04/23/2026
🚨 مسلم لیگ(ن) و پیپلز پارٹی نے عام انتخابات میں 300 یونٹ فری بجلی کے وعدے پر عمل درآمد تو نہیں کیا لیکن الٹا سورج کی روشنی پر ٹیکس لگا دیا🚨
حکومت کا سورج کی روشنی پر بھی ٹیکس؟ عوام پر ایک اور بوجھ! حکومت نے سولر پینلز لائسنس فیس ٹیکس لگا دیا گیا، بجلی مہنگی، سولر مہنگا—عوام جائیں تو جائیں کہاں؟
حکومت کا سولر سسٹم لگوانے والوں کو سزا کیوں؟ گرین انرجی یا گرین ٹیکس؟ عوام بجلی خود بنائیں تو ٹیکس، نہ بنائیں تو مہنگی بجلی، یہ کیسا نظام ہے؟
پاکستانیوں کا لوڈشیڈنگ سے بچنے کیلئے کوشش بھی جرم بن گیا؟ کیا ماحول دوست توانائی پر ٹیکس لگا کر ترقی روکی جا رہی ہے؟
عوام بجلی بحران سے نکلے تو ٹیکس لگا دیا گیا! سولر لگاؤ، بل بچاؤ، اب اس پر بھی لائسنس فیس؟
حکومت کا یہ پالیسی عوام دشمنی ہے یا نہیں معاشی مجبوری ہے؟ چھت بھی آپ کا ، سولر بھی آپ کا لیکن کیا اس کے باوجود بھی سولر پینلز پر لائسنس فیس؟
کیا حکومت عوام کو اندھیرے میں رکھنا چاہتی ہے؟ عوام نے بجلی بحران کا حل نکالا، تو حکومت نے مسئلہ بنا دیا!
ماحول بچاؤ یا ٹیکس بچاؤ، عوام کس کو بچائے؟ کیا یہ پالیسی ہے یا نہیں عوام کو نچوڑنے کا نیا طریقہ ہے؟
سورج مفت ہے، مگر اس کی روشنی پر بھی بل؟ یہ ہے پاکستان ، آگے دیکھتے جاؤ کہ ہوتا ہے کیا ؟