Coin information

  • Home
  • Coin information

Coin information Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Coin information, Digital creator, .

💎Coin information-Earn Smart, Not Hard
🚀Daily Crypto Updates | Free Airdrops Updates | Mining App
💰Learn how to earn online - real, safe & easy methods
🔸Get KYC Solutions & Earning Tricks
📈Trusted by Crypto Learner
👉 Join Now

04/08/2026

Assalam o alikum

کوائن خریدنے سے پہلے انفارمیشن پڑھ لیں🤗دوستو آج جو کوائن میں آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں یہ ہے تو ایک نیو کوائن کو ...
04/08/2026

کوائن خریدنے سے پہلے انفارمیشن پڑھ لیں🤗
دوستو آج جو کوائن میں آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں یہ ہے تو ایک نیو کوائن کو حال ہی میں الفاء پر آیا ہے لیکن یہ کمیونٹی کے پاس زیادہ ہولڈنگ ہے جو کے ایک اچھی بات ہے کیونکہ سارا ایسٹ اگر ٹیم کے پاس ہوتا تو وہ جب دل چاہیں مارکیٹ کو آپ ڈؤن کر سکتےہیں میں نے سوچا اگر ہم اس کے پروجیکٹ کو دیکھتے ہیں تو کوئی پروفشنل نہیں ہے لیکن آپ سب جانتے ہیں الفا آسمان اور زمین دونوں پر آسکتا ہے لیکن اگر کمیونٹی کو دیکھیں تو بہتر ہے کچھ دے جائے اور اگر پروجیکٹ کو دیکھیں تو کچھ بھی ہو سکتا ہے لیکن ایک میرا مشورہ ہے اس کوائن کو اگر لینا ہے تو OKX ایکسچینج پر لیں اس کا فائد یہ ہے وہاں یہ ڈیلیسٹ ہونے کا خطرہ نہیں لیکن ایک بات پھر کہوں گا اس کو صرف اپنے اس ایسیٹ سے لیں جس کا ڈر نہ ہو سمجھ رہے ہیں نہ 🤗 بس یہی سمجھنا چاہتا ہوں باقی کیونکہ یہ آپ کو آسمان اور زمین دونوں پر کا سکتا ہے اگر میں اس کو نمبر دوں آسمان اور زمین کا تو وہ یہ ہوگا 70٪ آسمان اور 30٪ یہاں سے زمین لیکن اگر آپ ہولڈنگ کر لیتے ہیں جو کہ کرنی چاہیے جو اس وقت اس کی ویلیو ہے ہولڈنگ ذیادہ تعداد میں ہو جائے گی اور اس کے ساتھ ساتھ ہولڈنگ دن یاد رکھیے گا 15 دن
باقی قسمت اپنی اپنی 🤗

دوستو میرا مقصد صرف کوائن پر انلائسیسز کرنا ہے کہ اس وقت مارکیٹ اس کوائن پر کس کنڈیشنز میں چل رہی ہے اور کس طرف آگے ہمیں یہ مارکیٹ اس کوائن پر کیا کنڈیشنز دے سکتی ہے دوستو مارکیٹ میں بہت سے کوائن موجود ہیں لیکن اس وقت اس الفاء کوائن کا گراف دوسرے کوائن کی نسبتاً اچھی کینڈیشن میں چل رہا ہے اور آنے والے کچھ گھنٹوں میں یہ ہمیں بہتر گراف بنا کر رزلٹ دے سکتا ہے

⚠️ لیکن ایک بات یاد رکھیں یہ کرپٹو مارکیٹ ہے اس میں بعض وقت تجزیہ غلط بھی ہوسکتا ہے کیونکہ یہاں پر کچھ بھی ممکن ہے لیکن آپ کوئی بھی فیصلہ کرنے سے پہلے اپنی مکمل سرچنگ ضرور کیا کریں شکریہ

باقی خوش رہیں مسکراتے رہیں 🤗

اسلام علیکم دوستو میرا مقصد صرف کوائن انفارمیشن دینا ہی نہیں بلکہ میرا مقصد ہے آپ جو ہر وہ چیز بتائی جائے جس میں نفع نقص...
04/08/2026

