News Views & Reviews

News Views & Reviews Explore
News
Trends
Fashion
Entertainment
Views/Vision
Analogy
Poetry
Research
Jobs

06/14/2024

لعنة الله على قتلة وأعداء محمد ابنِ علی الباقرؐ

ہشام بن عبدالملک پہ لعنت بے شمار

06/10/2024
06/10/2024

اللہ قبول نہیں کرتا فاسقین کا مال۔۔۔کتاب ء آلہی میں غور کریں کھلی ہوئی آیات ہیں یہ۔۔۔ فاسق نمازی بھی ہوسکتا ہے اور روزے دار بھی۔۔۔پھر بھی فاسق ہی ہے۔۔۔کیوں؟؟؟ کیونکہ نیت اور ارادہ پاک نہیں جو کہ صرف اللہ ہی جانتا ہے۔۔۔
یہ آیات کفار کیلیئے نہیں۔۔۔آیت 54 پر لازمی غور کریں۔۔۔

سورہ التوبہ
Al Quran
Chapter 9 (Verse: 53-55)

قُلۡ اَنۡفِقُوۡا طَوۡعًا اَوۡ کَرۡہًا لَّنۡ یُّتَقَبَّلَ مِنۡکُمۡ ؕ اِنَّکُمۡ کُنۡتُمۡ قَوۡمًا فٰسِقِیۡنَ﴿۵۳

﴾۵۳۔ کہدیجئے:تم اپنا مال بخوشی خرچ کرو یا بادل نخواستہ، تم سے ہرگز قبول نہیں کیا جائے گا، کیونکہ تم فاسق قوم ہو۔

وَ مَا مَنَعَہُمۡ اَنۡ تُقۡبَلَ مِنۡہُمۡ نَفَقٰتُہُمۡ اِلَّاۤ اَنَّہُمۡ کَفَرُوۡا بِاللّٰہِ وَ بِرَسُوۡلِہٖ وَ لَا یَاۡتُوۡنَ الصَّلٰوۃَ اِلَّا وَ ہُمۡ کُسَالٰی وَ لَا یُنۡفِقُوۡنَ اِلَّا وَ ہُمۡ کٰرِہُوۡنَ﴿۵۴

﴾۵۴۔ اور ان کے خرچ کیے ہوئے مال کی قبولیت کی راہ میں بس یہی رکاوٹ ہے کہ انہوں نے اللہ اور اس کے رسول کا انکار کیا ہے اور نماز کے لیے آتے ہیں تو کاہلی کے ساتھ اور راہ خدا میں تو بادل نخواستہ ہی خرچ کرتے ہیں۔

فَلَا تُعۡجِبۡکَ اَمۡوَالُہُمۡ وَ لَاۤ اَوۡلَادُہُمۡ ؕ اِنَّمَا یُرِیۡدُ اللّٰہُ لِیُعَذِّبَہُمۡ بِہَا فِی الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَا وَ تَزۡہَقَ اَنۡفُسُہُمۡ وَ ہُمۡ کٰفِرُوۡنَ﴿۵۵

۵۵۔ لہٰذا ان کے اموال اور اولاد کہیں آپ کو فریفتہ نہ کر دیں، اللہ تو بس یہ چاہتا ہے کہ ان چیزوں سے انہیں دنیاوی زندگی میں بھی عذاب دے اور کفر کی حالت میں ہی ان کی جان کنی ہو۔

06/09/2024

تفصیر ء سورہ کوثر کی محافظ دختر ء صاحب تاج ھل اتی و خطیب منبر سلونی اسرار اللہ و باب اللہ و حجت اللہ و اخی و وصی ء رسول اللہ ص بی بی عالیہ زینب الکبری سلام اللہ علیہ پر لاکھوں سلام

التماس سورہ فاتحہ و دعائے مغفرت برائے ایثال ثواب جناب محمد سعید ولد عبد الرشیدزندگی بھر مکان کیلیئے محنت کرکے پیسے جمع ک...
06/06/2024

التماس سورہ فاتحہ و دعائے مغفرت برائے ایثال ثواب جناب محمد سعید ولد عبد الرشید

زندگی بھر مکان کیلیئے محنت کرکے پیسے جمع کرتے کرتے بل آخر اپنے مکان کے مالک ہو ہی گئے۔۔۔ مبارک ہو بابا آپکو آپکا گھر۔۔۔اللہ پاک آپکے گھر میں سکون و راحت عطاء فرمائے مولا رسول خدا ص کا نور روشنی کے واسطے میسر ہو آمین۔۔۔

Keep it in your profile and you will be rewarded for the readers! ♡
05/29/2024

Keep it in your profile and you will be rewarded for the readers! ♡

05/23/2024

#ضروری #اعلان #گرمی میں #قوت ء #مدافعت بڑھانے کا نسخہ۔۔۔

اس شدید گرمی اور تپش کی لہر میں اپنا اور اپنے پیاروں کا بہت خیال رکھیں گرمی کی بڑھتی ہوئی شدت سے جو بھی زیادہ متاثر نظر آئے۔

