Attock Tv

Attock Tv ATTOCK TV TM is a project of ATTOCK Tv

08/19/2025

Motivational Story of Muhammad Saad Ahmed.

08/15/2025

Celebrating Happy Independence day at Mehira Paradise...

08/14/2025

Happy independence day... 🎉💥🔥🎊

   حیدر علی کیس – قریبی ذرائع سے پوری کہانیمانچسٹر (یو کے) میں موجود حیدر علی کے ایک قریبی اور قابلِ اعتماد ذریعے نے اس ...
08/09/2025


حیدر علی کیس – قریبی ذرائع سے پوری کہانی

مانچسٹر (یو کے) میں موجود حیدر علی کے ایک قریبی اور قابلِ اعتماد ذریعے نے اس معاملے کی تفصیل دی ہے۔ ان کے مطابق، جس لڑکی نے حیدر علی پر الزام لگایا ہے، اُس نے شاید یہ سب پہلے سے منصوبہ بندی کے تحت کیا۔

اس لڑکی نے انسٹاگرام پر حیدر علی کو کئی پیغامات بھیجے تھے اور اُن سے کہا تھا کہ جب وہ انگلینڈ آئیں تو اُس سے ضرور ملیں۔ لیکن حیدر نے کبھی کوئی جواب نہیں دیا۔

جب اُسے پتا چلا کہ حیدر انگلینڈ کے دورے پر پاکستان شاہینز کی ٹیم کے ساتھ آئے ہیں، تو اُس نے خود اُن سے ملنے کی کوشش کی۔ مگر حیدر نے ملنے سے انکار کر دیا۔ پھر اچانک، دورے کے آخری میچ کے دن، اُس لڑکی نے گریٹر مانچسٹر پولیس میں شکایت درج کروا دی۔

اس وقت حیدر کینٹ کاؤنٹی گراؤنڈ میں 3–4 کھلاڑیوں کے ساتھ پریکٹس کر رہے تھے۔ تبھی اچانک پولیس کی 3 گاڑیاں آئیں۔ پولیس نے گراؤنڈ پر حیدر سے چند منٹ بات کی اور پھر اُنہیں اپنے ساتھ لے گئی۔ جو کھلاڑی اُس وقت اُن کے ساتھ پریکٹس کر رہے تھے، وہ نہیں جانتے تھے کہ کیا ہو رہا ہے۔

اسی دن یہ واقعہ پی سی بی (پاکستان کرکٹ بورڈ) کو اطلاع دی گئی۔ تاہم پی سی بی نے تین دن بعد، حیدر کی ضمانت ہونے کے بعد، اس بارے میں باقاعدہ اعلان کیا۔

فی الحال، حیدر مانچسٹر میں ہی موجود ہیں اور اُن کا پاسپورٹ پولیس نے اپنے پاس رکھا ہوا ہے۔ وہ لڑکی پاکستان سے تعلق رکھتی ہے لیکن یو کے کی نیشنلٹی رکھتی ہے اور وہیں رہتی ہے۔ اُس نے حیدر پر زیادتی کا الزام لگایا ہے۔

یو کے میں خواتین کی شکایات پر سخت کارروائی ہوتی ہے، اور جب تک الزام ثابت نہ ہو، ملزم کو سختی سے ڈیل کیا جاتا ہے۔ اسی وجہ سے ابھی تک حیدر پر کوئی حتمی فیصلہ یا کارروائی نہیں ہوئی، کیونکہ کوئی پکا ثبوت سامنے نہیں آیا۔

حیدر کے قریبی ذرائع نے پاکستانی عوام سے درخواست کی ہے کہ وہ حیدر کا ساتھ دیں، کیونکہ وہ مکمل طور پر بے گناہ ہیں اور اُنہیں غلط طور پر پھنسایا گیا ہے۔

اللہ کرے سچ سامنے آئے، اور ہمارے اس نوجوان کرکٹر کا کیریئر برباد نہ ہو۔

تنویر احمد کھل کر حیدر علی کے حق میں سامنے آگئے میں یہ بات مانتاہی نہیں ہوں کہ حیدر علی نے ایسا کوئی کام کیا ہو اور جو ب...
08/08/2025

تنویر احمد کھل کر حیدر علی کے حق میں سامنے آگئے
میں یہ بات مانتاہی نہیں ہوں کہ حیدر علی نے ایسا کوئی کام کیا ہو اور جو بھی کرکٹر بدنام ہوتا ہے آخریہ سب انگلینڈ میں کیوں کسی اور ملک میں کسی کرکٹر پر آج تک کوئی الزام نہیں لگا ہے حیدر علی کو ایک سازش کے تحت پھنسانے کی کوشش کی جارئی ہے اسکے پیچھے بھارتی لابی ملوث ہے صرف پاکستان کی بدنامی کیلئے حیدر علی چیخ چیخ کر بتارہاہے میں نے کوئی جرم نہیں کیا ہے پی سی بی کو کھل کر سپورٹ کرنا چاہئے ہر قسم کی تعاون کریں حیدر علی کے ساتھ یہ سب جھوٹ پرمبنی پروپیگنڈا ہے


اٹک کے نواحی علاقہ شکردرہ کانوجوان مادر وطن پر قربان ، پاکستان رینجرز میں ملازمت کرنے والے محمد علی بلوچستان میں دہشت گر...
08/02/2025

اٹک کے نواحی علاقہ شکردرہ کانوجوان مادر وطن پر قربان ، پاکستان رینجرز میں ملازمت کرنے والے محمد علی بلوچستان میں دہشت گردوں کا جواں مردی سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے

08/01/2025

اٹک شہر میں زلزلے کے جھٹکے
یااللہ رحم فرما

🚀 InnRadius Digital Marketing is Hiring!We’re expanding our team at our Attock office and looking for talented individua...
08/01/2025

🚀 InnRadius Digital Marketing is Hiring!
We’re expanding our team at our Attock office and looking for talented individuals for multiple roles.

📌 How to Apply:
Send your CV, portfolio link, and LinkedIn profile to the WhatsApp number below:

📱 WhatsApp: +92 314 0508699

Don’t miss this opportunity to be part of a growing digital marketing team!

06/16/2025
Ceasefire between Pakistan and India after the involvement of Donald J. Trump.
05/10/2025

Ceasefire between Pakistan and India after the involvement of Donald J. Trump.

05/09/2025

راولپنڈی اسلام آباد میں دھماکوں کی اطلاعات۔اٹک کے عوام حفاظتی تدابیر اختیار کریں

Address

S Sandill Rd
Las Vegas, NV
89120

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Attock Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Attock Tv:

Share