Masihi Lehar مسیحی لہر

Masihi Lehar مسیحی لہر Your Service Christian Wave (MasihiLehar)Every Christian's Voice Reaching the International The Voic

Guaranteeing the courage and safety of the oppressed and every heartbeat

گوجرہ قتل کیس میں مقدمہ کا اندراج زیر دفعہ 302,337j,34 درج ہو گیا۔ تھانہ میں مسیحیوں کو ایف آئی آر کی کاپی فراہم کرتے ہو...
05/25/2021

گوجرہ قتل کیس میں مقدمہ کا اندراج زیر دفعہ 302,337j,34 درج ہو گیا۔ تھانہ میں مسیحیوں کو ایف آئی آر کی کاپی فراہم کرتے ہوئے۔مقدمہ نمبر 521/21 تھانہ سٹی گوجرہ

05/23/2021

نائجریا کی مذہبی انتہاپسند دہشت گرد تنظیم بوکوحرام کے لیڈر ابوبکر شیخو کے مارے جانے کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں، ابوبکر شیخو خود کو نائجریا میں جماعت اسلامی کے بانی حضرت ابولاعلی المودودی کا فکری نمائندہ کہلواتا تھا، مولانا مودودی کی کتابیں بوکوحرام کے تنظیمی لٹریچر کا حصہ ہیں-

نائجریا افریقہ کا ایک ایسا ملک ہے کہ جہاں مسلمانوں کی آبادی 53 فیصد ہے جبکہ نائجریا میں تقریباً 46 فیصد مسیحی آبادی ہے، سرکاری طور پر نائجریا کا کوئی مذہب نہیں تاہم یہ ایک سیکولر اسٹیٹ بھی نہیں ہے، یہاں بوکوحرام نے اعلان جہاد کررکھا ہے، بوکوحرام والے جدید تعلیمی نظام کے سخت خلاف ہیں اور اسی لئے نائجریا کی ریاست بورنو کے علاقے چبوک سے 2014 میں انہوں نے 16 سے 18 برس کی عمر کے درمیان 276 طالبات کو اغوا کیا، ان میں سے بیشتر طالبات مسیحی تھیں تاہم اکثر مسلمان بھی تھیں، بوکوحرام والوں نے انہیں جنسی غلام بناکر رکھا، ان میں سے بیشتر مذاکرات کے مختلف ادوار میں رہا کردی گئیں، کچھ ماری گئیں جبکہ سو سے زائد طالبات ابھی بھی بوکوحرام کی قید میں جنسی غلامی کی زندگی گزار رہی ہیں-

بوکوحرام کا مقصد نائجریا کو اسلامی ریاست بنانا ہے، یہ نائجریا میں خلافت لانا چاہتے ہیں اور اس سلسلے میں مولانا مودودی کے افکار کا پرچار کرتے ہیں-

آپ حیران ہوں گے کہ آخر مولانا مودودی کے وہ کون سے افکار ہیں کہ جن کو اپنا کر بوکوحرام اتنی شدت پسند ہوچکی ہے، مولانا مودودی کی کتاب "اسلامی ریاست" سے چند اقتباسات پیش خدمت ہیں، ان کو پڑھ کر آپ خود فیصلہ کریں کہ بوکوحرام والوں نے اب تک جو کیا، کیا وہ مولانا مودودی کی تعلیمات کے عین مطابق نہ تھا اور اگر بوکوحرام کے اقدامات مولانا مودودی کی تعلیمات کے مطابق ہوں تو یا تو دونوں کو ایک ساتھ مسترد کریں یا دونوں کو ایک ساتھ قبول کریں-

"مسلمان کہیں بھی مخلوط آبادی میں امن سے زندگی نہیں گزار سکتے۔"

"اسلام یہ تقاضا کرتا ہے کہ مسلمان آگے بڑھ کر نظامِ زندگی پر قبضہ کرلیں۔"

"کیا اسلام نے دنیا بھر کی حکومتوں اور سلطنتوں کے لئے پرامن رعیت فراہم کرنے کا اجارہ لیا ہے کہ ہر حکومت کو خواہ اس کا نظام کسی نوعیت کا ہو اپنی مشینری چلانے کے لئے اسلام کے کارخانہ سے ڈھلے ڈھلائے پرزے حاصل ہو جایا کریں۔"

