Nexa IK Salamullah Marri

Nexa IK Salamullah Marri Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nexa IK Salamullah Marri, Digital creator, Lahore, VA.

🇵🇰 NexaIK | Salamullah Marri
🎥 Latest videos and updates related to Imran Khan
📰 Political news & current affairs
📢 Timely updates with a focus on factual information
🤝 Thank you for your support.

تیرے انتظار نے ہمیں دیوانہ کر دیا، 🥀  ہر سانس میں تیرا نام زباں پر رکھا ہے۔ 😮‍💨  راتیں گئیں سوچتے سوچتے، 🌙  اور دل نے تج...
08/12/2026

تیرے انتظار نے ہمیں دیوانہ کر دیا، 🥀
ہر سانس میں تیرا نام زباں پر رکھا ہے۔ 😮‍💨
راتیں گئیں سوچتے سوچتے، 🌙
اور دل نے تجھ کو ہی اپنا مقدر بنا رکھا ہے۔ ❤️‍🩹

https://www.facebook.com/share/17Vi6YwM6Z/

08/12/2026

کتنی غلط بات کی لڑکی نے اگر یہ کہتی کہ اتنا بھی وہ کوئی نواز شریف نہیں تھا تو کتنا سوٹ کرتا یہ جملہ😋

https://www.facebook.com/share/17Vi6YwM6Z/

08/12/2026

حامد میر کا شکریہ جنہوں نے عمران خان کی جماعت کو 4 سال بعد میڈیا میں اسپیس دلوائی،
اور شدید دباؤ کے باوجود سہیل آفریدی کا انٹرویو نشر کیا۔
زیرک صحافی نے سمجھداری سے یہ سب کیا ہے جس کی داد دینی تو بنتی ہے۔
نمبر لے گیا میر صاحب ۔🔥🚨🚨

عمران خان صاحب! آپ سامنے نہیں ہیں، مگر کروڑوں دلوں میں آج بھی زندہ ہیں۔ ❤️‍🩹اللہ تعالیٰ عمران خان کو صحت، سلامتی اور حوص...
08/12/2026

عمران خان صاحب! آپ سامنے نہیں ہیں، مگر کروڑوں دلوں میں آج بھی زندہ ہیں۔ ❤️‍🩹

اللہ تعالیٰ عمران خان کو صحت، سلامتی اور حوصلہ عطا فرمائے۔ آمین۔


https://www.facebook.com/share/17Vi6YwM6Z/

لشکر بھی تمہارا ہے سردار بھی تمہارا ہےتم جھوٹ کو سچ لکھ دواخبار بھی تمہارا ہےخونِ مظلوم زیادہ نہیں بہنے والاظلم کا دور ب...
08/12/2026

لشکر بھی تمہارا ہے سردار بھی تمہارا ہے
تم جھوٹ کو سچ لکھ دواخبار بھی تمہارا ہے

خونِ مظلوم زیادہ نہیں بہنے والا
ظلم کا دور بہت دن نہیں رہنے والا

اِن اندھیروں کا جِگر چیر کے نور آئے گا
تم ہو فرعون تو موسیٰ بھی ضرور آئے گا
اللہ حافظ

https://www.facebook.com/share/17Vi6YwM6Z/

*پاکستان اور دنیا بھر میں موجود**مــــــــر شـــــــــــــــد❣️  دل و جان عـــــــــᷡــⷶــᷢــⷨــᷝــــمران احــــــــمـــ...
08/10/2026

*پاکستان اور دنیا بھر میں موجود*
*مــــــــر شـــــــــــــــد❣️ دل و جان عـــــــــᷡــⷶــᷢــⷨــᷝــــمران احــــــــمـــــــد خــــᷡــⷶــⷩــᷜـــان نیـــــازی🫀 کےچاہنے والے خوش نصیبوں کو ســــــــــــلام*🌹🤲🏻
*دعا ہے میرا پاک پروردگار عالم خان مرشد پر رحم کریں انکی حفاظت فرمائیں خان مرشد کو سرخرو کردیں اور خیر و عافیت سے باعزت رہائی نصیب کریں آمین ثم آمین یارب العالمین*🤲🏻



*_◇‎🇵🇰• ❣️ہے تو جہان ہے ⃟Kԋαñ •◇‎🇧🇫_*

https://www.facebook.com/share/1M7cyBbnEt/

08/10/2026

ہر انسان کو اتنا ہی ملے گا .. جتنی وہ کوشش کرے گا !!
"عمران احمد خان نیازی"🚨






*_◇‎🇵🇰• ❣️ہے تو جہان ہے ⃟Kԋαñ •◇‎🇧🇫_*

https://www.facebook.com/share/1M7cyBbnEt/

08/10/2026

جب میرا نظریہ ختم ہوگا .. میں تب ختم ہوگا .. ورنہ نہیں !!🚨






*_◇‎🇵🇰• ❣️ہے تو جہان ہے ⃟Kԋαñ •◇‎🇧🇫_*

https://www.facebook.com/share/1M7cyBbnEt/

Address

Lahore, VA

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nexa IK Salamullah Marri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share