Idris Pakistani news channel platform like Ary news and Geo news. it provides live news

09/17/2026

ہاں بھائی لیا ہے جہاز سے لیکر آئیندہ بھی جاؤں گی،،،،
’’چین ، جاپان، ترکی، آذربائیجان جہاں بھی گئی ہوں، جہاز پر گئی ہوں، آئندہ بھی جاؤں گی، تھینک یو ویری مچ، مریم نواز شریف

09/17/2026

یہ ڈانگ آپ کو تقریباً روز پھرنی ہے انشاءاللہ

پیٹرول تقریباً 7روپےاور ڈیزل تقریباً 6 روپے مزید مہنگا ہو گیا۔۔۔۔۔

09/17/2026

پاکستانیو نے آپ کے law and order کو بہتر کرنے کیلئے، آپکی حفاظت کیلئے، آپ کی جان کی حفاظت کیلئے، آپ کے مال کی حفاظت کیلئے، آپ کے گھروں کی حفاظت کیلئے، آپ کی بیٹیوں کی، آپ کی خواتین کی حفاظت کیلئے، آپ کی ماؤں کی حفاظت کیلئے، آپ کے کاروبار کی حفاظت کیلئے، آپ کے مال مویشی کی حفاظت کیلئے، جس طرح میں نے اپنے سینے پہ بوجھ لے کے سب ٹھیک کیا ہے، یہ میرا رب جانتا ہے یا میں جانتی ہوں۔ مریم نواز کا دعوی

09/17/2026

about her vip plane

09/16/2026

کراچی میں کوئی پیٹرول پمپ حکومت کی اسکیم کے تحت پیٹرول دینے کیلئے تیار نہیں ہے ۔ سب یہ کہہ رہے ہیں کہ پی ایس او پر جاؤ ۔ یہ صاحب پی ایس او پر بھی گئے ۔ انہوں نے بھی انکار کردیا کہ ہمارے پاس حکومت یا پیٹرولیم ایسوسی ایشن کی جانب سے اس متعلق کوئی لیٹر نہیں آیا ہے ۔

سندھ حکومت نے کچھ عرصہ قبل اچھی اسکیم دی تھی کہ 2 ہزار روپے اکاونٹس میں ٹرانسفر ہوجاتے تھے رجسٹریشن کے بعد

لیکن وفاقی حکومت نے جو اسکیم بنائی ہے یہ یورپ میں تو قابل عمل ہوسکتی تھی لیکن پاکستان میں یہ کبھی کامیاب نہیں ہوسکتی ۔ سیدھا سسٹم تھا کہ پیسے لوگوں کے اکاؤنٹس میں ٹرانسفر کردیتے ۔

اب رجسٹریشن کراؤ ۔ پھر ٹوکن لو ۔ پھر دکھاؤ ۔ پھر پیٹرول لو ۔ یعنی کہ ناں ہی سمجھیں

09/15/2026

For you a thousand times over
M amir from Sargodha martyred today

09/15/2026

پنجاب حکومت نے مریم نواز کی تشہیر کے لیے پہلے سال 7 ارب اور اس سال ابھی تک 6 ارب 40 کروڑ روپیہ ٹک ٹاک پر لگایاہے یعنی ابھی تک 14 ارب روپیہ صرف تشہیر پر خرچ ہو چکا ہے

صحافی اسد اللہ خان

09/15/2026

Islamabad Police's Rudeness with a Female Citizen: The female citizen was standing under a bridge due to the rain when a police officer stopped her. He said, "When you leave home, make sure to bring an umbrella for the monsoon." The police officer continued speaking to the woman in a harsh tone throughout.

Address

New York, NY

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Idris posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Idris:

Shortcuts

Share