Dollars Crypto Update

Dollars Crypto Update Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dollars Crypto Update, Media/News Company, Isle of Palms, SC.

Dollars crypto update-Earn Smart, Not Hard

Daily Crypto Updates | Free Airdrops | Mining

App

Learn how to earn online - real, safe & easy methods

• Get KYC Solutions & Earning Tricks Trusted by Crypto Learner

Join Now & Start Earning Smarter!

بائنانس سے فری میں $45 USDC کیسے حاصل کریں؟ پہلے سمجھ لیں پھر فیصلہ کریں کیونکہ یہ ایک ٹاسک پروگرام ہے اور ٹاسک بھی ایسا...
05/04/2026

بائنانس سے فری میں $45 USDC کیسے حاصل کریں؟
پہلے سمجھ لیں پھر فیصلہ کریں کیونکہ یہ ایک ٹاسک پروگرام ہے اور ٹاسک بھی ایسا ہے کہ کوئی محنت بھی نہیں 🤗 اور $ بھی مل جائیں گے اور پیسہ بھی نہیں لگیں گے کیونکہ یہ ٹاسک وہ ہی آپ کو کرواسکتا ہے جس کا نالج ہو ورنہ لٹ جاؤ گے آپ کو بتانے کا مقصد یہ ہے تاکہ آپ فیصلہ درست کر سکیں اگر آپ میرے ساتھ جوائن ہونا چاہتے ہیں اس پروگرام میں تو وہ مجھے میسج کرسکتے ہیں لیکن یاد رکھیں یہ پروگرام انکے لیے ہے جن کا بائنانس پر کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے پورے کام کا طریقہ میں بتاؤں گا وہ ٹینشن نہیں اگر آپ کے پاس پہلے سے بائنانس موجود ہے تو کسی اور کے نام سے بنا لیں فائدے لیں اور نکل جائیں آپ اس لنک سے جوائن کر سکتے ہیں اور ٹاسک کے لیے میسج کر سکتے ہیں شکریہ 👇👇

https://www.binance.com/referral/earn-together/refer2earn-usdc/claim?hl=en&ref=GRO_28502_P7STX

04/18/2026
*VERYCHAT 🔥2x Mining Reward* 🎉مئی ،جون میں KYc شروع ہونے والی ہے اپنے کوائن 1000 تک کرلیں تاکہ KYc ک اپشن مل جائے آپ سب ...
04/17/2026

*VERYCHAT 🔥2x Mining Reward* 🎉

مئی ،جون میں KYc شروع ہونے والی ہے اپنے کوائن 1000 تک کرلیں تاکہ KYc ک اپشن مل جائے آپ سب کو۔
https://invite.verychat.io/mdfatimi

  .0
04/17/2026



.0

OPPORTUNITY TO GET A FREE INTERLINK VIRTUAL CARD FOR EVERYONE 🎉

On the occasion of the InterLink 5.0 launch and the 1-year anniversary of the InterLink Ambassador Program, ambassadors around the world will simultaneously host offline and online events.

This is a moment to look back on the past year. At the same time, it is an opportunity to share key updates from InterLink 5.0, upcoming directions, and the long-term vision of the ecosystem.

🎁 SPECIAL: INTERLINK VIRTUAL CARD GIVEAWAY

All participants joining the offline or online events will have a chance to receive an InterLink Virtual Card.

At the same time, InterLink is also creating an opportunity for those who cannot attend to still receive this reward.

Simply follow these steps:
1. Like the InterLink Labs page
2. Share this post with the hashtags .0
3. Comment your InterLink ID and tag 2 friends

🎯 100 lucky winners will be randomly selected to receive an InterLink Virtual Card

⏰ Participation period: From now until April 19, 00:00 UTC
Results will be announced within 1–3 days.

This is an important milestone. One year of building the community. A new version that opens the next phase of growth.

Join now and be part of this moment. 🚀

کیا آپ بھی فری میں پیسے کمانا چاہتے ہیں؟ خدا کی قسم یہ جو آپ اس وقت $9+ دیکھ رہے ہیں یہ میرا وہ پروفٹ ہے جو میں نے سوتے ...
04/05/2026

کیا آپ بھی فری میں پیسے کمانا چاہتے ہیں؟ خدا کی قسم یہ جو آپ اس وقت $9+ دیکھ رہے ہیں یہ میرا وہ پروفٹ ہے جو میں نے سوتے ہوئے کمائے مطلب کے کوئی محنت نہیں فری میں اگر کچھ محنت ہوئی ہے تو 100/200 روپیہ کی ہوئی ہے اور شائد 1/2 منٹ بھی نہ لگیں ہوں فری میں پیسہ کمایا جاتا ہے لیکن طریقہ بہت ہوتے ہیں اگر آپ کمانا چاہتے ہیں تو ہمارے واٹس چینل کوجوائن کر لیجیے گا شکریہ لنک کمینٹس بوکس میں مل جائے گا یاد رکھیے گا جو لنک دوں وہ جوائن کرنا شکریہ

فری گفٹ
04/05/2026

فری گفٹ

Get More FREE Red Packet By Inviting More Friends To Collect Your Red Packet Together.

