07/16/2026
نیو اپڈیٹ
کورولس اورحان میں بوران کا کردار ادا کرنے والا "سلطان محمد فاتح" کا حصہ بننے جا رہے ہیں
ذرائع کے مطابق، اداکار کے سیریز کے چوتھے سیزن کے لیے پروڈکشن ٹیم کے ساتھ مذاکرات آخری مراحل میں داخل ہو چکے ہیں اور بات چیت بڑی حد تک کامیاب رہی ہے۔ مداحوں کو جلد ہی اس دھماکے دار انٹری کا آفیشل اعلان دیکھنے کو مل سکتا ہے! 🏹⚔️