P-4-Pakistan .

P-4-Pakistan . Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from P-4-Pakistan ., Media/News Company, Los Angeles, CA.

11/09/2025

اج ایک پٹھان سے ملاقات ہوئی یہ چنے اس طرح سے بیچ رہا تھا میں نے اس کو پوچھا کہ کتنا کما لیتے ہو
اس نے کہا صبح نماز کے بعد نکلتا ہوں سارا دن پیدل چلتا ہوں اور رات کو 10 بجے گھر جاتا ہوں ہزار / 1200 روپیہ کما لیتا ہوں اب یہ ٹوٹل 2000 روپے کا کاروبار
اور ماشاءاللہ وہ اس سے اپنا گھر چلا رہا ہے یہی ہوتے ہیں اصل مرد جو کسی کی غلامی نہیں کرتے اور اپنی محنت کرتے ہیں حق حلال اپنے بچوں کو کھلاتے ہیں

11/09/2025

زمان پارک لاہور میں عمران خان کے گھر کے مرکزی دروازے پر کیا زبردست آیت چسپاں ہے
"إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا"
(بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے)

11/06/2025

میں واحد پاکستانی ہوں جس نے سپین میں عالمی چیمپئن شپ IRONMAN 70.3 کے لئے کوالیفائی کیا ہے لیکن میرا نام ECL میں ہے اور میں سفر نہیں کر سکتا
میں سیاست میں شامل نہیں ہوں، میں ایک ایتھلیٹ ہوں، اور میرا واحد مقصد فخر کے ساتھ پاکستان کی نمائندگی کرنا ہے

شاہریز خان کا ٹویٹ 💔

11/05/2025

Address

Los Angeles, CA

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when P-4-Pakistan . posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share