Yousafzai News یوسفزئی نیوز

Yousafzai News یوسفزئی نیوز پاکستان زندہ باد...

گورنمنٹ ہائی سکول ڈاگئ کے سابقہ پرنسپل محمد جاوید صاحب  وفات پاچکے ہیں  نماز جنازہ آج 11 بجے گاؤں ادنیہ میں ادا کی جائےگ...
09/23/2025

گورنمنٹ ہائی سکول ڈاگئ کے سابقہ پرنسپل محمد جاوید صاحب وفات پاچکے ہیں نماز جنازہ آج 11 بجے گاؤں ادنیہ میں ادا کی جائےگی۔23/09/2025

سکندر اعظم آف ڈاگئی صوابی دنیا کے ٹاپ دو فیصد سائنسدانوں میں شامل۔۔۔📰خراجِ تحسین -  📰* *"ڈاگئی کا ستارہ، دنیا میں چمک اٹ...
09/22/2025

سکندر اعظم آف ڈاگئی صوابی دنیا کے ٹاپ دو فیصد سائنسدانوں میں شامل۔۔۔📰
خراجِ تحسین - 📰*

*"ڈاگئی کا ستارہ، دنیا میں چمک اٹھا!"*

ہماری جانب سے ضلع صوابی، تحصیل رزڑ، *گاؤں ڈاگئی* سے تعلق رکھنے والے عظیم سپوت، *پروفیسر ڈاکٹر سکندر اعظم خان* کو Stanford University (USA) اور Scopus کی عالمی سائنسی رینکنگ میں شامل ہونے پر *زبردست خراجِ تحسین اور دلی مبارکباد* پیش کی جاتی ہے۔یاد رہے کہ موصوف فضل ربی استاد مرحوم کے فرزند ارجمند کے بیٹے اور معروف صحافی مصطفیٰ کمال کے بھائی ہیں۔۔۔

*پروفیسر ڈاکٹر سکندر اعظم خان* نے *فزکس و اپلائیڈ فزکس* کے میدان میں نمایاں تحقیقی خدمات سرانجام دے کر *2025 میں دنیا بھر کے سائنسدانوں میں اپنی جگہ بنائی*۔
- 🌍 عالمی رینک: 278,890 (All Citations)
- 📉 رینک بغیر خود حوالہ جات کے: 432,081
- 🏫 ادارہ: رِفا انٹرنیشنل یونیورسٹی

یہ کامیابی صرف ڈاکٹر صاحب کی نہیں، بلکہ پورے ڈاگئی، رزڑ، صوابی اور خیبرپختونخوا کی جیت ہے۔
ان کی انتھک محنت، سائنسی تحقیق سے لگن اور جذبہ نوجوان نسل کے لیے مشعلِ راہ ہے۔

09/15/2025

غازکوٹ۔۔۔ سیار خان استاد اور محمد علی استاد کی ہمشیرہ(بہن) اور درویش خان کی بھابھی(بھاوج) وفات پاچکی ہے۔۔ نماز جنازہ آج بروز پیر تین بجے اداکی جائیگی۔۔15/09/2025

چاند کی حقیقت۔۔۔کیا واقعی چاند پر کوئی گیا تھا ؟؟چاند پر اب تک کوئی نہیں گیا ... اگر گیا ہوتا تو آج کے دور میں دوبارہ ضر...
09/10/2025

چاند کی حقیقت۔۔۔
کیا واقعی چاند پر کوئی گیا تھا ؟؟
چاند پر اب تک کوئی نہیں گیا ... اگر گیا ہوتا تو آج کے دور میں دوبارہ ضرور جاتا۔
چاند پر جھوٹی فلم بنانے کی وجہ سے ناسا نے مزید سینکڑوں جھوٹ بولے۔
دنیا اس وقت ناسا کو سجدے کر رہی ہے کیونکہ کوئی اس قابل نہیں کہ وہ من گھڑت راز پا لیں جو ناسا نے بتائے ہیں
آج لاکھوں امریکی عوام کو یقین ہے کہ وہ چاند پر نہیں گئے لیکن ہم ایسا سوچ بھی نہیں سکتے۔
نیچے چند سوالات کیےگئے ہیں ۔ اگر کوئی بھی سائنسی اور عقلی دلائل سے جواب دے سکتا ہے تو وہ ضرور دے بڑی خوشی ہوگی ۔

