Universal Love

Universal Love Kuch iss tarah teri palkein meri palkoon se mila de... Depalpur Tweets

01/31/2023
”  چکن سوپ عرف مُرغی کا جُوس“ دنیا میں جتنی بھی چیزوں سے جُوس نکالا جاتا ھے اُن میں سب سے زیادہ جوس پاکستان میں ”مُرغی “...
01/18/2023

” چکن سوپ عرف مُرغی کا جُوس“

دنیا میں جتنی بھی چیزوں سے جُوس نکالا جاتا ھے اُن میں سب سے زیادہ جوس پاکستان میں ”مُرغی “ سے نکالا جاتا ھے،
ایک محتاط اندازے کے مطابق پاکستان میں ایک مُرغی سے تقریباً 450 بیرل یا 2500گیلن یعنی دس ھزار لیٹر تک جوس کشید کیاجا سکتا ھے ،
امکان غالب ھے کہ مستقبل قریب میں اس کو برآمد کر کے اچھا خاصا زرِمبادلہ کمایا جا سکتا ھے.

،یہ دنیا کا واحد جُوس ھے جو گرم کرکے پیا جاتا ھے ، مگر اب تو لوگ ماڈرن ہو گٸے ہیں اور اب اسے یخنی یا سُوپ کے نام سے پکارتے ہیں ،جبکہ پرانے زمانے میں ریڑھی والے بڑے فخر سے لکھواتے تھے”طاقت کا خزانہ ٠٠٠٠مرغی کا جوس“
دراصل یہ وہ پانی ہوتا ہے جس سے مُرغی کی میت کو مسلسل تین دن تک غسل دیا جاتا ہے ،اور ہمارے ملک کے سجیلے جوان حرارتِ جاں کیلۓ اِن ریڑھیوں کے گردا گرد بیٹھ جاتے ہیں ،اور سوپ پی کر ایسے انگڑاٸی لیتے ہیں جیسے نر گس ڈانس شروع کرنے سے پہلے انگڑاٸی لیتی ہے
در حقیت یہ وہ کَلف زدہ پانی ہوتا ہے جو دس منٹ بعد ٹھنڈا ہو کر ناصرف جوڑوں میں بیٹھ جاتا ہے بلکہ سینہ بھی بند ہو جاتا ہے٠
،پورے پاکستان کی طرح ہمارے شہر میں بھی سَرِ شام اِن مرغیوں کے جنازے بازار پر آنا شروع ہو جاتے ہیں ،جہاں پر مُرغی کی میت کو پتیلے سے ایک فٹ دُور تختہ دار پر لٹکا دیا جاتا ہے اور ایک پوے کی مدد سے رسمِ غسل شروع ہو جاتی ہے.

اور لوگ کسی عقیدت مند کی طرح ریڑھی کے اطراف کھڑے ہوکر اس مُتبرک پانی سے جسم کو حرارت بہم پہنچاتے نظر آتے ہیں،اس دوران سوپ پینے کی مسحور کُن آواز ٠٠٠٠شڑر ،شپ٠٠٠شڑر، شڑر ٠٠٠ سے شہر کی ہر گلی فضا گونج اُٹھتی ہے٠٠٠٠
مٶرخ شِکوا کرتے ہوٸے لکھتا ہے کہ یخنی والوں پر سے میرا ایمان اُسی دِن سے اُٹھ گیا
جبکہ رات بارہ بجے مجھے کسی کام کیلٸے بازار جانا ہوا تو ایک دہل دہلا دینے والا منظر میرے سامنے تھا
12 بجےکے بعد اُسی بچے ہوۓ ”سوپ“ سے زمین پر چھڑکاٶ کیا جا رھا تھا اور مرغی کو کپڑے میں لپیٹ کر فریج میں رکھا جا رھا تھا تاکہ ٠٠٠٠ سَند رھے اور وقت ضرورت اگلے دِن کام آۓ ۔“
😁😁😁😁

01/05/2023

کچھ قرضے آپکے چاہنے والے، چاہ کر بھی نہیں اتار سکتے

01/05/2023

چشتیاں۔
شادی ہال میں بن بلائے کھانا کھانے پر باراتیوں نے دو مزدوروں کو مرغا بنا دیا۔جرم بس اتنا ہے کہ کھانا کھانے آئے تھے بن بلائے لاکھوں روپے شادیوں میں خرچ کر دینے ہیں فضول رسموں میں لیکن کوئی غریب کھانا کھانے آ جائے تو اسے کان پکڑوا دیا کرو او ظالموں اپنے رب سے ڈرو اللہ کی پکڑ بہت سخت ہے

01/02/2023

Islamabad Police Job Males Running Test

01/01/2023

Islamabad Police Job During Running Test Injured

12/31/2022

Nadra Office 😅🤣🤣😜😜

12/11/2022

کپتی تے بدتمیز بہو 🤣🤣🤣

12/06/2022

ساہیوال ۔ نواحی گاؤں 86 سکس آر میں دلہا بغیر دلہن واپس ۔
نکاح سے کچھ دیر قبل پہلی بیوی کی دبنگ انٹری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شیرنی کی طرح گرجتی خاتون نے بغیر نکاح کے بارات کو واپس جانے پر مجبور کردیا پولیس پہنچنے کے قبل دلہا ، نکاح خواں سمیت باراتی فرار ھو
گئے

11/14/2022

کیا کمال کی ایڈیٹنگ کی ۔😂😂😂😂😂👌😂😂

11/08/2022

ایسا کام دو بندے ہی کر سکتے ہیں ایک لڑکی کا عاشق یا پھر کسی شدید کنوارے نے
بارات آتی دیکھ کر کسی نے شہد کے مکھیوں کے چھتے میں پتھر مار دیا 😁😁

10/27/2022

یہ کس کا جنازہ ہے😭😭
الوداع شہید ارشد شریف

10/13/2022

Ami k leay kia Manga hai? "Ammi ko hi Manga hai" The Most Heart Breaking Lines on the Internet Ever.

10/07/2022

انج تے فیر انج ای سہی
کپتان نے نواز شریف کی ڈیپ فیک ٹیکنالوجی سے بنائی گئی آڈیو چلا دی. اب بتا چلا کہ کیسے آڈیو بناتے ہیں.

10/03/2022

Cartoon sharif ✌️

10/01/2022

چوروں کی نیو یارک میں بھی دھلائی

09/30/2022

‏نیویارک کا ٹائمز اسکوائر، پاکستان پر کیسا وقت آ گیا۔

Address

New City, NY
10920

Telephone

+92333333333

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Universal Love posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share