"ایک فاترالعقل ہی ہو سکتا ہے جو ایک ہی وقت میں اپنے پیش کردہ نظام کی پیروی کا مطالبہ بھی کرے اور ساتھ ہی دوسرے نظامات کے اندر پر امن وفادارانہ زندگی بسر کرنے کی تعلیم بھی دے۔"

"اس بات کو جہاد نہ کرنے کے لئے بہانہ نہیں بنایا جاسکتا ہے کہ حکومت اگرچہ کفار کی ہے مگر ہم کو امن نصیب ہے اور ہمارے ساتھ انصاف ہورہا ہے۔ اور نہ مسلمانوں کے لئے یہ جائز ہے کہ اگر ان کے اپنے ملک میں عدل کا دور دورہ ہو تو وہ مطمئن ہو کر بیٹھ رہیں۔"

"یقیناً ہمارے وجود کو ہر غیر اسلامی حکومت کے لئے کھلا چیلنج ہونا ہی چاہئے۔ کوئی اس کو برداشت کرے یا نہ کرے۔ غیر مسلموں کے ساتھ تعاون و تعامل ہوسکے یا نہ ہوسکے۔"

"جس کسی نے امن و سلامتی کا مطلب یہ سمجھا کہ شیطانی نظامات کے زیرِ سایہ اطمینان کے ساتھ سارے کاروبار چلتے بھی رہین اور مسلمان کی نکسیر تک نہ پھوٹے اس نے اسلام کا نکتۂ نظر بالکل نہیں سمجھا۔ اسلام کو دوسروں کا قائم کردہ امن نہیں بلکہ اپنا قائم قائم کردہ امن مطلوب ہے۔"

"ہمارے لئے یہ سوال قطعاً اہمیت نہیں رکھتا کہ غیر مسلم حکومتیں اپنے دائرۂ اقتدار میں مسلمانوں کے ساتھ کیا سلوک کرتی ہیں اور کیا نہیں۔ ہم جس چیز کو حق سمجھیں گے اس پر اپنے ملک میں عمل کریں گے۔"

یہ وہ مولانا مودودی کے وہ افکار ہیں جن کے بارے میں جمہور علما یہ رائے رکھتے ہیں کہ مولانا مودودی نے دین اسلام کی درست تعبیر نہیں کی ہے، ان سے تعبیر کی غلطی ہوئی ہے جس کی وجہ سے دنیا میں فساد پھیل چکا ہے، مولانا مودودی نے اسلامی نظام یا اسلامی ریاست کا وہ نظریہ پیش کیا جو اسلام میں وجود ہی نہیں رکھتا تھا اور اسی کا نتیجہ القاعدہ، طالبان، داعش اور بوکوحرام جیسی تنظیمیں ہیں-

عثمان غازی

( واجد بھٹی سے) ناروال کے علاقہ قلعہ احمد آباد کے 70 سالہ غریب شخص یونس مسیح سے علاقہ کے بااثر زمیندارو نے جبری بھینس چھ...
05/20/2021

( واجد بھٹی سے) ناروال کے علاقہ قلعہ احمد آباد کے 70 سالہ غریب شخص یونس مسیح سے علاقہ کے بااثر زمیندارو نے جبری بھینس چھین لی.
دھوکہ سے علاقہ کا زمینداراسکی بھینس لے گئے اورڈھیرے پر بلایا.
وہاں پیسے مانگنے پر زمیندار کالا ولد ارشاد محمد نے ضعیف العمر یونس مسیح پر بہیمانہ تشدد کیا اور پھینک دیا اہل علاقہ نے یونس مسیح کو اٹھایا اور علاج کے لیے قریبی ڈاکٹر کے پاس لے گئے.
ڈاکٹر نے پولیس کیس کا کہہ کر علاج سے انکار کردیا اور تھانے رپورٹ کرنے کا کہا.
تھانے گئے تو پولیس نے غریب یونس مسیح کی رپورٹ لکھی نہ ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی.
یونس مسیح نے ائی جی پنجاب پولیس وزیر اعلی پنجاب سے انصاف کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ غریب شخص ہے اس کی یہی سلسلہ روزگار تھا جو اس سے چھین لیا گیا ہے .

https://youtu.be/EIvCcl1k788
05/19/2021

https://youtu.be/EIvCcl1k788

“This Is Official Youutbe Channel Of Digital Regiments India,“Digital Regiments India” Is Pure Indian News Tv & Youtube Channel”"All the videos, songs, image...

https://youtu.be/v8f-VeuYJ0g
05/18/2021

https://youtu.be/v8f-VeuYJ0g

रिपब्लिक का अब वही भरोसा हिंदी में भी. जुड़ें सही और सटीक खबरों के लिए सिर्फ रिपब्लिक.भारत के साथ.आ गया है Republic Bangla, आपके ...

https://youtu.be/H43cAkjyTEk
05/16/2021

https://youtu.be/H43cAkjyTEk

Israel Again Surprise Indian by Sending Aid Flight To India While Facing Tough Situation In Israel. ...