یہ ہوتا پروفٹ؟یہ میری کامیابی نہیں آپکی کامیابی ہے میں تو ان پڑھ سا آپ کا خادم ہوں یقین کریں جب لوگ میسج کرتے ہیں تو دلی...
04/02/2026

یہ ہوتا پروفٹ؟
یہ میری کامیابی نہیں آپکی کامیابی ہے میں تو ان پڑھ سا آپ کا خادم ہوں یقین کریں جب لوگ میسج کرتے ہیں تو دلی سکون ہوتا ہے نہ کوئی کورس نہ کوئی سگنل کا چورن نہ کوئی فیس کا لالچ پھر بھی لوگ آپ کا شکریہ کرتے ہیں اس کو بولتے ہیں اللّٰہ کا دیا ہوا مال اور یہ مال نیت صاف کے بغیر نہیں ملتا۔
اور چورن بیچنے والے کورس بیچنے والے فیس لیکر لوگوں کے حلال کے پیسے حرام سے کمانے والوں کی اس ان پڑھ نے نیندیں حرام کی ہوئی ہیں😃
خوش رہیں مسکراتے رہیں

آبنائے ہرمز کی بندش، خام تیل کی قیمت 116 ڈالر فی بیرل تک جا پہنچیقیمتوں میں یہ اضافہ اس وقت سامنے آیا جب ایران نے اعلان...
03/30/2026

آبنائے ہرمز کی بندش، خام تیل کی قیمت 116 ڈالر فی بیرل تک جا پہنچی
قیمتوں میں یہ اضافہ اس وقت سامنے آیا جب ایران نے اعلان کیا کہ وہ امریکی زمینی حملے کے لیے تیار ہے

امریکی اور اسرائیلی حملوں کے بعد ایران کے خلاف بڑھتی کشیدگی کے درمیان عالمی تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

پیر کی صبح برطانوی برینٹ کروڈ آئل کی قیمت تین فیصد سے زائد بڑھ کر فی بیرل 116 ڈالر سے تجاوز کر گئی، جو 19 مارچ کے بعد کی بلند ترین سطح ہے جب یہ عارضی طور پر 119 ڈالر تک پہنچ چکی تھی۔

قیمتوں میں یہ اضافہ اس وقت سامنے آیا جب ایران نے اعلان کیا کہ وہ امریکی زمینی حملے کے لیے تیار ہے۔

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے خبردار کیا کہ تہران امریکی فوجیوں کے پہنچنے کا انتظار کر رہا ہے تاکہ انہیں جواب دے کر ان کے علاقائی حامیوں کو سزا دے سکے۔

دوسری جانب ہفتے کے اختتام پر مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں اضافہ دیکھا گیا، جب ایرانی حمایت یافتہ حوثی جنگجوؤں نے پہلی بار اسرائیل پر میزائل داغے، اور اسرائیل نے جنوبی لبنان میں اپنی کارروائیوں کو بڑھایا۔

ایران کی جانب سے ہرمز کے تنگ راستے کو جزوی طور پر بند کرنے کے اقدام نے عالمی تیل اور مائع قدرتی گیس ایل این جی کی تقریباً ایک پانچویں مقدار کی فراہمی متاثر کی ہے، جس سے دنیا کو دہائیوں کی سب سے بڑی توانائی بحران کا سامنا ہے۔

جنگ کے آغاز کے بعد سے تیل کی قیمتیں تقریباً 60 فیصد بڑھ چکی ہیں، جس کے نتیجے میں عالمی سطح پر ایندھن مہنگا ہوا اور کئی ممالک کو توانائی بچانے کے لیے ہنگامی اقدامات کرنا پڑے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ جب تک تنگ راستے میں بحری ٹریفک معمول پر نہیں آتی، تیل کی قیمتیں مزید بڑھنے کا امکان ہے۔

خیال رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کیا تھا کہ اگر تہران 6 اپریل تک ہرمز کی بندش ختم نہیں کرتا تو وہ ملک کے توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو مکمل طور پر تباہ کردیں گے

*Bianace 4 to 15 USDT Reward*😱Only for new usersمیرے لنک سے Binance کا نیا اکاؤنٹ بنائیں اور صرف 10 ڈالر ڈیپوزٹ کر کے BN...
03/30/2026

*Bianace 4 to 15 USDT Reward*😱

Only for new users

میرے لنک سے Binance کا نیا اکاؤنٹ بنائیں اور صرف 10 ڈالر ڈیپوزٹ کر کے BNB/USDT یا TRX/USDT میں صرف 10 ڈالر کی ٹریڈ لیں اور ریوارڈ بکس حاصل کریں- ریوارڈ بکس میں سے 3 سے 15 ڈالر تک ریوارڈ نکلے گا-

https://www.binance.com/referral/mystery-box/referral-diwan-2026/claim?ref=389247585

Address

Isle Of Palms, SC

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dollars Crypto Update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dollars Crypto Update:

Share