سوال نمبر ۱۔
20 جولائی 1969ء یعنی پچاس سال قبل انسان چاند پر گیا تھا ۔۔ اب اتنی زیادہ ٹیکنولوجی بڑھ گئی ہے امریکہ خود یا کسی دوسرے ملک کے خلاباز دوبارہ جدید کیمروں اور جدید آلات کے ساتھ آج کے دور میں دوبارہ چاند پر کیوں نہیں گئے ؟ یعنی اس وقت امریکہ کے ڈرامے کے بعد جبرشیا اور چائنا نے بھی مخالفت میں باری باری ڈرامے کیے تو یہ تینوں اپنے ڈراموں کے بعد آج کے دور میں دوسرا ڈرامہ کیوں نہیں بنا سکے ؟

سوال نمبر ۲۔
کیوں چاند پر صرف امریکہ اور اس کے مخالفین ہی آپس کی دشمنی کی وجہ سے ڈٖراموں کا مقابلے کرتے رہے تھے؟ کیوں امریکہ حمایتی ملکوں میں سے کسی ایک کی بھی ہمت نہ ہوسکی چاند پر قدم رکھ کر امریکہ کے شانہ بشانہ کھڑا ہونے کی ؟

سوال نمبر ۳۔
جب چاند گاڑی چاند پر پہنچی تو چاند پر پہچنے کے بعد ایک عجیب قسم کی کار میں چاند کی زمین پر گھومے پھرے ۔۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اتنی بڑی چاند کار چاند گاڑی سے برآمد کیسے ہوئی ؟ یعنی چھوٹی سی چاند گاڑی کے پیٹ میں اتنی گنچائش کہاں سے آگئی کہ اس کو اپنے اندر گھسا سکتی ؟ دوسرا سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اس چاند کار کو چاند گاڑی سے برآمد ہونے کی ویڈو کیوں نہیں بنائی گئی ؟ کیونکہ یہ بھی ایک بھی ایک بہت بڑا کمال اور معجزہ تھا ۔ ایک چھوٹی سی چاند گاڑی سے بڑی سی چاند کار کی برآمدگی بھی دنیا کو حیران کرنے کے لیے کافی تھی کیوں یہ والا ڈرامہ دکھلا کر مزید داد وصول کرنے کی کوشش نہیں کی گئی ؟ اور پھر اس کے بعد ایک اور سوال اٹھتا ہے کہ یہ چاند گاڑی کس لفٹ کی مدد سے اتاری گئی اور دوبارہ کس لفٹ کی مدد سے چڑھائی گئی ؟ اور آخر میں ایک اور سوال کیا چاند گاڑی چاند پر ہی چھوڑ آئے یا ساتھ واپس بھی لائے ؟؟ اور اگر ساتھ واپس بھی لائے تو اس واپسی کا لفٹ کے ذریعے اوپر چڑھنے کا ڈرامہ ہمیں کیوں نہیں دکھلایا گیا ؟

سوال نمبر ۴۔
کہا جاتا ہے کہ نیل آرم سٹرونگ نے چاند پر سب سے پہلے قدم رکھا ۔۔ تو جناب وہ کون کون سے فوٹوگرافر تھے جو تصویریں بنانے کے لیے پہلے ہی چاند پر اتر چکے تھے جو چاند گاڑی کی چاند پر اترتے ہوئے اور خود نیل آرمسٹرانگ صاحب کی چاند پر اترتے ہوئے مووی بنا رہے تھے؟؟
اور ایک نہایت چھوٹی سی چاند گاڑی بغیر ایندھن کے صرف سپرنگ کی مدد سے دوربارہ کیسے چاند پر سے اُڑ کر دنیا تک آ گئی ؟؟
اور چاند پر سے واپسی پر دوبارہ جب وہ اڑکر واپس آرہی تھی تب چاند پر بیٹھ کر کون کون سے فوٹوگرافر کیمرے کو گھوماتے ہوئے چاند گاڑی کی تصویریں بنا رہے تھے ؟؟
اور پھر وہ فوٹو گرفر کون سی چاند گاڑی سے واپس آئے ؟؟
واپس آئے بھی یا وہیں رہ گئے ؟؟

سوال نمبر ۵۔
نیل آرم سٹرونگ صاحب کا ابھی حال ہی میں انتقال ہوا ہے 25 اگست 2012ء کو ۔ امریکہ نے نیل آرم سٹرونگ صاحب کو ساری دنیا سے اور اپنے ملک کے میڈیا سے بھی کیوں چھپا کر رکھا؟؟

