Haris Khokhar

Haris Khokhar True Analysis on Current Affairs with Complete Research

07/26/2025

تاجروں کی فیلڈ مارشل کے ساتھ ملاقات حکومت کے لیے کوئ اچھی خبر نہیں تاجروں نے فیلڈ مارشل کے سامنے کہا یہ حکومت اس قابل نہیں کہ معشیت ٹھیک کر سکے۔۔

07/24/2025

وہ دن دور نہیں جب Daraz اور olx پر بھی چینلز سیل ہوگے
پہلے ٹیلن نیوز بکا پھر نیوز ون اب سماء نیوز اور لائن میں سنو نیوز اور بول نیوز فیوچر صرف ڈیجیٹل میڈیا

07/24/2025

اسلام آباد
میں سیلابی ریلے میں گاڑی سمیت بہہ جانے والے کرنل ریٹائرڈ اسحاق قاضی اور بیٹی کی لاشیں دریائے سواں سے مل گئیں

07/24/2025

‏اتہاس گواہ ہے جعلی پولیس مقابلے بعد میں سول حکومتوں کے خلاف بطور چارج شیٹ استعمال ہوتے ہیں

حماد اظہر اصلی اور نسلی ہے 150 پرچوں کے باوجود اپنے باپ کو کندھا دیا متعدد مقدمات میں اشتہاری اور دباو کے باوجود عمران خ...
07/24/2025

حماد اظہر اصلی اور نسلی ہے 150 پرچوں کے باوجود اپنے باپ کو کندھا دیا متعدد مقدمات میں اشتہاری اور دباو کے باوجود عمران خان کیساتھ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

07/23/2025

صحافیوں کو دھمکی دینے پر 7سال قید اور جرمانہ ،سینٹ سےبل متفقہ طور پر منظور،صحافی پیکا ایکٹ سے مستثنیٰ قرار

07/23/2025

عمرہ کی ادائیگی کہ لیے جاتے ہوے ایئر پورٹ سے ایف آئی اے نے 9 مئی کے کیس میں چودھری عبدلحق ظہیر ساہیوالیا کو گرفتار کر لیا

عمران خان کے بیٹے قاسم اور سلیمان کی امریکہ میں صدر ٹرمپ کے ایڈوائزر رچرڈ گرینل سے ملاقات؛ رچرڈ گرینل کا ایک دفعہ پھر عم...
07/23/2025

عمران خان کے بیٹے قاسم اور سلیمان کی امریکہ میں صدر ٹرمپ کے ایڈوائزر رچرڈ گرینل سے ملاقات؛ رچرڈ گرینل کا ایک دفعہ پھر عمران خان کی رہائی کا مطالبہ

07/22/2025

مفتی طارق مسعود
عورت کو پسند کی شادی کرنے کی اجازت اس کائنات کے سب سے بڑے غیرت مند انسان حضرت محمد نے دی ھے

07/21/2025

چین نے برہم پترا کے اوپری حصے پر دنیا کا سب سے بڑا ڈیم بنانا شروع کر دیا۔

07/21/2025
میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کا واقعہ ڈغاگاری کا ہے یہ انسانیت سوز واقعہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے چند کلومیٹر ک...
07/21/2025

میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کا واقعہ ڈغاگاری کا ہے یہ انسانیت سوز واقعہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر پیش آیا۔

یہ وہ علاقے ہیں جہاں بڑی بڑی گاڑیاں دور دراز ویرانوں میں آتی ہیں،بڑی پگڑیاں بندوقوں سے فیصلے سناتی ہیں،اور جرگے بیٹیوں کی قسمت کا اعلان آبادیوں سے دور، بیابانوں میں کرتے ہیں۔یہاں شیتل کو لایا گیا .ایک لڑکی، ایک بیٹی،محض اس لیے کہ اُس نے محبت کی،اپنی مرضی سے جینے کی خواہش کی۔جرم؟شادی میں اپنی پسند کا اظہار۔سزا؟موت . غیرت کے نام پر۔لیکن موت سے لمحے بھر پہلےشیتل نے ایک جملہ بلوچی زبان کے ، مضبوط لہجے میں کہا۔

:"صرف سُم ئنا اجازت اے نمے"(یعنی، صرف گولی مارنے کی اجازت ہے)

نہ التجا کی، نہ رحم مانگا .بس عزت سے کہا کہ تذلیل کی اجازت نہیں،میں گولی کی منتظر ہوں،مگر بےحیائی کی ہر رسم سے انکار کرتی ہوں۔شیتل الگ ہٹ گئی .اپنی ہی لاش کے قدموں میں کھڑی ہو گئی۔وہ مر گئی،مگر اُن پگڑیوں، اُن بندوقوں، اُن روایات کو شکست دے گئی جو عورت کی مرضی سے ڈرتی ہیں۔

یہ ایک پرانی روایت چلی آ رہی ہے جسکا بھیانک چہرہ ہم آج ٹیکنالوجی کی بدولت دیکھ سکتے ہیں ۔۔ورنہ اس معاشرے میں روز ہی شیتل اور زرک ایسے ہی مار دیے جاتے ہیں
#بلوچستان

Address

Manhattan, NY

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haris Khokhar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haris Khokhar:

Share