اسلام علیکم دوستو میرا مقصد صرف کوائن انفارمیشن دینا ہی نہیں بلکہ میرا مقصد ہے آپ جو ہر وہ چیز بتائی جائے جس میں نفع نقصان دنوں ہوں ابھی یہ اپڈیٹ آئی بائنانس کی طرف سے میں نے کہا کیوں نہ آپ کو انفو دی جائے تاکہ آپ ام وقت آنے سے پہلے ان کوائن سے نکل جائیں کیونکہ ہمارے پیج پر ان کوائن میں سے کسی کوائن پر انفارمیشن نہیں ہے ایک کوائن کی انفارمیشن تھی اور اس کوائن سے ہم پہلے ہی اپنا فائد کے چکے ہیں اس کے علاؤہ اگر آپ کے آپ ان کوائن میں سے کوائن ہولڈنگ ہے تو وقت سے پہلے نکال دیں شکریہ
خوش رہیں مسکراتے رہیں 🤗

میسج شوٹ ہے میری آپ سے رائے ہے کیا کرنا چاہیے؟
03/08/2026

میسج شوٹ ہے میری آپ سے رائے ہے کیا کرنا چاہیے؟

03/08/2026

Assalam o Alaikum
Kai Aj New Coin hona chyea?

آج ہمارے پیج پر ایک سالا فنے خاں آیا اور کمینٹس میں کہنے لگا یہ تو عام روٹین ہے روزانہ کہ  کوائن کے پمپ ہونے کی پھر میں ...
03/08/2026

آج ہمارے پیج پر ایک سالا فنے خاں آیا اور کمینٹس میں کہنے لگا یہ تو عام روٹین ہے روزانہ کہ کوائن کے پمپ ہونے کی پھر میں نے اپنے سالے فنے خاں کی بات سنی اور ہسنا شروع کر دیا 😃 اور سوچا کہاں کہاں سے چلے آتے ہیں یہ لوگ او سالے جی روزانہ کی یہ روٹین ہو کوائن کی اور وہ کوائن 0.11 سے روانہ 0.14 پر آئے تو آپ کے گھر روزانہ دال چال نہیں بلکہ شاہی کھانا بنے اور پروجیکٹ والے سیدھا آسمان پر چلے جائیں اس کوائن پر میں نے جب انفارمیشن دی تھی تب سے یہ کوائن 0.11/0.12/.013 تک چکر لگا رہا ہے اور سالے جی کہتے ہیں روزانہ کی روٹین ہے 😂 ان سالوں کے مائنڈ کے فیوز ہی لوگوں نے اڈا کر رکھیں ہوئے ہیں کہ کرپٹو ہے کیا انہیں سمجھ ہی نہیں فلاں نے کچھ بتا دیا مان لیا فلاں نے کچھ بتا دیا مان لیا اتنی تو ان سالوں جی کی سوچ ہے باقی جن لوگوں نے میرے میسج کو واٹسپ پر دیکھا اور اس کوائن کو تگڑی تعداد میں حاصل کیا اب تگڑی تعداد میں کمائیں 🤔

باقی سالوں کو بولنے دیں 😃

دوستو میرا مقصد صرف کوائن پر انلائسیسز کرنا ہے کہ اس وقت مارکیٹ اس کوائن پر کس کنڈیشنز میں چل رہی ہے اور کس طرف آگے ہمیں یہ مارکیٹ اس کوائن پر کیا کنڈیشنز دے سکتی ہے دوستو مارکیٹ میں بہت سے کوائن موجود ہیں لیکن اس وقت اس الفاء کوائن کا گراف دوسرے کوائن کی نسبتاً اچھی کینڈیشن میں چل رہا ہے اور آنے والے کچھ گھنٹوں میں یہ ہمیں بہتر گراف بنا کر رزلٹ دے سکتا ہے

⚠️ لیکن ایک بات یاد رکھیں یہ کرپٹو مارکیٹ ہے اس میں بعض وقت تجزیہ غلط بھی ہوسکتا ہے کیونکہ یہاں پر کچھ بھی ممکن ہے لیکن آپ کوئی بھی فیصلہ کرنے سے پہلے اپنی مکمل سرچنگ ضرور کیا کریں شکریہ

