Karachi Express

Call Directions Website

Karachi Express Karachi Express is a digital news platform delivering fast, accurate, and ground-level news from Karachi.

Breaking news, public issues, and real stories — straight from the city of lights.

10/05/2026

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری تھر کول بلاک ون میں پاکستان کے پہلے کوئلہ خشک کرنے والے یونٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔

10/05/2026

تحریک انصاف کی پریس کانفرنس۔

04/03/2026

شاھد آفریدی نے حکومت کی حمایت کردی۔

04/02/2026

کراچی میں نظام زندگی شدید متاثر۔

04/02/2026

کراچی میں برسات کے بعد کے مناظر۔

ڈاکٹر قادر مگسی نے امکان ظاھر کیا ہے کہ نوبل انعام شھباز شریف کو مل جائے گا۔
04/01/2026

ڈاکٹر قادر مگسی نے امکان ظاھر کیا ہے کہ نوبل انعام شھباز شریف کو مل جائے گا۔

03/28/2026

لندن میں مسلمان ڈاکٹر گرفتار۔

03/27/2026

لاھور کےہسپتال میں آپریشن کے دوران ڈاکٹروں کا مقابلا۔

اروڑ یونیورسٹی میں قائم "وال آف ہسٹری" تاریخ اور فن کا ایک دلکش امتزاج پیش کرتی ہے۔ ممتاز بخاری کے مطابق یہ تاریخی دیوار...
03/26/2026

اروڑ یونیورسٹی میں قائم "وال آف ہسٹری" تاریخ اور فن کا ایک دلکش امتزاج پیش کرتی ہے۔

ممتاز بخاری کے مطابق یہ تاریخی دیوار یونیورسٹی کے فنکاروں اور طلبہ کی تخلیقی محنت کا شاندار نمونہ ہے، جس میں سندھ کے مختلف تاریخی ادوار کو فنّی انداز میں اجاگر کیا گیا ہے۔

اس دیوار پر راء اور چچ دور کے سندھ کا جغرافیائی نقشہ، راجا داہر اور محمد بن قاسم کے مجسمے، اروڑ میں بکھر قلعے کی جھلک، قدیم مسجد، سندھ اور عرب افواج کے درمیان معرکوں کے مناظر، منجنیق، راجا داہر کے ہاتھی اور محمد بن قاسم کے گھوڑے پر جنگی منظر، بکھر قلعے کے مختلف رخ اور درباری مناظر نمایاں طور پر دکھائے گئے ہیں۔

یہ فن پارے کسی جانب داری کے بغیر تاریخ کو متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں، کیونکہ فن دراصل اظہار کا آئینہ ہوتا ہے اور دیوار پر بنی یہ تصویری داستان ماضی کی خاموش گواہی بن جاتی ہے۔

03/25/2026

اسرائیل میں کوے زمین پر اتر آئے۔

Address

New City, NY

Telephone

+923009254186

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi Express posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share