Weather Forecast PK

Weather Forecast PK Weather Forecast Stay updated with the latest weather conditions across Pakistan! Follow us.
(2)

From daily forecasts to severe weather alerts, we bring you accurate and timely updates to keep you informed and prepared.

07/08/2026

Weather Report Today 08 July | Rains expected in Pakistan | Weather Forecast

تازہ ترین صورتحال کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے تاہم مون سون ہواؤں اور مغربی ہواؤں ...
07/08/2026

تازہ ترین صورتحال کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے تاہم مون سون ہواؤں اور مغربی ہواؤں کے باعث کشمیر گلگت بلتستان خیبرپختونخوا پنجاب اور شمالی مشرقی بلوچستان کے علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے تفصیلات کے مطابق پنجاب میں راولپنڈی اٹک چکوال جہلم سیالکوٹ نارووال لاہور گجرات گجرانوالہ فیصل آباد سرگودھا لیہ بھکر میانوالی ساہیوال ڈیرہ غازی خان ملتان بہاولپور بہاولنگر راجن پور اور گردونواح میں اور خیبرپختونخوا میں چترال دیر سوات پشاور صوابی مردان نوشہرہ ایبٹ آباد ہری پور مانسہرہ بنوں کوہاٹ ڈیرہ اسماعیل خان اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ بلوچستان میں زوب بارکھان قلعہ سیف اللہ قلعہ کوئٹہ سبی خصدار اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ اسلام آباد کشمیر اور گلگت بلتستان کے علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

موسم کی تازہ ترین صورتحال سے باخبر رہنے کے لیے پیج کو فالو کریں۔

07/05/2026

Weather Report Today 05 July | Rains expected in Pakistan | Weather Forecast

تازہ ترین صورتحال کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے تاہم مون سون ہواؤں کے  باعث کشمیر گلگت ب...
07/05/2026

تازہ ترین صورتحال کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے تاہم مون سون ہواؤں کے باعث کشمیر گلگت بلتستان خیبرپختونخوا شمالی اور شمال مشرقی پنجاب اور جنوب مشرقی سندھ کے علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاؤہ کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ سندھ پنجاب اور بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے۔

موسم کی تازہ ترین صورتحال سے باخبر رہنے کے لیے پیج کو فالو کریں۔

07/04/2026

Weather Report Tonight 05 July | Rains expected in Pakistan | Weather Forecast

تازہ ترین صورتحال کے مطابق آج رات ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے تاہم مون سون ہواؤں کے باعث کشمیر گلگ...
07/04/2026

تازہ ترین صورتحال کے مطابق آج رات ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے تاہم مون سون ہواؤں کے باعث کشمیر گلگت بلتستان خیبرپختونخوا پنجاب اور جنوب مشرقی سندھ کے علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاؤہ کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ سندھ بلوچستان اور پنجاب کے زیادہ تر میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے۔

موسم کی تازہ ترین صورتحال سے باخبر رہنے کے لیے پیج کو فالو کریں۔

07/03/2026

Weather Report Tonight 04 July | Rains expected in Pakistan | Weather Forecast

تازہ ترین صورتحال کے مطابق آج رات ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے تاہم کشمیر گلگت بلتستان خیبرپخت...
07/03/2026

تازہ ترین صورتحال کے مطابق آج رات ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے تاہم کشمیر گلگت بلتستان خیبرپختونخوا پنجاب اور بلوچستان کے علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے تفصیلات کے مطابق پنجاب میں راولپنڈی اٹک چکوال جہلم سیالکوٹ نارووال لاہور گجرات گجرانوالہ فیصل آباد سرگودھا لیہ بھکر میانوالی ساہیوال ڈیرہ غازی خان ملتان بہاولپور اور گردونواح میں اور خیبرپختونخوا میں چترال دیر سوات پشاور صوابی مردان نوشہرہ ایبٹ آباد ہری پور مانسہرہ بنوں کوہاٹ ڈیرہ اسماعیل خان اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ بلوچستان میں کوئٹہ زوب بارکھان قلعہ سیف اللہ قلعہ عبداللہ سبی خصدار اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ کشمیر گلگت بلتستان اور اسلام آباد کے علاقوں میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

موسم کی تازہ ترین صورتحال سے باخبر رہنے کے لیے پیج کو فالو کریں۔

07/03/2026

Weather Report Today 03 July | Heavy Rains expected in Pakistan | Weather Forecast

تازہ ترین صورتحال کے مطابق آج مون سون ہواؤں کے باعث کشمیر گلگت بلتستان خیبرپختونخوا پنجاب اور بلوچستان کے علاقوں میں گرج...
07/03/2026

تازہ ترین صورتحال کے مطابق آج مون سون ہواؤں کے باعث کشمیر گلگت بلتستان خیبرپختونخوا پنجاب اور بلوچستان کے علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے اس دوران بعض مقامات پر تیز بارش کا امکان ہے تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں چترال دیر سوات پشاور صوابی مردان نوشہرہ ایبٹ آباد ہری پور مانسہرہ بنوں کوہاٹ ڈیرہ اسماعیل خان اور گردونواح میں اور پنجاب میں راولپنڈی اٹک چکوال جہلم سیالکوٹ نارووال لاہور گجرانوالہ گجرات فیصل آباد سرگودھا لیہ بھکر میانوالی ساہیوال ڈیرہ غازی خان ملتان بہاولپور اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ بلوچستان میں کوئٹہ زوب بارکھان قلعہ سیف اللہ قلعہ عبداللہ سبی خصدار اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ کشمیر گلگت بلتستان اور اسلام آباد کے علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

موسم کی تازہ ترین صورتحال سے باخبر رہنے کے لیے پیج کو فالو کریں۔

Address

New York, NY

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Weather Forecast PK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share