Inside District Rahim yar Khan

Inside District Rahim yar Khan This page is for mutual benifit of peoples. Here u can get the latest Information about current news.

پاکستانیو چھتر گنتے جانا........پاکستان دنیا کا پہلا ملک ہے جہاں ٹریفک چالان کا ہدف پہلے مقرر کیا جاتا ہے۔باقی ملکوں میں...
06/30/2025

پاکستانیو چھتر گنتے جانا........
پاکستان دنیا کا پہلا ملک ہے جہاں ٹریفک چالان کا ہدف پہلے مقرر کیا جاتا ہے۔باقی ملکوں میں سال کے آخر میں بتا یا جاتا ہے کہ ٹریفک چالان کی مد میں اتنے پیسے اکٹھے ہوئے۔

میرے دیس میں کرکٹ کے میدان سکُھانے اور ناشتے لے کر جانے کے لئے ہیلی کاپٹر موجود ہیں لیکن انسانی جانیں بچانے کے لئے نہیں ...
06/27/2025

میرے دیس میں کرکٹ کے میدان سکُھانے اور ناشتے لے کر جانے کے لئے ہیلی کاپٹر موجود ہیں لیکن انسانی جانیں بچانے کے لئے نہیں ہیں

سیاحت کو فروغ دینا ہے تو وہاں نگرانی بھی ضروری ہے ۔ وہاں  ریسکو کا ہر وقت اور فال ہونا بھی ضروری ہے لیکن معزرت عوام اے پ...
06/27/2025

سیاحت کو فروغ دینا ہے تو وہاں نگرانی بھی ضروری ہے ۔ وہاں ریسکو کا ہر وقت اور فال ہونا بھی ضروری ہے لیکن معزرت عوام اے پاکستان ۔ ہمارے حکمران پچھلے کہیں سالوں سے اپنی جنگ لڑ رہے ہیں ۔ جس کو کرسی کی جنگ بھی کہوں تو غلط نہی۔ جس کو اپنی اپنی بقا کی جنگ کہوں تو بھی غلط نہی۔ جس کو بے حس لوگوں کی بے بسی کی جنگ کہوں تو بھی غلط نہی ۔

یہ صرف ایک حادثہ نہیں تھا یہ ریاست کی بے حسی کا جنازہ تھا۔دریائے سوات میں ایک ہی خاندان کے 18 افراد ڈوب گئے۔ سیالکوٹ سے ...
06/27/2025

یہ صرف ایک حادثہ نہیں تھا یہ ریاست کی بے حسی کا جنازہ تھا۔
دریائے سوات میں ایک ہی خاندان کے 18 افراد ڈوب گئے۔ سیالکوٹ سے سیر کے لیے آئے تھے، کیا معلوم تھا کہ واپسی میں تابوت ساتھ ہوں گے۔
وہ بے بس تھے ، ظالم پانی کے رحم و کرم پر، مدد کے انتظار میں کسی معجزے کی آس میں۔ ریاست کہاں تھی؟
ریاست جو دعویٰ کرتی ہے ماں بننے کا، تحفظ کا، سہارا دینے کا، اُس وقت اسکے ٹھیکیدار کہاں تھے؟ یہ جانیں بھی ہمارے سر کی ہیں۔
اُن بچوں کی چیخیں، اُن ماؤں کی سسکیاں، سب نے آہ و بُکا کی ۔۔۔اپنی ماں جیسی ریاست کو بلک بلک کر پُکارا تھا۔۔۔ مگر ریاست بہری نکلی، اندھی نکلی۔

کہاں ہے ارض و سماء کا مالک
کہ ہم پہ اتنا عزاب کیوں ہے

میرے دل میں آج صرف افسوس نہیں، غصہ ہے، شرمندگی ہے، اور ایک سوال ہے کہ
کیا ہماری زندگی کی کوئی قیمت بھی ہے؟ یا بس ہم اعداد و شمار بن کے رہ گئے ہیں

06/01/2025

10 سے 20 ہزار تک بہترین قربانی کے بکرے دستیاب ہیں۔ جگہ میں بتاؤں گا، کھول کر اپنی گاڑی میں جلدی سے آپ نے خود ڈالنے ہیں۔

