Haroon kashmiri

Haroon kashmiri Our channel to Sports, food, trevel, news, and other interesting stuff in kashmir and Worlds
(2)

My name is Haroon kashmiri and I am from Samahni Azad kashmir and Our channel to Sports, food, trevel, news, and other interesting stuff in kashmir and worlds.

بڑوھ سپر لیگ ایڈیشن 2 میں المقدور کرکٹ کلب کی طرف سے شاندار بیٹنگ کی حسین مرزا اور شکور شکوری نے بالنگ میں خوب جادو دکھا...
07/25/2025

بڑوھ سپر لیگ ایڈیشن 2 میں المقدور کرکٹ کلب کی طرف سے شاندار بیٹنگ کی حسین مرزا اور شکور شکوری نے بالنگ میں خوب جادو دکھایا عبید نے جس کی بنا پر المقدور کرکٹ کلب نے جیت اپنے نام کی اور نیکسٹ رائونڈ میں کوالیفائی کر لیا ویل پلیڈ آل ٹیم۔۔۔🏏

07/25/2025

سماہنی آزاد کشمیر
چیئرمین چوکی چوہدری عدیل ریاض کی طرف سے رعل Oپوائنٹ پر برنالہ سے آئے ہوئے دوستوں کیلئے پُرتکلف دعوت کا اہتمام جس میں قاری محمد اصغر ودیگر نے شرکت کی۔..۔۔۔۔۔!

سماہنی آزاد کشمیر چیئرمین چوکی چوہدری عدیل ریاض کی طرف سے رعل Oپوائنٹ پر برنالہ سے آئے ہوئے دوستوں کیلئے پُرتکلف دعوت کا...
07/25/2025

سماہنی آزاد کشمیر
چیئرمین چوکی چوہدری عدیل ریاض کی طرف سے رعل Oپوائنٹ پر برنالہ سے آئے ہوئے دوستوں کیلئے پُرتکلف دعوت کا اہتمام جس میں قاری محمد اصغر ودیگر نے شرکت کی۔.

07/25/2025

بڑوھ سپر لیگ ایڈیشن 2
بمقام بڑوھ چھپڑ کرکٹ گراؤنڈ 🏏

افسوسناک خبر  صوبیدار ریٹائرڈ راجہ نزاکت خان بنڈی گراں والوں کے بھائی اور محکمہ مال سماہنی کے اہلکار راجہ محمد سعید بجلی...
07/25/2025

افسوسناک خبر صوبیدار ریٹائرڈ راجہ نزاکت خان بنڈی گراں والوں کے بھائی اور محکمہ مال سماہنی کے اہلکار راجہ محمد سعید بجلی کا کرنٹ لگنے سے جان کی بازی ہار گئے ۔مرحوم کی نماز جنازہ آج 25 جولائی بروز جمعۃ المبارک شام سات بجے بنڈی کمبیلہ کے مقام پر ادا کی جائے گی۔

خلاف ورزی کرنے والے کو 50 لاکھ جرمانہ اور 6 ماہ قید ہو گی ۔۔۔
07/25/2025

خلاف ورزی کرنے والے کو 50 لاکھ جرمانہ اور 6 ماہ قید ہو گی
۔
۔
۔

07/25/2025

یااللہ جمعہ کے بابرکت دن کے صدقے تمام لوگوں کی پریشانیاں آسان فرما آمین 🤲

07/24/2025

جب بندہ توبہ کرتا ہے تو اس کے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں

07/24/2025

اگر آپ کو گھرسے باہر دیر ہو جانے پر والدین کی کال آ جائے تو سمجھو آپ خوش نصیب ہو یہ فکر سب کے نصیب میں نہیں ہوتی ہے

ہر گزرتا ہوا دن  ہمیں (پاں  پاں)کے نزدیک لیتا جا رہا ہے
07/24/2025

ہر گزرتا ہوا دن ہمیں (پاں پاں)کے نزدیک لیتا جا رہا ہے

سماہنی/رملوہ شکور خان کی والدہ محترمہ کے سالانہ ختم پاک  کے موقع پر اجتماعی دعائے مغفرت کی جا رہی ہے اللہ تعالی مرحومہ ک...
07/24/2025

سماہنی/رملوہ
شکور خان کی والدہ محترمہ کے سالانہ ختم پاک کے موقع پر اجتماعی دعائے مغفرت کی جا رہی ہے اللہ تعالی مرحومہ کی بخشش فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین 🤲

07/24/2025

سماہنی آزاد کشمیر/کالچھ
پڑوسی کے کھیت میں پانی کیوں گیا۔ گالم گلوچ۔ دھکا لگنے سے خاتون جان کی بازی ہار گی

Address

New York, NY

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haroon kashmiri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haroon kashmiri:

Share