
09/29/2025
بھارتی ٹیم کو ہوٹل پہنچنے یا بعد میں بھی ٹرافی نہ دینے کا فیصلہ، بھارتی ٹیم نے محسن نقوی کے ہاتھوں ٹرافی لینے سے انکار کیا تھا
بھارتی ٹیم کو ان کے رویہ کی وجہ سے ٹرافی نہیں ملے گی۔ صدر ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی بھارتی ٹیم کے رویہ پر ڈٹ گئے