AAP AWAM

AAP AWAM Give you news updates Political social analysis

09/28/2026

اسلام اباد میں مسیحی قبرستان پر قبضہ, بحریہ ٹاؤن انتظامیہ میت کو دفن نہیں کرنے دے رہی

09/01/2026

JUST IN: E Iranian Supreme Leader Mojtaba Khamenei calls on all Muslim countries to unite against the US and Israel.

08/31/2026

Muslim holy days of Eid al-Fitr and Eid al-Adha closer to becoming California holidays

08/31/2026

Breaking News:
Bilalwal Bhutto Zardari, former foreign minister of Pakistan, is reportedly set to marry former Austrian Princess.

08/23/2026

TURKEY DENIES SYRIA BASE
PRESENCE AFTER ISRAEL STRIKE

08/23/2026

پنجاب میں اقلیتوں کے حقوق کے لیے ایک تاریخی قدم!

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے اقلیتی برادری کا دیرینہ مطالبہ پورا کر دیا۔ اب اسکولوں میں غیر مسلم طلباء اپنے اپنے مذاہب کی تعلیم حاصل کر سکیں گے۔

اس اہم پیش رفت میں ایم پی اے شکیلہ آرتھر کی کاوشیں قابلِ ستائش ہیں۔ یہ اقدام ایک روشن، مساوی اور سب کے لیے برابر مواقع رکھنے والے معاشرے کی جانب ایک اہم پیش قدمی ہے۔

08/18/2026

اخلاق مسیح پر مبینہ بہیمانہ تشدد، عوامی ایم پی اے عمانوئیل اطہر جولیس کا فوری ایکشن

شیخوپورہ کے علاقے اجنیانوالہ، ناصرت کالونی میں اخلاق مسیح پر مبینہ بہیمانہ تشدد کے افسوسناک واقعے پر عوامی ایم پی اے عمانوئیل اطہر جولیس نے فوری طور پر معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے متاثرہ شہری کی عیادت کی۔

عمانوئیل اطہر جولیس نے ڈی ایچ کیو ہسپتال شیخوپورہ میں اخلاق مسیح کی عیادت کی اور ہسپتال کے ایم ایس سے ملاقات کرکے انہیں بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی درخواست کی۔

بعد ازاں انہوں نے ڈی پی او شیخوپورہ سے بھی ملاقات کی اور مطالبہ کیا کہ واقعے کی مکمل تحقیقات کی جائیں، ذمہ دار ملزمان کو فوری گرفتار کرکے قانون کے مطابق کارروائی کی جائے اور متاثرہ خاندان کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے۔

اس موقع پر نعیم شمعون، رہنما مسلم لیگ (ن)، سنی بھٹی فخر شیخوپورہ حیات غوری نمبردار مریم آباد اور شان مسیح سہوترا چیئرمین سی ایچ ایف ٹی وی اور دیگر ساتھی بھی ایم پی اے عمانوئیل اطہر جولیس کے ہمراہ موجود تھے۔

متاثرہ خاندان کا مطالبہ ہے کہ انہیں انصاف فراہم کیا جائے اور ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے قانون کے مطابق مؤثر کارروائی یقینی بنائی جائے۔

#شیخوپورہ #اجنیانوالہ #انصاف

چیئرمین شہباز بھٹی ورکرز موومنٹ پاکستان بشارت کھوکھر نے اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کہ شہباز بھٹی ورکرز موومنٹ پاکستان کے ب...
08/18/2026

چیئرمین شہباز بھٹی ورکرز موومنٹ پاکستان بشارت کھوکھر نے اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کہ شہباز بھٹی ورکرز موومنٹ پاکستان کے بانی رکن و وائس چیئرمین ندیم مسیح مٹو کو فوری طور پر بازیاب کرایا جائے۔
انہوں نے کہا کہ ندیم مسیح مٹو کو گزشتہ روز نامعلوم افراد مبینہ طور پر اغوا کرکے نامعلوم مقام پر لے گئے، جس کے واقعے کی ایف آئی آر بھی درج ہو چکی ہے۔ متعلقہ اداروں اور پولیس سے میری پرزور گزارش ہے کہ معاملے کو انتہائی سنجیدگی سے لیتے ہوئے فوری اور مؤثر کارروائی کی جائے اور ندیم مسیح مٹو کی بحفاظت بازیابی کو جلد از جلد یقینی بنایا جائے۔

بشارت کھوکھر نے کہا کہ متاثرہ خاندان شدید پریشانی اور اضطراب میں مبتلا ہے، اس لیے حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے فوری اقدامات کرکے خاندان کو تحفظ اور انصاف فراہم کریں۔

08/09/2026

Pentagon accuses former Air Force secretary of leaking classified information about Air Force One

08/09/2026

Hillary Clinton warns democrats that GOP's anti-communist platform will be 'very effective attack'

Address

Jersey City, NJ
08105

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AAP AWAM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share