Awam speaks

Awam speaks Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Awam speaks, Digital creator, Los Angeles, CA.

وگرنہ اب کے نشانہ کمان داروں کا
بس ایک تم ہو سو غیرت کو راہ میں رکھ دو

یہ شرط نامہ جو دیکھا تو ایلچی سے کہا
اسے خبر نہیں تاریخ کیا سکھاتی ہے

کہ رات جب کسی خورشید کو شہید کرے
تو صبح اک نیا سورج تراش لاتی ہے

01/08/2026

یہ قدرت کا قانون ہے کہ حق اور باطل کی جنگ قیامت تک چلتی رہے گی۔
اور اس جنگ کے ہتھیار بھی وقت کے ساتھ ساتھ تبدیل ہوتے گئے اور اج کل کا ہتھیار اے ائی ہے۔


01/08/2026

خصوصی انٹرویو صدر پاکستان اوورسیز فورم

01/07/2026

ایک ایسی ڈاکومنٹری جس کو روکنے کی پوری کوشش کی جائے گی۔
اب یہ اپ کی ذمہ داری ہے کہ حق کو کیسے پھیلایا جاتا ہے۔۔۔🔥

01/07/2026

کیا پاکستان میں حکومت تبدیل کرنا پاکستانی لوگوں کے اختیار میں ہے

01/07/2026

خصوصی انٹرویو
صدر پاکستان اوورسیز فورم
چودری انصر اقبال گوندل

وہ جس کے قبضہ قدرت میں جان ہے وہی تو ہے حفاظت کرنے والا ❤️۔
01/07/2026

وہ جس کے قبضہ قدرت میں جان ہے وہی تو ہے حفاظت کرنے والا ❤️۔

حقیقت منہ سے غلاظت بولنے سے نہیں چھپتی۔یہ وہ منہ بولتی حقیقت ہے جو کبھی مٹ نہیں سکتی
01/06/2026

حقیقت منہ سے غلاظت بولنے سے نہیں چھپتی۔
یہ وہ منہ بولتی حقیقت ہے جو کبھی مٹ نہیں سکتی

‏ *🚨دھرنا جاری رہے گا، علیمہ خان کارکنان کے درمیان موجود🔥❤️*
01/06/2026

‏ *🚨دھرنا جاری رہے گا، علیمہ خان کارکنان کے درمیان موجود🔥❤️*

01/06/2026

01/05/2026

حمود الرحمن کمیشن کے مطابق، 1971 کی شکست فوج کے اخلاقی زوال کا نتیجہ تھی

جہاں محافظوں کے کردار مر جائیں
وہاں جنگیں نہیں-ریاستیں ہارتی ہیں

جہاں فوج اپنی اخلاقی اقدار کھو بیٹھے، تو دشمن کی گولی سے پہلے پتلونیں اتر جاتی ہیں

Viewer discretion advised | Rated +18

01/05/2026

یونانی 🇬🇷🇬🇷🇬🇷 پارلیمنٹ کے سامنے نئے سال کی موقے پر پروگرام کا مکمل پنجابی ویلاگ

Address

Los Angeles, CA

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awam speaks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share