سوال نمبر6
چاند پر کئی تصاویر ایسی لی گئیں جن کے دو دو سائے تھے ۔
کیا چاند پر دو سورج نکلتے ہیں؟؟ یا دو طرف سے سٹوڈیو لائٹیں ڈالی گئی تھیں ؟

سوال نمبر 7
چاند پر امریکہ نے جھنڈا گاڑا ۔۔
جو جھنڈا گاڑا گیا وہ لہرا کیسے رہا تھا ۔۔
چاند پر ہوا کہاں سے آئی ؟؟ جبکہ خلا میں ہوا نہیں چلتی ؟

سوال نمبر 8
چونکہ ناسا دنیا کے ساؤتھ پول کے بارے میں بہت سارے سوالات کے جواب نہیں دے پا رہا تھا اور خاص طور پر موسم کے بدلنے کے نظام کو تو اس نے سب کو بتایا کہ زمین گول نہیں بلکہ بیضوی شکل کی ہے انڈے کی مانند ۔۔۔لیکن حیرت ہے تمام فرضی اور حقیقی تصاویر گول ہی پیش کرنا شروع کر دی گئی ہیں ۔۔
بقول ناسا کے کشش زمین صرف 62میل یعنی 100 کلو میڑ کے بعد سے ختم ہو جاتی ہے اور خلا شروع ہوجاتی ہے ۔۔
اگر زمین ایک طرف سے سورج کے گرد گھوم رہی ہے اور وہ بھی ایک طرف سے 1000 میل اور ساتھ ساتھ دوسری طرف سے 67000 میل فی گھنٹے کی رفتار سے تو ایک سیدھا چلتا ہوا راکٹ اتنا بڑا جھٹکا کیسے سہہ سکتا ہے ؟؟
یعنی 68000 میل فی گھنٹے پر گھومتی ہوئی زمین کے مدار سے باہر نکلنا .
بالکل ایسے ہی ہے جیسے کسی کو انتہائی تیز چلتی ہوئی کار سے باہر پھینک دیا جائے تو کیا وہ بڑے ہی آرام سے آگے چلتا رہے گا ؟

سوال نمبر 9
20 جولائی 1969ء کو چاند پر جانے کی کہانی کی وجہ سے امریکہ سپر پاور بنا ۔
امریکہ یا پوری دنیا ہر سال 20 جوالائ کو چاند ڈے کیوں نہیں مناتی ؟
سوال نمبر 10
چاند خود بھی اپنے مدار پر گردش کر رہا ہے بقول ناسا کے اس کی سپیڈ 3683 کلو میٹر فی گھنٹی ہے اور چاند اسی دوران 129000 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرتا ہے ۔
ایک راکٹ کس طرح انتہائی تیز گھومتے ہوئے چاند کے آربٹ(مدار)میں داخل ہوسکتا ہے؟؟
اس راکٹ نے فضا سے چاند کے آربٹ میں داخل ہونے کا جھٹکا کیسے برداشت کیا ؟

سوال نمبر ۱۱۔
چاند گاڑی دوبارہ واپس کیسے اڑی ؟؟
جبکہ دکھائی گئی چاند گاڑی کچھ عجیب طرح کی تھی چار ٹانگوں والی ۔۔ اتنی چھوٹی سی گاڑی اڑ کیسے گئی بغیر انجیکٹر بغیر انجن اور بغیر فیول کے ؟؟

سوال نمبر ۱۲۔
اتنی چھوٹی سی چاند گاڑی میں سے بڑی سی چار پہیوں والی ایک اور گاڑی نکلی اور بغیر آکسیجن کے اسٹارٹ کیسے ہوئی ؟؟
اور ناسا کے حساب سے چاند پر دنیا کی نسبت چھ گنا کم کشش ہونے کے باوجود جیسے دنیا میں گاڑیاں چلتی ہیں ویسے ہی کیسے چلتی ہوئی دکھائی دی؟ یعنی بغیر اچھلتے کودتے تیرتے نارمل انداز میں کیسے دوڑی ؟؟

سوال نمبر ۱۳۔
نیل آرم سٹرونگ صاحب چاند کے مدار سے واپس کیسے نکلے 129000 کلومیٹر کی رفتار سے گھومتے مدار سے نکلنا کیا مذاق ہے ؟

سوال نمبر 14
چاند پر رات کے وقت فلم بنائی گئی تھی اس میں کئی دفعہ آسمان بھی دکھایا گیا کسی بھی دفعہ آسمان پر ستارے نہیں دکھائی دیئے ۔۔۔ کیا فضا میں ستارے ختم ہوگئے تھے یا ایک سٹوڈیو میں فلم بنائی گئی ؟