فوری طور پر قریبی الیکٹرانک شاپ پر جا کر نئے ایئر کولر کی قیمت کی لسٹ لے آئیں۔۔۔ یقینن لسٹ دیکھ کر گرمی برداشت کرنے کی صلاحیت میں فوری اضافہ ہوگا۔

قوت ء مدافعت کو مزید بڑھانے کیلیئے گزشتہ ماہ کا بجلی کا بل یا ایئر کنڈیشن کی پرائز لسٹ کا استعمال بھی کیا جاسکتا ہے مگر احتیاط کریں اسکے رد ء عمل پر متاثرہ شخص شاید پنکھا بھی بند کرنے پر مجبور ہوجائے۔۔۔

05/18/2024

حدیث یوم

امام علی ع فرماتے ہیں:

فَاعْتَبِرُوْا بِمَا كَانَ مِنْ فِعْلِ اللهِ بِاِبْلِیْسَ، اِذْ اَحْبَطَ عَمَلَهُ الطَّوِیْلَ، وَ جَهْدَهُ الْجَهِیْدَ، وَ كَانَ قَدْ عَبَدَ اللهَ سِتَّةَ اٰلَافِ سَنَةٍ، لَا یُدْرٰی اَ مِنْ سِنِی الدُّنْیَاۤ اَمْ مِنْ سِنِی الْاٰخِرَةِ، عَنْ كِبْرِ سَاعَةٍ وَّاحِدَةٍ.

ترجمہ:
*تمہیں چاہیے کہ اللہ نے شیطان کے ساتھ جو کیا اس سے عبرت حاصل کرو کہ اس کی طول طویل عبادتوں اور بھر پور کوششوں پر اس کے ایک گھڑی کے گھمنڈ سے پانی پھیر دیا۔ حالانکہ اس نے چھ ہزار برس تک جو پتہ نہیں دنیا کے سال تھے یا آخرت کے اس کی عبادت کی تھی۔*

حوالہ:
نہج البلاغہ خطبہ نمبر190۔

آلہی آمین بحق صراط مستقیم علیہ سسلام
05/16/2024

آلہی آمین بحق صراط مستقیم علیہ سسلام

 #سنہری  #یادیں  #بچپن وٹس ایپ اور فیسبک انسٹاگرام پر دعوت نامے دینے کا دور ہے اور ہمیں آج ایک پرانا دعوت نامہ اپنے بچپن...
05/13/2024

#سنہری #یادیں #بچپن
وٹس ایپ اور فیسبک انسٹاگرام پر دعوت نامے دینے کا دور ہے اور ہمیں آج ایک پرانا دعوت نامہ اپنے بچپن میں لے گیا جب ہم مدرسے کی چھٹی ہونے کے بعد گلیوں میں جا کر دروازے بجا بجا کر یہ دعوت نامے بانٹا کرتے تھے اور میلاد کی دریاں بچھایا کرتے تھے۔۔۔

اھل فکرودانش کے سوچنے کے لئے ایک نکتہ:سنا ھے کسی دیوبندی مولوی نے یزید ابن معاویہ کو رسول اللہ ص کے  بارہ خلفاء میں شامل...
05/05/2024

اھل فکرودانش کے سوچنے کے لئے ایک نکتہ:

سنا ھے کسی دیوبندی مولوی نے یزید ابن معاویہ کو رسول اللہ ص کے بارہ خلفاء میں شامل کرکے اس کو اپنے اور باقی مسلمانوں کا خلیفہ تسلیم کیا ھے
اس کے خلاف بعض شیعہ محترم شخصیات نے رد عمل کا مظاھرہ کیا ھے اور اس مولوی کے خلاف Fir کٹوائی ھے،
جن محترم حضرات نے اس دیوبندی ناصبی مولوی کے خلاف ایف آئی آر کٹوائی ھے ان کا یہ اقدام انکی اھل البیت علیہم السلام سے محبت و عقیدت اور دشمنان رسول و آل رسول سے نفرت کا پاکیزہ اظھار ھے،
اللہ انھیں جزائےخیر عطافرمائے
ایسے کیسیز کا ایک اور پہلو سے بھی جائزہ لینا اور سوچنا چاھئیے کہ کیا ایسے ناصبی مولویوں کے رد عمل میں Fir زیادہ مفید ھے یا باقی مسلمانوں کو یہ موقع فراھم کرنا کہ
مسلمانو فیصلہ کرلو کہ تم اس کے ساتھ ھو یا مخالف؟؟؟
کیونکہ انکی خاموشی انھیں بھی منافق ثابت کرتی ھے

اس ملک میں مسلمانوں کی کئی اقسام ھیں
پہلا طبقہ
وہ مسلمان جو اخلاص کے ساتھ اھل بیت(ص) اور صحابہ سے اللہ کا حکم سمجھ کر محبت کرتے ھیں،

دوسرا طبقہ
وہ مسلمان جو اھل بیت سے بلا چون و چرا محبت کرتے ھیں اور صحابہ کی عظمت کے قائل ھیں لیکن صحابہ کے لباس میں آل رسول (ص)، اھل بیت رسول (ص)کے قاتلوں کو بھت ناپسند کرتےھیں

