
02/05/2025
امام نے فرمایا
"یہ ہو سکتا ہے کہ آج، کل، یا کسی بھی وقت میں آپ کے درمیان نہ رہوں۔ ایسا ہونا ممکن ہے۔ لیکن میری جماعت جانتی ہے کہ نورِ امامت ہمیشہ اس دنیا میں موجود رہتا ہے، اور یہ جو تعلق آپ کو حاصل ہے، وہ نورِ امامت کا تعلق ہے۔ یہ ہمیشہ موجود رہے گا، چاہے میں جسمانی طور پر یہاں ہوں یا نہ ہوں۔"
(شاہ کریم الحسینی)