Swat Today Digital

Swat Today Digital A Page of Digital Stories....

10/11/2025

خیبر پختونخوا کا نیا نامزد وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کونسا تیر ماریگا، پی ٹی آئی میں سب نااہل جمع ہوئے ہیں، پاکستان مسلم لیگ کے رہنما ارشاد خان

10/11/2025

پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا کو تجربہ گاہ بنا رکھا ہے۔ صوبے میں دہشت گردی اور بے روزگاری ہیں۔ عوامی مسائل کو حل کرنے کے لئے پی ٹی آئی کے پاس صلاحیت نہیں ہے، اسحاق زاہد

10/06/2025

Swat bypass

10/06/2025

سوات میں ہزاروں طلباء صوبائی حکومت کے طرف سے تعلیمی اداروں کو آوٹ سورس کرنے کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے

09/25/2025

سوات میں تیز بارش موسم سردسوات میں تیز بارش موسم سرد

09/23/2025

استعفیٰ نہیں دونگا، عوام نے منتخب کیا ہے، عوام کے لئے سڑکوں پر بھی آونگا۔ جس دن عوام نے مسترد کیا ایک لمحہ تاخیر کئے عہدہ چھوڑ دونگا، سٹی میئر شاہد علی خان

09/21/2025

سوات کے آٹھ صوبائی اور تین قومی اسمبلی کے ممبران بے بس ہیں۔ ان کے سامنے سوات کی سیاحت تباہ ہیں۔ ملک صدیق احمد خان کی پریس کانفرنس

09/20/2025

سوات میں قیام امن کے لئے عوام سڑکوں پر نکل آئے ہم ہر صورت میں امن چاہتے ہیں اس پر کسی کو بھی کوئی اختلاف نہیں، مظاہرین

09/19/2025

مٹہ سوات میں امن کے لئے عوام سڑکوں پر نکل آئے

09/15/2025

سوات میں موسم سرد ہوتے ہی ڈرائی فروٹس کے دکانیں سج گئی

09/14/2025

اگر الخدمت فاؤنڈیشن نے میرے کاروبار کو بحال کرنے میں مدد نہ کی ہوتی تو شاہد میں پاگل ہو جاتا۔ ستر سالہ سیلاب سے متاثرہ باچا گل کی جذباتی باتیں

09/14/2025

میرے سبزی کا دکان تھا سیلاب نے سب کچھ تباہ کر دیا۔ میرے پاس کمانے کے لئے نہ سرمایہ تھا اور نہ کاروبار کے لئے دکان
الخدمت نے میرے دکان کو بحال کیا کاروبار کے لئے دکان میں سودا ڈالا آج میں اپنے بچوں کے لئے رزق حلال کماتا ہوں

Address

Main Street
Manchester, CT
06040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat Today Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share