03/24/2026
وہ چہرہ آج بھی آنکھوں کے سامنے ہے
وہ محبت آج بھی دل میں زندہ ہے 💔
آپ چلے گئے، مگر یادیں نہیں جائیں گی
ہمیشہ دل میں زندہ رہیں گے 😔
اللہ آپ کو جنت الفردوس نصیب فرمائے 🤲
Sab dost 1 bar fatiha or 3 bar ikhlas par de jazakALLAH