باقی خوش رہیں مسکراتے رہیں 🤗

آپ میں سے بہت سے لوگوں نے یہ کوائن میرے پیج کے زریعہ سے لیا تھا اور بدقسمتی سے یہ کوائن ڈؤن ہوگیا جس پر بہت سے لوگوں نے ...
03/08/2026

آپ میں سے بہت سے لوگوں نے یہ کوائن میرے پیج کے زریعہ سے لیا تھا اور بدقسمتی سے یہ کوائن ڈؤن ہوگیا جس پر بہت سے لوگوں نے گلہ شکوہ کیے آپ کی وجہ سے ہم سڑک پر آگئے آپ کی وجہ سے ہمارے گھر کے چہلہ بند ہوگئے آپکی وجہ سے ہم بھیکاری بن گئے 😍
لیکن میں نے بار بار کہا کہ میرے پیج کی انفارمیشن سے آپکو کبھی نقصان نہیں ہوگا ہاں وقت ہے کچھ وقت لگے سکتا ہے کیونکہ کہ یہ کرپٹو ہے اور کرپٹو کسی کے باپ کی نہیں مارکیٹ کب کس وقت اپنا رخ تبدیل کر لیں کیونکہ جو انالایسز کی جاتی ہیں وہ اس کوائن پر ایک انفارمیشن ہوتی ہے جس کا مطلب یہ نہیں جو سوچا وہ ہوگا البتہ بعض وقت پروجیکٹ خد نہیں چاہ رہا ہوتا کیا کیا جائے جس پر انالایسز غلط ہو جاتی ہیں لیکن میں نے بار بار کہا پریشان نہ ہوں یہ کوائن آپ کو فائد دیگا اور آج الحمد اللّٰہ وہ دن آگیا کچھ وقت گزرنے کے بعد جن لوگوں کے گھر کے چہلہ بند ہوگئے وہ چلا سکتےہیں اور جن کے چل رہے ہیں وہ آج دیسی گھی کے ساتھ ناشتہ کریں🤗
دوستو میرا مقصد صرف کوائن پر انلائسیسز کرنا ہے کہ اس وقت مارکیٹ اس کوائن پر کس کنڈیشنز میں چل رہی ہے اور کس طرف آگے ہمیں یہ مارکیٹ اس کوائن پر کیا کنڈیشنز دے سکتی ہے دوستو مارکیٹ میں بہت سے کوائن موجود ہیں لیکن اس وقت اس الفاء کوائن کا گراف دوسرے کوائن کی نسبتاً اچھی کینڈیشن میں چل رہا ہے اور آنے والے کچھ گھنٹوں میں یہ ہمیں بہتر گراف بنا کر رزلٹ دے سکتا ہے

⚠️ لیکن ایک بات یاد رکھیں یہ کرپٹو مارکیٹ ہے اس میں بعض وقت تجزیہ غلط بھی ہوسکتا ہے کیونکہ یہاں پر کچھ بھی ممکن ہے لیکن آپ کوئی بھی فیصلہ کرنے سے پہلے اپنی مکمل سرچنگ ضرور کیا کریں شکریہ

باقی خوش رہیں مسکراتے رہیں 🤗

کرپٹو سے مال کیسے بنایا جاتا ہے یہ میں نہیں کہتا بلکہ اس سوچ سے آپ مارکیٹ میں آتے ہیں اور اسی سوچ کی وجہ سے آپ ناکام ہوت...
02/08/2026

کرپٹو سے مال کیسے بنایا جاتا ہے یہ میں نہیں کہتا بلکہ اس سوچ سے آپ مارکیٹ میں آتے ہیں اور اسی سوچ کی وجہ سے آپ ناکام ہوتے ہیں کرپٹو کو پیسے لیے نہیں بلکہ اپنے فن کے لیے اپنے انجوئے کے لیے کھیلیں تب کامیابی ملتی ہے آج جس کوائن کی میں بات کر رہا ہوں سکرین شاٹ میں دیکھ سکتےہیں میں اپنی تمام کمیونٹی کو بار بار کہا یہ کوائن جتنا چاہو لے کر رکھ لو اب یہ کوائن آپ کو کچھ نہ کچھ بنا کر دے جائے گا اب آپ میں سے بہت سے ایسے لوگ ہونگے جنہوں نے وقت بات نہیں مانی اب جب ہم پروفٹ میں ہیں وہ لوگ اس کوائن پر خریداری کرینگے اور پھر گلے کریں گے یہ ہوگیا وہ ہوگیا تو بیٹا یہ فیصلہ آپ کا ہے میرا نہیں میں نے اپنا فیصلہ 0۔1 پر کر لیا تھا 😂 اب اپکی مرضی ہماری نہیں ابھی تو وقت اس کا شروع ہونے والا ہے انجوائے کریں 😍

