Ikram Khan

Ikram Khan Views on Pakistani politics & Social issues

❤️❤️❤️
11/14/2025

❤️❤️❤️

11/14/2025

دونوں ججز سے شکوہ مگر استعفی دینے پر انکی ہمت کو سلام ゚viralシ

11/14/2025

سہیل آفریدی کا پختونخواہ حکومت کی سرمایہ کاری میں
سود کے خاتمے کا اعلان

11/14/2025

انکی منافقت کا اپنا الگ ہی مقام ہے ゚viralシ

11/14/2025

یہ ملک کسی کے باپ کی جاگیر نہیں ゚viralシ

11/14/2025

27 ویں ترمیم پاس کروانے کے بعد بھی فیصل واوڈا عمران خان کو ڈیل آفر کر رہا ہے
مطلب اسٹیبلشمنٹ دلدل میں پھنسی
ہوئ ہے

11/14/2025

جو عدالت خود قید میں ہو وہ مجھے کیا رہائ دے سکتی ہے
عمران خان

11/14/2025

افسوس چیف جسٹس یحی آفریدی بھی
جسٹس امین الدین کی تقریب حلاف برداری میں موجود -
سپریم کورٹ بطور ادارہ آج سے ختم۔

11/14/2025

یہ آئینی ترمیم اتنی غلط ہے کہ حکومت کی اپنی جج جسٹس مسرت حلالی نے آئینی عدالت کا جج بننے سے انکار کر دیا
اور بہانہ صحت خرابی کا۔

11/13/2025

ایک اور استعفی
سینئر وکیل مخدوم علی نے انصاف کمیشن سے استعفی چیف جسٹس کو بھجوا دیا
27 ویں ترمیم پر سخت اعتراض اٹھا دیا

11/13/2025

مشرف دور والا ماحول بن گیا ہے جب سپریم کورٹ پر قبضے کی کوشیش ہو ئ تھی تو وکلا نے مزاحمت کر کے مشرف کو ہی اقتدار سے نکال دیا تھا
آج ویسے ہی حالات بن رہے ہیں

جس آئین کے تحت حلف اٹھایا تھا وہ باقی نہیں رہا ۔ جسٹس  اطہر من اللہ
11/13/2025

جس آئین کے تحت حلف اٹھایا تھا وہ باقی نہیں رہا
۔ جسٹس اطہر من اللہ

Address

New York, NY

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ikram Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ikram Khan:

Share