پاک محمد کا نواسہ میرا مولا۔۔حیدر قرار کا بیٹا میرا مولا
#لبیک #لبیکیاحسین #محرم
25/06/2025
میری کل کائنات ۔۔اللہ تعالیٰ مجھ سے راضی ہے کیونکہ اس نے پہلے مجھے اپنی رحمت سے نوازا اور پھر اپنی نعمت سے ۔۔مجھے اچھی طرح یاد ہے جب ہم پہلے بچے کی باری ڈاکڑ کے پاس چیک اپ کیلئے گئے تو ڈاکٹر سے پوچھا کہ بیٹا ہے یا بیٹی تو ڈاکٹر نے کہا یہ میں نی بتا سکتی ۔۔شاید ڈاکٹرز معاشرے کے رویہ کو جانتے ہیں کہ بیٹی کی کا سن کر کتنے لوگ اپنی بیوی سے لڑتے جھگڑتے ہیں طلاق تک دے دیتے ہیں اور بیٹی کو نا پسند کرتے ہیں جبکہ میرے آقا کائنات کے وارث حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اللہ تعالیٰ نے پہلی اولاد بیٹی عطا کی تھی یہی میرے لیئے کافی ہے تو ڈاکٹر نے بتایا کہ آپ کی پہلی اولاد بیٹی پھر خوشی سے ڈاکٹر کا شکریہ ادا کیا اور گھر آ کر آنے والی جنت کی ذامن کیلئے تیاریوں میں لگ گئے۔۔۔یہ سارا واقعہ لکھنے کا مقصد تھا اک خبر سوشل میڈیا پر پڑھی بیٹی کی پیدائش پر خاوند نے بیوی کو ہسپتال میں ہی طلاق دے دی
22/06/2025
Memories of the Dubai... with beautiful actress Deepika Padukone
Be the first to know and let us send you an email when ملک عثمان آفیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.