05/16/2021

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین، سوڈان اور مراکش ناجائز ریاست اسرائیل کے ساتھ اپنے تعلقات بحال کرچکے ہیں، دبئی اور بحرین سے تو براہ راست اسرائیل پروازوں کی آمدورفت ہورہی ہے-

اسرائیل اور عرب ممالک کے درمیان دراصل "پیمانِ ابراہیم" یا "ابراہیمی معاہدہ" ہوا ہے، اس معاہدے کے بعد اسرائیل اور عرب ممالک کے درمیان صرف ثقافتی و کاروباری وفود کا تبادلہ نہیں ہورہا بلکہ انٹیلی جنس معلومات کا بھی تبادلہ ہورہا ہے، ابھی ظلم و بربریت کی علامت اسرائیل کی جانب سے منائے جانے والے ہولوکاسٹ کے عالمی دن کے موقع پر سعودی عرب کے نمائندوں نے بھی اس میں شرکت کی تھی-

ایک ایسے وقت میں جب خطے میں ہونے والی ان ڈرامائی تبدیلیوں کے شیطانی کردار اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی حکومت اگلے چند دنوں کی مہمان تھی، حماس نے راکٹ برسا کر اگلے کئی برسوں کے لیے اس حکومت کو مضبوط کردیا، بصورت دیگر اسرائیل کی دو چھوٹی جماعتیں نیتن یاہو حکومت کے خلاف اتحاد کے بعد ایک قرارداد لارہی تھیں جس میں ناکامی کی صورت میں نئے انتخابات کا مطالبہ تھا مگر پھر انتہائی پراسرار طریقے سے مذہبی انتہاپسندوں نے جنگ چھیڑنے کی کوششوں کو کامیاب بناکر عرب ممالک اور امریکا کے لاڈلے نیتن یاہو نامی شیطان کو اگلے کئی سالوں کے لئے بچالیا-

اس سارے پسِ منظر کو بتانے کا ایک مقصد یہ بھی ہے کہ کرونا وائرس کے باوجود لندن میں احتجاج ہوگیا مگر اسرائیلی وزیراعظم کے کسی بیان پر بھی پاکستان میں احتجاج کا ناچ کرکے اپنے گھنگرو توڑ دینے والے انتہاپسند مذہبی گماشتے اس اہم موقع پر عملی اعتبار سے ابھی تک بالکل خاموش ہیں اور ترک صدر طیب اردوگان کی طرح صرف بیان بازی سے اپنی فیس سیونگ کررہے ہیں کیونکہ ان کے امریکی و عرب آقاؤں اور ان آقاؤں کی نمائندہ پاکستانی اسٹبلشمنٹ نے انہیں احتجاج کی "اجازت" نہیں دی ہے، ان لوگوں کے آقا بڑے سخت مزاج کے لگتے ہیں، کاش ان انتہاپسند مذہبی عناصر کے آقا انہیں فیس سیونگ کے لئے بیانات کے ساتھ تھوڑے بہت احتجاج کی بھی اجازت دے دیں، ان مذہب فروشوں نے فلسطین فنڈز قائم کرکے صرف اپنی تجوریاں بھری ہیں اور بدقسمتی سے ان سے کوئی حساب بھی نہیں لے سکتا اور اگر کسی نے ایسی کوشش کی تو یہ لوگ اسے گستاخ قرار دے کر قتل کروادیں گے-

وہ وقت قریب ہے جب پاکستان کا انتہاپسند مذہبی طبقہ اسرائیل زندہ باد ریلیاں نکالا کرے گا اور اس وقت بھی اگر کوئی اصولوں پر ڈٹ کر کھڑا ہوگا تو وہ پاکستانی پروگریسو لیفٹ کا طبقہ ہوگا-

Palestine Will Be Free
From River To The Sea

عثمان غازی

https://youtu.be/8NyvX5lEE_M
05/15/2021

https://youtu.be/8NyvX5lEE_M

: दूसरी लहर, गांव पर क़हर !About Channel:ज़ी न्यूज़ देश का सबसे भरोसेमंद हिंदी न्यूज़ चैनल है। जो 24 घंटे लगातार भारत और दुनिया ....

https://youtu.be/x5Kq_QumpwY
05/14/2021

https://youtu.be/x5Kq_QumpwY

In this video: ISRAEL के आगे UNSC ने क्यों घुटने टेके? क्या भारत ने इजरायल का साथ दिया | India | Exclusive ReportCheck Back Up Channel: https://youtube.com/c...

