
09/10/2025
**مختصر کهانی**
**چتاٶنی**
"دریا کبھی بھی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے نقشے نہیں دیکھتا، وہ صرف اپنی زمین پہچانتا ہے۔ اینٹی انکروچمنٹ کا اصل بادشاہ دریا ہے، جو ایک دن ضرور اپنی گزرگاہ واپس لے لیتا
ہے۔" راوی ستلج کے بعد ملیر اور لیاری ندی نے بھی چتاٶنی دے دی۔
🤔🧐🤨