05/05/2024
غنی بھرا بھی غربت سے جنگ لڑنے پر ہمیں سرہاتے ہوئے 😞کہ ہمارے علاقے میں اتنی غربت ہے کہ کئے گھرانے ہیں جو رات کو بھوکے سو جاتے ہیں ہمیں اپنے اردگرد اپنے غریب اور مستحق افراد کا خیال رکھنا چاہیے 😢