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنسابق ایس ایچ او رانا محمد رمضان شہید کی بیٹی جو کہ روڈ ایکسیڈنٹ میں وفات پا گئی...
05/28/2025

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
سابق ایس ایچ او رانا محمد رمضان شہید کی بیٹی جو کہ روڈ ایکسیڈنٹ میں وفات پا گئی ہے ۔
ان کی نماز جنازہ 06:30 بجے شام
(بستی رانا عبید اللہ) ان کی رہائش گاہ میں ادا کی جائے گی۔
تمام احباب شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں ۔
برائے رابطہ03015673333

قائد نے ایک بار شکوہ کیا تھا کہ سلیوٹ نہ کرنا پڑے اس لئے آرمی چیف کیپ نہیں پہنتے رات عاصم منیر صاحب نے بغیر کیپ ضابطے سے...
05/27/2025

قائد نے ایک بار شکوہ کیا تھا کہ سلیوٹ نہ کرنا پڑے اس لئے آرمی چیف کیپ نہیں پہنتے رات عاصم منیر صاحب نے بغیر کیپ ضابطے سے بالاتر ہو کر موجودہ وزیر اعظم کو سلیوٹ کیا ملٹری کے اطوار بدلے معلوم ہوتے ہیں 🥰💪
پاکستان ہمیشہ ژندہ باد۔۔🎉❤️

🚨🚨 انتہائی افسوناک خبر!گلگت بلتستان کی سیر کو گئے گجرات سے تعلق رکھنے والے چار لاپتہ سیاحوں کا ایک ہفتے بعد سراغ مل گیا،...
05/24/2025

🚨🚨 انتہائی افسوناک خبر!
گلگت بلتستان کی سیر کو گئے گجرات سے تعلق رکھنے والے چار لاپتہ سیاحوں کا ایک ہفتے بعد سراغ مل گیا، گلگت سکردو روڑ میں گنجی پڑی کے مقام پر سیاحوں کی گاڑی حادثے کا شکار ہوئی، مقامی پولیس کے مطابق گاڑی تک پہنچنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ 💔

یہ ہیں وہ چار دوست جو  اج کل  لاپتا ہے پلیز ان سب کے لیے دعا کیجئے 😔😔😔😔
05/23/2025

یہ ہیں وہ چار دوست جو اج کل لاپتا ہے
پلیز ان سب کے لیے دعا کیجئے 😔😔😔😔

صادق آباد چاولہ کاٹن فیکٹری میں آتشزدگی، آگ لگنے کے باعث فیکٹری میں موجود کروڑوں روپے مالیت کی کپاس /کاٹن جل کر خاکسترفی...
05/19/2025

صادق آباد چاولہ کاٹن فیکٹری میں آتشزدگی، آگ لگنے کے باعث فیکٹری میں موجود کروڑوں روپے مالیت کی کپاس /کاٹن جل کر خاکستر
فیکٹری بند تھی آگ کیسے لگی معاملہ حل نا ہو سکا

وہ لڑکے جو بڑے پرندے اڑا رہے تھے جنہوں نے رافیل کو مار گرایا۔ وہی اصل دھرتی کے سپوت۔ اپنی ماؤں کے فخر کے لاڈلے۔ اللہ ہر ...
05/11/2025

وہ لڑکے جو بڑے پرندے اڑا رہے تھے جنہوں نے رافیل کو مار گرایا۔ وہی اصل دھرتی کے سپوت۔ اپنی ماؤں کے فخر کے لاڈلے۔ اللہ ہر سچے سپوت کو اپنی حفاظت میں رکھے، آمین۔ 🇵🇰💚

آپ کی وجہ سے ہم دشمن کی دھمکیوں پر میمز بنا رہے ہیں شکریہ سر 🫀🖤اللہ پاک جنت میں اعلٰی مقام دیں آمین
05/11/2025

آپ کی وجہ سے ہم دشمن کی دھمکیوں پر میمز بنا رہے ہیں شکریہ سر 🫀🖤
اللہ پاک جنت میں اعلٰی مقام دیں آمین

Address

Midlothian, VA

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Inside District Rahim yar Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share