سوال نمبر ۱۵۔
چاند گاڑی جو دکھائی گئی اس میں سلور اور گولڈن رنگ کے پیپر / کاغذ لپٹے ہوئے تھے ۔۔۔
چاند گاڑی پلاسٹک کے ان ٹائروں والے پیپرز کے ساتھ کیوں تھی جو چمکیلے سے ہوتے ہیں اور اکثر بچوں کی سائیکلوں کی پیکنگ میں بھی استعمال ہوتے ہیں اور گفٹ پیپرز کے طور پر بھی استعمال ہوتے ہیں ۔۔۔
یہ کاغذ یعنی چمکیلے شاپر لینڈنگ میں الگ نہیں ہوئے ؟؟

سوال نمبر 16
جب نیل آرمسٹرونگ صاحب چاند پر چل رہے تھے تو ساتھ ساتھ بے تحاشہ گرد بھی اڑا رہے تھے کیونکہ ریگستانی علاقے میں فلم بن رہی تھی ۔۔ سوال یہ ہے کہ یہ گرد ان چمکیلے پنی نما شاپر پر ذرا سی بھی نہیں پڑی۔۔ حالانکہ لینڈنگ کے وقت بے تحاشہ گرد اڑنی چاہیے تھی ۔

سوال نمبر 17
نیل آرم سٹرونگ صاحب نے جو ہیلمٹ پہنا ہوا تھا ان کے ہیلمیٹ کے گلاس کور کے کونے میں ایک سرچ لائٹ کی روشنی نظر آرہی تھی ۔۔۔
یہ چاند پر کیا اسٹریٹ لائٹیں لگائیں گئیں تھی یا اسٹوڈیو کی لائٹ تھی ؟؟

سوال نمبر 18
جب چاند پر سے دنیا دکھائی گئی تو وہ رنگین نظر آ رہی تھی۔۔ کیا کبھی رات کو چاند رنگین سات رنگ کا دکھائی دیتا ہے ؟ کہتے ہیں چاند پر سے دنیا بھی ریفلیکٹ ہوتی نظر آتی ہے جیسے چاند نظر آتا ہے ۔ کیا کبھی ریفلیکشن بھی رنگ برنگی ہوتی ہے ؟

سوال نمبر 19
کہتے ہیں زمین چاند سے کئی گنا بڑی ہے ۔۔ اگر واقعی سچ کہتے ہیں تو وہ زمین جو ناسا نے دکھائی تھی وہ تو چاند کے برابر ہی نظر آ رہی تھی ۔۔ کیسے چاند پر سے دنیا کا سائز بھی اتنا ہی بڑا نظر آیا جتنا ہمیں چاند نظر آتا ہے ؟؟ کیوں دنیا کئی گنا بڑی نظر نہ آئی چاند پر سے ؟؟........

09/09/2025

اعلان جنازہ ۔۔۔
فاروق استاد آف تورڈھیرصوابی انتقال کر گئے۔نماز جنازہ آج بعد از نماز عصر بروزمنگل بتاریخ 09/09/2025.توڈھیر میں ادا کی جائے گی۔۔ مرحوم ہائی سکول ٹیچر راحت علی،ابراہیم، جنید کے والد تھے۔۔۔

09/07/2025

مکئی کے کھیت میں لاش ۔۔۔۔

09/07/2025

جناب ثناء اللہ صاحب سلامت رہو۔۔

09/07/2025

غوخہ د ٹولو خلقو خوخہ۔۔۔

09/03/2025

))) د غم خبر (((..
پہ محلہ ڈھیری سر یعقوبی کے ، دہ منظور خان SS ، ظفر علی SCT , او سعد اقبال PST چاچی وفات شوے دہ، جنازہ بہ ئے نن د بدھ پہ ورز ماسپخین 3 بجے دہ یعقوبی کلی جناز گاہ کے ادا کیگی۔
03/09/2025..

