھگڑا دو پارٹیوں کے بیچ کراچی ۔ ماڈل کالونی میں دو سیاسی جماعتوں میں تصادم کی اطلاع ہے ۔۔۔

کراچی رپورٹ امتیاز شاہ

دونوں سیاسی جماعتوں کے کا کارکنان تھانے پہنچ گئے آپ ویڈیو میں پولیس اہلکاروں کو بھی موجود دیکھ سکتے ہیں۔۔

لیکن بیچارے کتنے بے بس ہیں ؟؟؟

08/31/2026

شاہ رخ شاہ

کراچی پولیس کی رٹ کیا ختم ہوتی جارہی ہے؟ یا پان گٹکا تھانوں میں اہلکار خود کھا رہے ہیں یا یہ بھی ہوسکتا ہے کہ رپورٹ لکھوانے والے گٹکا یا پان کا استمعال پولیس کے سامنے کرررہے ہیں؟

یہ وہ سوالات ہیں جو میں آج سپر مارکیٹ تھانے میں ایک خبر کے لیے جاتے ہوئے دیوار پر لگا نوٹس دیکھا تو اس میں لکھا تھا” یہاں تھوکنا منع ہے” اور اس نوٹس یا تنبیہ کے ساتھ ہی تھانے کے اندر لوگوں نو تھوکا ہوا تھا یہ کون لوگ ہیں سرکاری یا غیر سرکاری جو قانون پر عمل نہ تو سڑک پر کرتے ہیں اور نہ ہی پولیس تھانوں کے اندر ۔۔۔

ایس ایس پی سینٹرل کو چائیے کہ اگر قانون نے ایک چیز تھانے کے اندر منع کی ہے تو اس کو فوری روکا جائے اور ایسے عناصر پر کاروائی بھی جائے

کیونکہ جب تھانے کے اندر کوئی روول بریک کرے اور پکڑا نہ جائے تو باہر وارداتیں کرنے والے کیسے گرفت میں آئین گے؟

08/29/2026

Brands, promotion aur advertisement Kay liye Karachi News Times ki team se Rabata karain

Contact: 0313 2556363

08/28/2026

پی آئی بی کالونی اسٹیڈیم میں محفل نعت خوانی کے سلسلے میں نعت خواں اویس رضا قادری نعت رسول پڑھتے ہوئے

کراچی رپورٹ امتیاز شاہ

اس عظیم الشان پروگرام کا اہتمام حاجی فرید میمن بلڈرز/برتن والے کی جانب سے کیا گیا

نعت شریف سننے کے لئے سینکڑوں عاشقان رسول موجود تھے۔ محفل کے اختتام پر لنگر کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی

ڈاکٹر محمد فاروق ستار صاحب بھی پارٹی کارکنوں کے ہمراہ تشریف لائے تھے

Address

Houston, TX

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi News Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share