08/21/2026
موضع مڑل کے دورے کے دوران دوستوں نے جس محبت، خلوص اور گرمجوشی سے استقبال کیا، وہ دل کو چھو گیا۔ ایک باوقار، ملنسار اور سیاسی و سماجی شخصیت سے ایسی خوبصورت ملاقات ہمیشہ یاد رہتی ہے JRY کی خبر۔
#مارل #بہاولپور #خلوص #محبت #پاکستان