DR.Saira's Poetry

DR.Saira's Poetry Official Poetry Community 💙
Daily Urdu Poetry & Inspirational Quotes
Promotions • Collaborations • Partnerships
📩 Business Inquiries: DM

08/23/2026

_سمجھ نہیں آتی وفا کریں تو کس سے کریں ._
_مٹی سے بنے لوگ کاغذ کے ٹکڑوں پہ بک جاتے ہیں._

_سمجھ نہیں آتی وفا کریں تو کس سے کریں  _مٹی سے بنے لوگ کاغذ کے ٹکڑوں پہ بک جاتے ہیں._*
08/23/2026

_سمجھ نہیں آتی وفا کریں تو کس سے کریں
_مٹی سے بنے لوگ کاغذ کے ٹکڑوں پہ بک جاتے ہیں._

*

08/22/2026

*تُو تو وہ ہے ہی نہیں جس کی تمــنا کی تھــی؛*
*تیرے جیسے تو کئی جیت کر ہارے ہیں ہم نے!*

❤️❤️❤️‍🩹🤍❤️‍🩹❤️❤️

*یہ جو تمہارے اپنے ہیں نا ان سے ایک بار بحث کر کے دیکھو، کھائے ہوئے نوالے نہ گنا دیے نا تو کہنا*💔😔
08/22/2026

*یہ جو تمہارے اپنے ہیں نا ان سے ایک بار بحث کر کے دیکھو، کھائے ہوئے نوالے نہ گنا دیے نا تو کہنا*💔😔

*رات کی افسردگی کا راز یہ ہے کہ دنیا جہان کی اداسیاں تنہا جاگنے والوں میں بانٹ دی جاتی ہیں ۔!!*❤️‍🩹🙂🥀
08/22/2026

*رات کی افسردگی کا راز یہ ہے کہ دنیا جہان کی اداسیاں تنہا جاگنے والوں میں بانٹ دی جاتی ہیں ۔!!*❤️‍🩹🙂🥀

08/22/2026

*کامیاب زندگی یہ نہیں کہ آپ کتنے خوش ہیں*
*بلکہ کامیاب زندگی یہ ہے کہ آپ کا رب آپ سے کتنا خوش ہے*❤️🤲

08/22/2026

اللہ جانتا ہے کہ تم انتظار کر رہے ہو، وہ بہت جلد تمہارے انتظار کو کُن کے معجزوں میں بدل دے گا۔ ان شاء اللہ ❤️

*محبت کرنے والے اپنے پسندیدہ انسان کی جستجو میں ہی مر جاتے ہیں ❤️‍🩹*
08/22/2026

*محبت کرنے والے اپنے پسندیدہ انسان کی جستجو میں ہی مر جاتے ہیں ❤️‍🩹*

08/22/2026

*_اگر آپ کو زندگی میں ایک چیز چُننے کا موقع ملے تو کیا چُنیں گے؟ 🤔_*

* *_سچی محبت_*😘
* *_بہت سا پیسہ_*😂
* _*سکونِ زندگی*_♥️
* _*کامیابی*_👍

*ایک لمحے کی توجہ حاصل نہیں اُس کی ❤️‍🩹🥺**اور یہ دل ہے کہ اسے بےحد سے چاہتا ہے ....💔🥹*
08/22/2026

*ایک لمحے کی توجہ حاصل نہیں اُس کی ❤️‍🩹🥺*
*اور یہ دل ہے کہ اسے بےحد سے چاہتا ہے ....💔🥹*

Address

Jamesville
New York, NY
10001

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DR.Saira's Poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to DR.Saira's Poetry:

Shortcuts

Share