Sadia Malik

Sadia Malik 🌟 Discover, connect, and thrive with Us! ✨

08/06/2026

08/02/2026

🤐🙏 مسئلہ یہ نہیں کہ انہیں کیسے اُتارہ جائے سوال تو یہ ہے کہ یہ یہاں تک پہنچے کیسے؟؟ #🙏

🚨*آزاد کشمیر تازہ ترین* 12 مہاجرین کی نشستوں پر پولنگ جاری..ڈی جی خان میں پولنگ کا عمل مکمل ہو گیا۔۔بستی کھوسہ میں صرف 1...
08/02/2026

🚨*آزاد کشمیر تازہ ترین*
12 مہاجرین کی نشستوں پر پولنگ جاری..

ڈی جی خان میں پولنگ کا عمل مکمل ہو گیا۔۔
بستی کھوسہ میں صرف 1 خاتون ووٹر
رجسٹرڈ ہے۔
یہ وہی نشستیں ہیں جن کے حوالے سے عوامی احتجاج جاری ہے۔

08/02/2026

*🚨کچھ عناصر سوشل میڈیا پر جھوٹی، غیر مصدقہ اور اشتعال انگیز پوسٹس کے ذریعے عوام میں انتشار پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔*
آئندہ جو بھی شخص جان بوجھ کر جھوٹی خبر، جعلی پوسٹ یا اشتعال انگیز پروپیگنڈا پھیلائے گا، اس کی پوسٹ شواہد کے ساتھ عوام کے سامنے لائی جائے گی تاکہ لوگ حقیقت سے آگاہ رہیں۔
ہم تمام صارفین سے گزارش کرتے ہیں کہ کسی بھی خبر کو شیئر کرنے سے پہلے اس کی تصدیق ضرور کریں۔ ذمہ دار صحافت ہی عوام کے اعتماد کی بنیاد ہے۔

08/02/2026

*🟣 حلقہ نمبر 4، قصبہ گڑھی دوپٹہ: پیپلز پارٹی اور نون لیگ کے کارکنوں میں جھڑپ، پولنگ عارضی طور پر معطل*

حلقہ نمبر 4 کے قصبہ گڑھی دوپٹہ میں پولنگ کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کے درمیان ہاتھاپائی کا واقعہ پیش آیا۔

اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور دونوں فریقین کے درمیان صلح کروا کر صورتحال کو قابو میں لے لیا۔ واقعے کے باعث پولنگ تقریباً آدھے گھنٹے کے لیے معطل رہی، تاہم تقریباً پانچ منٹ پہلے پولنگ کا عمل واپس شروع ہو گیا ہے

راولا کوٹ کے لوگ کشمیری ہیں، تھے اور رہیں گے، آئیں اور بات چیت سے معاملات کو حل کریں: وفاقی وزیر برائے کشمیر امور
08/02/2026

راولا کوٹ کے لوگ کشمیری ہیں، تھے اور رہیں گے، آئیں اور بات چیت سے معاملات کو حل کریں: وفاقی وزیر برائے کشمیر امور

*🚨آزاد کشمیر الیکشن: لطیف اکبر پر حملہ ہوا اور پیپلز پارٹی کے کارکن کی شہادت کی اطلاع ہے: قمر زمان*مظفرآباد: پیپلز پارٹی...
08/02/2026

*🚨آزاد کشمیر الیکشن: لطیف اکبر پر حملہ ہوا اور پیپلز پارٹی کے کارکن کی شہادت کی اطلاع ہے: قمر زمان*

مظفرآباد: پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے آزاد کشمیر انتخابات کے پہلے مرحلے میں تحفظات کے باوجود دوسرے مرحلے میں حصہ لیا، لیکن پھر وہی روش اختیار کرتے ہوئے چوہدری لطیف اکبر پر قاتلانہ حملہ کیا اور پیپلز پارٹی کے ایک اور کارکن کی شہادت کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔

07/30/2026

اس نوجوان نے وہ حقیقت پسندانہ بیان دیا جو کہ اج تک کوئی بھی سستا دان اور پاکستان ملنے والے کسی بھی افراد نے ایسا بیان نہیں دیا

07/30/2026

یو کے میں رہنے والے لوگوں کی کشمیریوں کے حق میں بہت بڑی ریلی

07/30/2026

جو کہتے تھے ماریں گے مریں گے

Address

3028 Mapleview Drive
Hudson, FL
34669

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadia Malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share