Handsome YT

Handsome YT Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Handsome YT, Digital creator, Country: United States, , City: New York, , ZIP:, .

Digital Creator | Wildlife & Creature Battles
Epic animal vs beast cinematic videos 🦁🐍
Realistic visuals • Powerful storytelling
🎬 New videos every week
📩 For collaboration & promos

26/08/2026

🌹 12 ربیع الاول مبارک 🌹

میری طرف سے تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو دل کی گہرائیوں سے 12 ربیع الاول مبارک ہو۔ ❤️

اللہ تعالیٰ ہمیں نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی سچی محبت عطا فرمائے، آپ ﷺ کی سنتوں پر چلنے کی توفیق دے اور روزِ قیامت آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائے۔ 🤲

صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ﷺ ❤️🌹

07/08/2026

🦅 The Last White Eagle Prince | Part 1 | The Prophecy Begins ⚡ | Epic Cinematic Fantasy Story Edge
A peaceful kingdom of White Eagles is about to face its darkest destiny. A mysterious prophecy has awakened, and one young warrior must prepare for the greatest battle of his life.
🎬 Ultra Realistic AI Cinematic Fantasy Story
⚡ Hollywood Style Visuals
🦅 Epic Adventure Begins
🔥 Watch till the end!
Part 2 Coming Soon...

White Eagle Prince, Fantasy Story, AI Movie, Cinematic Fantasy, Epic Battle, Google Veo 3, AI Animation, Fantasy Adventure, Eagle Kingdom, Black Crow King, Hollywood Style, AI Story, Cinematic AHK Reels

25/07/2026

صحابۂ کرامؓ کے مقدس مقام پر ہماری جان بھی قربان ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں صحابۂ کرامؓ کی محبت، ادب اور ان کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ ❤️
#اسلام #اہلسنت
IslamicPosts

‏بلوچستان میں جاری آپریشن شعبان کے دوران سیکیورٹی فورسز کو BLA کے کئ دہشتگردوں کی باقیات ملی ہےیہ وو دہشتگرد تھے جو سیکی...
12/07/2026

‏بلوچستان میں جاری آپریشن شعبان کے دوران سیکیورٹی فورسز کو BLA کے کئ دہشتگردوں کی باقیات ملی ہے

یہ وو دہشتگرد تھے جو سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں مارے گئے یا زخمی ہوئے اور بعد میں مردار ہو گئے
جنہیں انکے ساتھی بغیر کفن دفن وہ جنازے کے وہی پہاڑوں اور غاروں میں چھوڑ کر چلے گئے
جنہیں خونخوار جانور اور کیڑے مکوڑے کھاں گۓ،

یہی BLA کی حقیقت ہے
یہ لوگ پہلے معصوم نوجوانوں کا برین واش کرتے ہیں
انہیں اپنے گھناؤنے مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہیں
اور جب وہ سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں مارے جاتے ہیں
تو انہیں بے گور و کفن چھوڑ کر خود فرار ہو جاتے ہیں ،،

اسکرین گریب/ چینی میڈیا چین میں سیلاب نے ایک اور خطرہ کھڑا کر دیا، ٹائفون مایساک  کے بعد گوانگ شی کے ایک گاؤں میں قائم س...
11/07/2026

اسکرین گریب/ چینی میڈیا
چین میں سیلاب نے ایک اور خطرہ کھڑا کر دیا، ٹائفون مایساک کے بعد گوانگ شی کے ایک گاؤں میں قائم سانپوں کا فارم سیلابی پانی میں ڈوب گیا، جس کے نتیجے میں 900 سے زائد سانپ فرار ہو گئے، جن میں زہریلے کوبرا بھی شامل ہیں۔

چینی میڈیا کے مطابق 6 جولائی کو صوبہ گوانگ شی میں سیلابی پانی فارم میں داخل ہوگیا، جس کے باعث سانپ اپنے باڑوں سے نکل کر بہہ گئے۔

‏صرف ایک رات کی سٹرائیکس کا نتیجہ-  پانچ ہزار سالہ تاریخ رکھنے والے المعروف جنگجو قوم افغانستان کے سفیر سردار احمد شکیب ...
30/06/2026

