Price Minister Pakistan

Price Minister Pakistan Website

11/06/2025
ترکی کے مشہور توپکاپی میوزیم جانے کا موقع ملا، جہاں سلطنتِ عثمانیہ کے دور سے محفوظ رکھا گیا نعلینِ مبارک ،رسولِ خدا ﷺ کی...
10/30/2025

ترکی کے مشہور توپکاپی میوزیم جانے کا موقع ملا، جہاں سلطنتِ عثمانیہ کے دور سے محفوظ رکھا گیا نعلینِ مبارک ،رسولِ خدا ﷺ کی زیارت نصیب ہوئی۔ یہ لمحہ روحانی طور پر بےحد پرمسرت اور ایمان کو تازگی بخشنے والا تجربہ تھا

www.wed.com.pk آج کے نوجوان کا المیہ یہ ہے کہ وہ ایک خوبصورت گھر اور حسین بیوی کے خواب تو دیکھتا ہے مگر خود کی جیب میں پ...
10/26/2025

www.wed.com.pk
آج کے نوجوان کا المیہ یہ ہے کہ وہ ایک خوبصورت گھر اور حسین بیوی کے خواب تو دیکھتا ہے مگر خود کی جیب میں پھوٹی کوڑی تک نہیں ہوتی اور محنت سے جی چراتا ہے۔
پھر اگر کسی طرح شادی ہو جائے تو سوائے ہر شام بیوی کی ٹانگیں اٹھانے کے اور کوئی ذمہ داری اسے یاد نہیں رہتی۔

نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ ہر سال ایک نیا بچہ دنیا میں آ رہا ہوتا ہے۔ لیکن ان بچوں کے مستقبل کی اسے کوئی فکر نہیں ہوتی۔

ایسے لگڑبگوں سے ہمارا معاشرہ بھرا پڑا ہے۔ اس لیے اے میرے لگڑبگے دوست یاد رکھنا کہ یہ دنیا غریب کے لیے بہت بے رحم ہے۔لہذا خود کو مالی طور پر مستحکم کرو۔

سنن ابو داؤد حدیث نمبر 1692
”آدمی کے گنہگار ہونے کے لیے یہ کافی ہے کہ وہ ان لوگوں کا خرچ پورا نہ کرے جن کا نان نفقہ اس پر واجب ہے۔“

Address

Houston, TX

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Price Minister Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share