M usman maazi

M usman maazi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from M usman maazi, Digital creator, Tar Heel, NC.

06/04/2025

مولانا صاحب نےاحتجاج کی کال دی 💪
محسن نقوی مولانا کے گھر پہنچ گئے 💪

04/30/2025

حافظ جی چھا گئے
انڈین نیوز حواس باختہ ہوگئے،
جس مسجد میں آپ امامت کریں گے اس مسجد میں آذان میں دوں گا_🙄
شاہین جمعیتہ حافظ حمد اللہ صاحب

04/28/2025

#مینار

قومی فلسطی3ن کانفرنس پاکستان لاھور
اتحاد امت کےسٹیج کی ایک جھلک ❣️
Maulana Fazl ur Rehman
#مینار

02/01/2025

قائد جمعیت کا ٹرمپ کے بیان پر رد عمل!
Maulana Fazl ur Rehman
Usman Maazi Usman Maazi

11/05/2024

جمعیت علماء اسلام تحصیل وھوا کی مجلس عاملہ کا دستوری اجلاس 10/11/2024 بروز اتوار دن 2 بجے
جامعہ امدادیہ کھڈبزدار میں
امیر محترم حافظ عبدالحنیف دامانی صاحب نےطلب کرلیا
ایجنڈا:
تحصیل کی تمام یونین کونسل یونٹ سازی کا جائزہ

یونین کونسل لکھانی

یونین کونسل جلو والی

یونین کونسل کالو والا

یونین کونسل نتکانی

یونین کونسل ببی

یونین کونسل ٹبی قیصرانی

وھواجنوبی اور شمالی

منجانب :
محمد امیر حمزہ گورمانی جنرل سیکرٹری تحصیل وہوا

جاری کردہ ۔

محمد عثمان معاذی سکیرٹری اطلاعات و نشریات تحصیل وہوا

وھوا۔جنرل سیکرٹری جےیوآئی وھوا جناب شھزادحنیف خان بکھائی کا دوستوں کے اعزاز میں عشائیہ ۔شرکاء محفل کا وھوا میں بڑھتی منش...
11/01/2024

وھوا۔
جنرل سیکرٹری جےیوآئی وھوا
جناب شھزادحنیف خان بکھائی کا دوستوں کے اعزاز میں عشائیہ ۔
شرکاء محفل کا وھوا میں بڑھتی منشیات اور نوجوانوں کا اسکی لپیٹ میں آنے پر نہایت تشویش کا اظہار کیا گیا۔ اور مطالبہ کیا گیا کہ آئس اور پوڈر کے نشے نے نوجوانوں کو تباہی کے دہانے پر لاکھڑا کیا ھے۔ انتظامیہ فوری طور ایسا کاروبار کرنے واے ناسوروں کے خلاف کارروائی کرے۔
اس موقع پر
امیرجمعیۃ وھوا مولاناعبدالغفورسبحانی سیدقیصرعباس شاہ دلاور عباس خان مولانا ریحان خان نتکانی طفیل نزیرخان کھیتران مولانا شیخ طفیل حبیبانی وحیدخان کلاچی محبوب احمد ڈمرہ امان اللہ پٹھان اور محمد سفیان نتکانی شریک تھے۔

وھوا۔۔۔ایس ڈی او واپڈا ساجد خان پٹھان علاؤہ مجسٹریٹ محمد افضل خان کے شھزادحنیف خان بکھائی اور معززین وھوا سےدفتر یونین ک...
10/29/2024

وھوا۔۔۔
ایس ڈی او واپڈا ساجد خان پٹھان
علاؤہ مجسٹریٹ محمد افضل خان
کے شھزادحنیف خان بکھائی اور معززین وھوا سے
دفتر یونین کونسل میں مذاکرات۔
گزشتہ رات کے ایل ایس کے رویے پر معزرت ۔
وھوا کے عوام کے بلوں کی ادائیگی سو فیصد ھے
ٹیوب ویلوں کی عدم ادائیگی کی وجہ سے لوڈ شیڈنگ
کرنی پڑتی ھے
کافی بحث مباحثے کے بعد یہ طے ھوا کہ
آج تین بجے تک شیڈول جاری کردیا جائیگا ۔
اگر کسی فالٹ کی وجہ سے لوڈ شیڈنگ کرنا پڑی تو
وہ میڈیا پرسن کو آگاہ کیا جائیگا۔۔۔
آخر میں امیرجمعیۃ وھوا مولاناعبدالغفورسبحانی
کی دعا پر مذاکرات اختتام پذیر ھوئے

ایم پی اے اور  ایم این اے کو چاہیے تھامسئلے پر بات کرتے کوشش کرتے وہ تو بے حس اپوزیشن کا بہانہ بنا کر ہر کام سے جان چھڑا...
10/29/2024

ایم پی اے اور ایم این اے کو چاہیے تھا
مسئلے پر بات کرتے کوشش کرتے وہ تو بے حس اپوزیشن کا بہانہ بنا کر ہر کام سے جان چھڑائے بیٹھے ہیں
لیکن شہزاد حنیف خان صاحب نا ایم پی اے ہے نا ایم این اے ہے
ایم پی اے اور ایم این اے والے کام بغیر اقتدار کے کر رہے ہیں
ویلڈن، شہزاد حنیف صاحب
Shahzad Hanif Khan

10/25/2024

اللہ اکبر
مولانا اللہ وسایا صاحب نےچناب نگر ختم نبوت کانفرنس میں بڑا راز کھول دیا

10/23/2024

پچھتر سال سود کھا کر خاموش رہنا اور 2028والے قانون پر تنقید کرنا اسے کہتے ہیں
حرامی ٹچ

JAD news
10/22/2024

JAD news

10/22/2024

ستر سال سودی نظام میں گزارے ہے،اب جب علماء کرام کی کوششوں سے تھوڑی بہت کامیابی ملی ہے تو یہ بھی مخالفین سے برداشت نہیں ہورہی۔

Address

Tar Heel, NC

Telephone

+923451529943

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M usman maazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to M usman maazi:

Share