‏صرف ایک رات کی سٹرائیکس کا نتیجہ-

پانچ ہزار سالہ تاریخ رکھنے والے المعروف جنگجو قوم افغانستان کے سفیر سردار احمد شکیب نے کہا ہے کہ "افغانستان پاکستان کے ساتھ تمام باہمی مسائل بات چیت اور سفارتی ذرائع سے حل کرنا چاہتا ہے"-

لیکن ایسی بات اپنی دہشتگردانہ کارروائیوں کے بعد انکے منہ سے کبھی نہیں نکلتی- یہ صرف لاتوں کے بھوت ہیں جو باتوں سے نہیں مانتے-

28/06/2026

ایک درد بھری اواز 😭😭😭
اس بھائی کی مدد کریں ویڈیو کو سنیں اور اگے شیئر کریں🙏🙏

Disclaimer:This image is AI-generated and intended for creative, informational, and social media engagement purposes onl...
25/06/2026

Disclaimer:
This image is AI-generated and intended for creative, informational, and social media engagement purposes only. Any individuals, flags, symbols, uniforms, organizations, or institutions depicted are used illustratively and do not represent real events, official endorsements, government statements, military announcements, surveys, or verified statistics.
The text shown in the image contains an unverified claim regarding popularity, public opinion, or the number of people associated with a particular name. Such claims should not be treated as factual without confirmation from reliable and independent sources.
Religious references and the blessed name of Prophet Muhammad ﷺ are included for educational, inspirational, and faith-based content only. The image is not intended to pressure, influence, or judge any person's beliefs or actions.
Viewers are encouraged to verify information independently and respect differing opinions and beliefs.

‏رپورٹس کے مطابق پاکستانی شہریوں نے صرف پانچ دنوں کے دوران تقریباً 3 کھرب ایرانی ریال خریدے، جس کے بعد پاکستان اور ایران...
24/06/2026

‏رپورٹس کے مطابق پاکستانی شہریوں نے صرف پانچ دنوں کے دوران تقریباً 3 کھرب ایرانی ریال خریدے، جس کے بعد پاکستان اور ایران کے درمیان سرحدی کرنسی لین دین میں اضافے پر توجہ مرکوز ہو گئی ہے۔

اقتصادی ماہرین کے مطابق اس رجحان کی ممکنہ وجوہات میں دونوں ممالک کے درمیان بڑھتی ہوئی تجارتی سرگرمیاں، سرحدی علاقوں میں غیر رسمی مارکیٹ کی طلب، کرنسی کی قدر میں اتار چڑھاؤ اور علاقائی تجارتی عوامل شامل ہو سکتے ہیں۔

تاہم، اس خریداری کے اصل مقصد، خریداروں کی نوعیت اور اس کے مجموعی معاشی اثرات کے بارے میں حتمی نتائج اخذ کرنے کے لیے مزید سرکاری یا مستند معلومات درکار ہیں۔

📌 نوٹ:
یہ معلومات عوامی طور پر دستیاب رپورٹس پر مبنی ہیں اور مختلف حالات کے مطابق تبدیل ہو سکتی ہیں۔ اس پوسٹ کے ساتھ موجود تصویر AI کے ذریعے تیار کی گئی ہے اور صرف وضاحتی/حوالہ جاتی مقصد کے لیے استعمال کی گئی ہے۔

‎ ‎ ‎ ‎ ‎

‏پاکستان نے مسلم نیٹو کی بنیاد مصر میں رکھ دی ہے آمریکا اسرائیل کو مزاکرات کے آرے لگا کر اسی دن مصر میں ایک خفیہ ڈیل سائ...
24/06/2026

‏پاکستان نے مسلم نیٹو کی بنیاد مصر میں رکھ دی ہے
آمریکا اسرائیل کو مزاکرات کے آرے لگا کر اسی دن مصر میں ایک خفیہ ڈیل سائن کر دی ہے جو کہ آنے والے وقت میں یورپ اسرائیل کو حیرت میں ڈال دے گی یہ وہی مسلم ممالک ہیں جو ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچتے تھے پاکستان نے اکٹھے ایک جگہ لا کھڑے کیے ہیں 👏🏻👏
🇵🇰❤
Saudi ,Turkish, Egypt, Pakistan alliance..

Address

Country: United States, , City: New York, , ZIP:

10001

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Handsome YT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share