دوستو میرا مقصد صرف کوائن پر انلائسیسز کرنا ہے کہ اس وقت مارکیٹ اس کوائن پر کس کنڈیشنز میں چل رہی ہے اور کس طرف آگے ہمیں یہ مارکیٹ اس کوائن پر کیا کنڈیشنز دے سکتی ہے دوستو مارکیٹ میں بہت سے کوائن موجود ہیں لیکن اس وقت اس الفاء کوائن کا گراف دوسرے کوائن کی نسبتاً اچھی کینڈیشن میں چل رہا ہے اور آنے والے کچھ گھنٹوں میں یہ ہمیں بہتر گراف بنا کر رزلٹ دے سکتا ہے

⚠️ لیکن ایک بات یاد رکھیں یہ کرپٹو مارکیٹ ہے اس میں بعض وقت تجزیہ غلط بھی ہوسکتا ہے کیونکہ یہاں پر کچھ بھی ممکن ہے لیکن آپ کوئی بھی فیصلہ کرنے سے پہلے اپنی مکمل سرچنگ ضرور کیا کریں شکریہ

باقی خوش رہیں مسکراتے رہیں 🤗

02/08/2026

How to Make Accont in A Network? | A Netwrok Big Scam | Real or Fake Complete Bypass

کیا آپ کو یاد ہے میں نے اس کوائن کی کچھ دن پہلےانفارمیشن دی تھی اور میں نے واضح لکھا تھا کہ کاپی پینسل پکڑ لیں اور نوٹ پ...
02/08/2026

کیا آپ کو یاد ہے میں نے اس کوائن کی کچھ دن پہلےانفارمیشن دی تھی اور میں نے واضح لکھا تھا کہ کاپی پینسل پکڑ لیں اور نوٹ پیڈ پر لکھ کر رکھ لیں تو دیکھیں وہ نوٹ پیڈ جس پر لکھا تھا اگر نہیں لکھا تو میں نے سکرین شاٹ اس کے ساتھ مینشن کی ہیں تاکہ آپ پڑھ لیں یہ کوائن وقت کے ساتھ ساتھ بہت اوپر جائے گا لیکن یہ کوائن صرف ان کے لیے ہے جو ان فیوچر ہولڈنگ کرنا چاہتے ہیں لالچی لوگوں کے لیے نہیں ابھی تو وقت اس کا شروع ہونے والا ہے انجوائے کریں 😍
دوستو میرا مقصد صرف کوائن پر انلائسیسز کرنا ہے کہ اس وقت مارکیٹ اس کوائن پر کس کنڈیشنز میں چل رہی ہے اور کس طرف آگے ہمیں یہ مارکیٹ اس کوائن پر کیا کنڈیشنز دے سکتی ہے دوستو مارکیٹ میں بہت سے کوائن موجود ہیں لیکن اس وقت اس الفاء کوائن کا گراف دوسرے کوائن کی نسبتاً اچھی کینڈیشن میں چل رہا ہے اور آنے والے کچھ گھنٹوں میں یہ ہمیں بہتر گراف بنا کر رزلٹ دے سکتا ہے

⚠️ لیکن ایک بات یاد رکھیں یہ کرپٹو مارکیٹ ہے اس میں بعض وقت تجزیہ غلط بھی ہوسکتا ہے کیونکہ یہاں پر کچھ بھی ممکن ہے لیکن آپ کوئی بھی فیصلہ کرنے سے پہلے اپنی مکمل سرچنگ ضرور کیا کریں شکریہ

باقی خوش رہیں مسکراتے رہیں 🤗

Address

MD20794

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Coin information posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share