د غم خبر پہ ڈاگیی سلطان خیلو کیی د( مرحوم) عبدالحکیم کاکا ٹبر  د اے این پی مرکزی کونسل ممبر عظیم خان یوسفزئی، وقاص او یح...
08/26/2025

د غم خبر
پہ ڈاگیی سلطان خیلو کیی د( مرحوم) عبدالحکیم کاکا ٹبر د اے این پی مرکزی کونسل ممبر عظیم خان یوسفزئی، وقاص او یحییٰ مور وفات شوے دے ۔
نن 10 بجے یی جنازہ دہ ۔
اللہ تعالیٰ دے اوبخی۔۔۔27/08/2025

🌿✨ گرین افغانی پلیٹر ہاؤس کا شاندار افتتاح گل آباد یارحسین ✨🌿 یار حسین (تحصیل رزڑ، جنوبی رزڑ) میں پہلی بار گرین افغانی پ...
08/26/2025

🌿✨ گرین افغانی پلیٹر ہاؤس کا شاندار افتتاح گل آباد یارحسین ✨🌿

یار حسین (تحصیل رزڑ، جنوبی رزڑ) میں پہلی بار گرین افغانی پلیٹر ہاؤس کا باقاعدہ آغاز ہوا 🎉۔

اس موقع پر علاقے کے معزز سیاسی و سماجی عمائدین اور جرگہ مشران نے شرکت کی اور افتتاحی تقریب میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے اس نئے پلیٹر ہاؤس کو علاقے کی ایک مثبت اور خوش آئند کاوش قرار دیا 👏۔

تقریب کے آخر میں علماء کرام اور مفتیانِ کرام نے دعائیہ کلمات ادا کیے اور کاروبار میں برکت و کامیابی کی دعا فرمائی 🙏۔

🍽️ یہاں دستیاب ہوں گے مزیدار اور معیاری:

اسپیشل پلیٹر

گرین پلیٹر

افغانی منتو

کابلی پلاؤ

کڑاہی، بوٹی، باربی کیو اور کباب

برگر، شوارما اور فرائز

فریش جوس اور شیک

🌟 یہ آغاز علاقے میں معیاری کھانوں اور خوش ذائقہ پلیٹرز کے ایک نئے دور کی شروعات ہے۔۔۔۔۔۔۔

حکمران پختونخوا  1530 خان الخوانین گجو خان عرف لوے خان پختون ھیروز میں اپ شیر شاہ سوری کے ہمسر اور ہم عصر تھے اپ نے اقتد...
08/23/2025

حکمران پختونخوا 1530 خان الخوانین گجو خان عرف لوے خان پختون ھیروز میں اپ شیر شاہ سوری کے ہمسر اور ہم عصر تھے اپ نے اقتدار سنھنبالتے ہی ریاست یوسفئ کی حدود اباسین پار جہلم اور پنڈی گیپ تک پہنچانے میں کامیابی حاصل ھزارہ فتح کرنے کے بعد چھوٹے تبت اور قاشغر تک یوسفزئ کا جھنڈا لہرایا اپ وہ عظیم سپہ سالار تھے جنہی کھبی بھی شکست سے شاناسائ نہ ہوی سوری حکمرانوں سمیت کسی میں بھی اپ سے مقابلے کی ہمت نہیں تھی نہ ہی مغل ہمایون نے پشاور میں اپ کا سامنا کیا اپ ایک زبردست فلاہی اور طاقتور عسکری ریاست کے بانی تھے اپ کے دور حکومت امن خوشحالی اور ترقی کا دور تھا تجارتی سرگرمیاں معراج پر تھی شہریوں کو انصاف ان کی دہلیز پر ملتی اپ کے زیر کمان لاکھوں جنگجوں میدان جنگ میں سربازی کے لیے ہر دم تیار رہتی زندگی بھر شکست کی نام سے ناواقف رہیں ان سب کے باوجود اپ ایک مرنجا مرنج انسان تھے دوسروں کی کی کوتاھیوں کو درگزر کرنا جانتے تھے بہت ہی بارعب شخصیت کے مالک تھے پختونخوا کی پہاڑی چوٹیاں اپ کی کارناموں کی گواھی دیتی ہیں وہ تدبیر میں سرد مزاج اور میدان جنگ میں جان پر کھیلنے والا بے باک خوفناک اور وحشت ناک ہوتا تھا اپ جسمانی اور زہنی صلاحیتوں سے مالامال تھے اپ قلم اور تلوار کا دھنی تھے کئ کتابوں کا مصنف نامور عالم دین تھا اپ کا یہ عکس عبدلولی خان نے تیار کیا ھے ہم عبدلولی خان یونیورسٹی کے مشکور و ممنون ہیں . .
فرحاد علی خاور۔۔۔۔۔

Address

La Canada Flintridge, CA

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yousafzai News یوسفزئی نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Yousafzai News یوسفزئی نیوز:

Share