تیسراطبقہ
وہ مسلمان جو مکتب اھل بیت اور اھل تشیع کی رد میں اھل بیت ع اور صحابہ سے محبت کا دم بھرتے ھیں، لیکن اھل البیت (ع) کے بدترین دشمنوں کے جرائم چھپاتے ھیں،انکی جعلی فضیلتیں گھڑتےھیں اور ان کی بھرپور حمایت کرتے ھیں اور موقع ملتے ہی غیر محسوس انداز میں اھل بیت کی تنقیص کرتے ھیں
اور
رفتہ رفتہ عوام کو اھل بیت عظام سے دور اور دشمنان اھل بیت سے قریب کرتے ھیں
پاکستان میں مختلف فرقوں میں ایسے مولویوں کی ایک کثیر تعداد موجود ھے
یہ سب سے خطرناک طبقہ ھے،
جو خوبصورت ملائم سانپ کی مانند ھے

پہلے اور دوسرے طبقے پر اس وقت گفتگو مقصود نھیں ھے
لیکن تیسرا طبقہ عملا منافق طبقہ ھے،
جو اسلام کو سب سے زیادہ نقصان پہنچاتا ھے
چوتھاطبقہ
مولویوں کا وہ گروہ جو کھل کر یزید ابن معاویہ جیسے رسول اللہ ص کے بدترین دشمنوں اور خانوادہ رسول کے قاتلوں کو اسلام کا خلیفہ اور رسول اللہ کے جانشین قرار دینے کی کوشش کرتا ھے اور اھل بیت عظام کے خلاف زبان کھولتے ھوے جھجکتا نھیں،
یہ ناصبی دیوبندی مولوی اس طبقہ کا نمایندہ ھے،
یہ بات واضح ھےکہ منافق سے کافر بھت بھتر ھوتا ھے ،
تیسرا طبقہ مسلمانوں کے لباس میں چھپے ھوےمنافقوں کا ھے،
جبکہ چوتھا طبقہ اللہ کے رسول اور آپکی اھل بیت ع کا کھلا دشمن ھے، اگر یہ طبقہ کربلا میں ھوتا تو امام حسین علیہ السلام کا سراقدس کاٹنے میں پیش پیش ھوتا،
اس طبقے کی وجہ سے نفاق اور کفر کا فرق سامنے آرھا ھے،
لھذا
جسطرح آج غزہ کی جنگ نے مومن مسلمان، منافق مسلمان اور کفارومشرکین کو الگ الگ کرکے ایسے چھپے ھوے لوگوں کو پہچاننےکا موقع فراھم کیا ھے
اسی طرح یہ چوتھا طبقہ باعث بنےگا کہ منافق مسلمانوں کے چہرے سے نقاب اترے، اور
لوگ پہچان جائیں کہ کس کس کے اندر باطنی کفر موجود ھے

اگر کوئی مسلمان شیطان پرست بن جائے
لیکن لباس مسلمان کا پہنے تو
مسلمان اس سے دھوکہ کھاجاتے ھیں اور یہ خطرناک نفاق ھے
لیکن
اگر کوئی نفاق کا لباس اتار کر صاف صاف کہے کہ میں شیطان کو مانتا ھوں تو ایسا شخص کم خطرناک ھے کیونکہ عام سادہ لوح مسلمان ایسے شخص سے دھوکہ نھیں کھاتا
نام نہاد مسلمانوں کے درمیان موجود جو بڑے بڑے نامور لوگ امام حسین ع سے محبت کا ڈھونگ رچاکر درپردہ دشمنان امام حسین کو بے گناہ بے خطا ثابت کرنے کی کوشش کرتے ھیں وہ عام مسلمان عوام کو دھوکہ دے کر انکے ایمان پر شب خون مارتے ھیں،
یہ منافق صفت مسلمان کافر سے بھت زیادہ خطرناک اور نقصان دہ ھیں
لیکن
حافظ عبدالیزید بھٹی جیسےجو لوگ کھل کر یزید ابن معاویہ جیسوں کو اپنا خلیفہ امام سرپرست اور ولی مانتے ھیں
ان چھپے ھوے منافق صفت مسلمانوں سے کم نقصان دہ ھیں،
اگر ایسے لوگ سامنے آجائیں تو کم از کم ان کی وجہ سے وہ لوگ کھل کر سامنے آجائیں گے جو اھل بیت کے لئے دل میں کینہ اور بغض جبکہ یزید اور امویوں کے لئے محبت عقیدت اور اطاعت کا عقیدہ رکھتے ھیں
اس کا فایدہ یہ ھوگا کہ بجائے اھل تشیع کے،عام اھل سنت کا وہ طبقہ جو اھل بیت علیہم السلام سے محبت میں خالص ھے کھل کر ایسے خبیث عناصر کے خلاف سامنے آئےگا،
بہت سے چھپے چہرے آشکار ھوجائیں گے
چاھے
حق پرست ھوں یا باطل ہرست،
حق اور باطل کی صفیں آپس میں گڈمڈ نھیں ھونگیں،

Address

Nashville, TN

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News Views & Reviews posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share