Zain posting

Zain posting Daily updates about current affair worldwide. Must Follow on Tiktok ⭐ https://www.tiktok.com/

I am Zain i am a digital content creator and a independent person who freelance work worldwide.

08/07/2025

کامیابی کی اپنی تھکن ہوتی ہے جتنی بڑی کامیابی ہوتی ہے اتنی ہی زیادہ تھکن ہوتی ہے

08/07/2025

وہ تو خالق ہے جب چاہے کہانی بدل سکتا ہے

08/04/2025

خلافت نے حضرت علی کو نہیں بلکہ حضرت علی نے خلافت کو زینت بخشی۔
🌺

08/03/2025

سارے طوفان زندگی کو درہم برہم کرنے کے لیے نہیں آتے، کچھ راستے صاف کرنے کے لیے آتے ہیں۔🧡

08/03/2025

جو اپنی ضرورتیں بڑھا لیتا ہے
اسے اکثر محرومی کا غم رہتا ہے

08/03/2025

مقدر اتنی بار بدلتا ہے جتنی بار انسان
اللّٰــہ تعالٰی سے رجوع کرتا ہے✨🤍

08/03/2025

آپ کو یہاں صرف اس وقت تک لوگوں کی محبت اور توجہ ملے گی جب تک آپ ان کو فائدہ دے سکتے ہیں. ایک مرتبہ جب آپ انھیں مزید کچھ پیش نہیں کر سکتے، تو وہ سب آپ کو چھوڑ دیں گے ۔۔۔

فیس بک پر فوٹو اپلوڈ کرنے پر ارننگ ہوتی ہے یہ مجھے تین فوٹو پر 0.3 ڈالر ملے ہیں لیکن جب سو ڈالر ہوں گے تب میرے اکاؤنٹ می...
07/21/2025

فیس بک پر فوٹو اپلوڈ کرنے پر ارننگ ہوتی ہے
یہ مجھے تین فوٹو پر 0.3 ڈالر ملے ہیں
لیکن جب سو ڈالر ہوں گے تب میرے اکاؤنٹ میں آسکیں گے
لیکن یہ ملے کیسے ابھی نہیں معلوم بس آرہے ہیں میں جمع کررہا ہوں😷

07/18/2025

الصلوٰۃُ والسلامُ علیکَ یا سیدی یا رسول اللّٰہﷺ️♡
الصلوٰۃُ والسلامُ علیکَ یا سیدی یا حبیب اللّٰہﷺ️♡

05/31/2024

صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم

Address

Los Angeles, CA

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zain posting posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zain posting:

Share

Category