05/10/2021

The voice of Pakistani Christian nurses and they are being persecuted by Muslims in Pakistan so the voice of the nation should reach to the extent and protection of the request from the international community should be provided

https://youtu.be/kkIaJhfYkdA
05/06/2021

https://youtu.be/kkIaJhfYkdA

Gori Ne Ghareeb Pakistani Ko Dollar Ki Copies Bhaij Kar Uska Sab Kuch Loot Lia - Wardat Kese Huwi?

مسیحی برادری کا احتجاج ایک مسیحی بچی کے ساتھ زیادتی اور عیس  نگری کراچی میں ایک معصوم بچی درندگی کا شکارChristian commun...
05/05/2021

مسیحی برادری کا احتجاج ایک مسیحی بچی کے ساتھ زیادتی اور عیس نگری کراچی میں ایک معصوم بچی درندگی کا شکارChristian community protests the r**e of a Christian girl and the brutality of an innocent girl in Essa Nagri Karachi

05/04/2021

(مسیحی لہر کراچی)
ایک مسیحی برادری کی 6 سالہ بچیں کے ساتھ ایک اور مسلم کئ زبردستی حقیقت بے نقاب

05/03/2021
05/02/2021
05/02/2021
This man lives in Germany and he makes so many people mad. Because he came from a Muslim family and he to people I Accep...
04/27/2021

This man lives in Germany and he makes so many people mad. Because he came from a Muslim family and he to people I Accept to Christ and take money from Christian people and use all money for Muslim work. He makes Christian people fool and his name is Gulrahim Gulhussein

04/14/2021

Message for Pakistani Christian nation

04/10/2021

فیصل آباد کے سول ہسپتال میں مسلم لڑکے کی مسیحی نرس سے دوستی اور جنسی تعلقات قائم کرنے کی کوشش انکار کرنے پر توہین مذہب کے جھوٹے مقدمے میں پھنسا دیا ہے

03/31/2021
https://youtu.be/tXpK0c8is2Y
03/23/2021

https://youtu.be/tXpK0c8is2Y

song: lakri saleeb dee...worshiper: Gloria saleemmusic composed: waris Jimmylyrics: Rev matthew suroya ( USA) special Thanks brain gospel voice ministry & ...

03/20/2021

“سابق صدر آصف علی زرداری نے بڑی عاجزی سے کہا کہ یوسف رضا گیلانی کو حفیظ شیخ سے 20 ووٹ زیادہ ملنے تھے لیکن صرف پانچ زیادہ ملے، میں نے پوچھا 15 ووٹ کم کیوں ملے تو انہوں نے ک...

03/14/2021

Groundbreaking peace deal rapidly grows kosher hospitality to make the Emirates a hot destination for wanderlust Sabras, but local Jews warn of strictly enforced social norms

03/13/2021
International women day Founder President MASS and President Sindh Pakistan Masiha Millat Party Liaquat Munawar Suroya a...
03/08/2021

International women day Founder President MASS and President Sindh Pakistan Masiha Millat Party Liaquat Munawar Suroya also attend this Aurat March with Christians Human rights activist at Farerr hall Karachi Pakistan.And Said in his speech to Vasay Pakistan channel Liaquat Munawar Suroya said. To government of Pakistan immediately stop force conversation and give the 5% women quota in sanate ,national assembly and in all provenance of Pakistan to minorty women.

