Imkaan Videos

Imkaan Videos Imkaan 24 Tv is an sindhi language web tv, which is running from Karachi.

12/24/2024

میرٹ کا قتل؟ آخر کب تک، حکمران اب تو ہوش کے ناخن لیں، آنے والے نسلوں کا سوچیں!!

(Pidark Turbat Balochistan)
12/10/2024

(Pidark Turbat Balochistan)

10/12/2024

1.2 Million Rabbits in Desert!! why?

10/12/2024

Video about Zulfikar Ali Bhutto's shimla agrement,

09/28/2024

09/23/2024
09/23/2024
09/22/2024

ايم ڊي ڪيٽ، شاگرد رلي ويا

09/22/2024

لبنان کی مسلح ملیشیا حزب اللہ نے اتوار کی صبح اسرائیل پر لگ بھگ سو راکٹ فائر کیے۔ راکٹ اسرائیل کے شمالی علاقوں اور بعض حیفا شہر کے پاس گرے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق راکٹوں کا ہدف شہری علاقے تھے۔

ریسکیو سروس کے مطابق حملوں میں چار افراد معمولی زخمی ہوئے ہیں۔ میڈیا کے مطابق زیادہ تر راکٹ دفاعی نظام سے تباہ کر دیے گئے تھے۔ شمالی اسرائیل میں کشیدگی کے پیشِ نظر اسکول بند کردیے گئے ہیں۔

اسرائیل کا کہنا ہے کہ اس نے 24 گھنٹوں کے دوران جنوبی لبنان میں 400 عسکری مقامات کو نشانہ بنایا ہے۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا تھا کہ یہ کارروائیاں کسی ممکنہ بڑے حملے کو روکنے کے لیے کی گئی ہیں۔

Address

New City, NY

Telephone

+923009254186

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imkaan Videos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share