
08/26/2024
بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں عسکریت پسندوں کی فائرنگ، 22 افراد ہلاک
تفصیلات:
اسسٹنٹ کمشنر موسی خیل کا کہنا ہے کہ واقعہ گزشتہ شب پولیس کے زیرِ انظام علاقے کی حدود میں پیش آیا جب نامعلوم افراد نے پنجاب اور بلوچستان کے درمیان چلنے والی گاڑیوں کو ر...