03/02/2021

پاکستانی مسیحیوں کے اوپر مسلمانوں کی طرف سے ننگی تلواریں اور اس کا ثبوت ان کی زندگی عبرت بن گئی

02/09/2021

پاکستانی حکومت کی اقلیتوں کی گردن پر تلوار

میں سوچ رہا ہوں آج 06 فروری کا دن، سانحہ شانتی نگر کے زخموں کو یاد دلاتا ہے. اس دن دہشتگردوں نے مل کر پورے مسیحی گاؤں شا...
02/06/2021

میں سوچ رہا ہوں
آج 06 فروری کا دن، سانحہ شانتی نگر کے زخموں کو یاد دلاتا ہے. اس دن دہشتگردوں نے مل کر پورے مسیحی گاؤں شانتی نگر اور خانیوال شہر کی مسیحی آبادیوں کو جلا کر راکھ کر دیا، سامان لوٹ لیا، خوف و ہراس پھیل گیا. اس واقعے نے مذہبی شدت پسندی کا ایسا پودا لگایا جو آج بھی بڑھتا جاتا ہے اور سماج میں اس قدر گہرا ہو چکا ہے کہ مسلمان بھی محفوظ نہیں رہے. اس حملے کا آغاز 05 فروری کی رات سینٹ جوزف چرچ سے ہوا تھا. ہمارا گھر چرچ کے سامنے تھا، اس لئے فوری طور پر حملے سے آگاہ ہو گئے. اگلی صبح تحفظ دینے پولیس آ چکی تھی، میں گھر کے باہر تھا اور دور سے ایک اور ہجوم اکٹھا ہوتا دیکھ رہا تھا. خوفناک منظر تھے. وہ ہجوم نعرے لگاتا آگے بڑھ رہا تھا اور ان کے راستے میں ہی ہمارا گھر تھا. خطرہ تھا کہ مسلمانوں کی آبادی میں ہمارے ایک گھر کو نشانہ بنانا آسان ہے، پہلا حملہ شائد ہم پر ہو جائے. لیکن ہمارے مسلمان پڑوسیوں نے ہمیں تحفظ گیا، وہ ہمارے پورے خاندان کو اپنے گھر لے گئے. ہر کسی نے ہر ممکن کوشش کر کے تحفظ یقینی بنایا. ہجوم آگے بڑھاتا گیا، حملہ آور ہوتا گیا، جلاتا گیا، تباہی مچاتا گیا. مسیحوں کے ذہنوں پر اذیت کے زخم چھوڑ گیا جو ہر شدت پسندی کے واقعے کے بعد مزید گہرے ہو جاتے ہیں. لیکن آج بھی مسلمانوں کا ایک دوسرا فریق انسانیت دوستی کو جانتا، مذہبی فرق کو ایک طرف رکھ کر قومی یکجہتی کی مثال پیش کرتا ہے.
6 فروری 1997
جوشوا لہرو رہائشی شانتی نگر خانیوال

01/30/2021

نیپال میں ہندو لوگوں اور پنڈتوں نے بائبل مقدس کو جلا دیا

01/20/2021
01/13/2021

Hello everyone this special recipe is for you all let's learn how to lahori murgh chanay at home please like the video and subscribe the channel and share wi...

Address

New Boston, NH
03060

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Masihi Lehar مسیحی لہر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Masihi Lehar مسیحی لہر:

Videos

Share

OUR Vision

Compression hand is an organization that is working for poor and forcing people We are serving people of good people in hilly areas and in rural areas, efforts are made for people's rights.

Zee Matthew Surya started COMPASSION HANDS to reach poor people who are still living in trouble and oppression, to give them the right to struggle for their right. Zee Matthew Suroya has always been trying to go to the hilly area to get the rights of the people and the people who are close to those who do not have a place to live, are not equal to eating food, and especially those who Farmers are people, they should be trained and try for the rights of women and Trying for the rights of children

Nearby media companies


Other New Boston media companies

Show All

Comments

Separate Election" with constituencies and We demand to increase
Non-Muslim reserved seats 5% of total number of seats in Senate, National & all provincial assemblies
Voice of Minorities Pakistan
کراچی نزد جناح ہسپتال
کرسچن کالونی میں
12 سالہ مریم کرسچن بچی کے ساتھ 55 سالہ محمد طاہر نامی شخص نے نہایت درندگی کے ساتھ زیادتی کی،
بچی کی حالت تشویشناک ہے،
مزید تفصیلات کے لئے دیکھتیے رہیے مسیحی لہر جوہر ایک دروازے پر دستک دے رہی ہے ہر جستجو کے لیے آپ کے دل کی آواز آپ تک پہنچنے والی آواز مسیحی لہر
We have started a Christian Wave organization, which is why we will take the literary Christian voice to the world community, keeping in mind what has been hidden from Christians to this day. And all the things and events that are still hanging over Christians like a sword today. If you know you have testimonies and stories, you must write to us so that we can reach your voice to the world community. Web: https://masihilehar.wordpress.com
Email: [email protected]
FB: https://www.facebook.com/MasihiLehar/about/?ref=page_internal