BeinG Lost

Directions

BeinG Lost Never Give Up

05/26/2026
وقت بخت اور تخت ہمیشہ تبدیل ہوتے رہتے ہیں ان کو کبھی اپنی جاگیر نہیں سمجھنا چاہیے
05/10/2026

وقت بخت اور تخت ہمیشہ تبدیل ہوتے رہتے ہیں ان کو کبھی اپنی جاگیر نہیں سمجھنا چاہیے

Kia vision hay PM Sahab ka
05/10/2026

Kia vision hay PM Sahab ka

جب آپ خود کو چنتے ہیں تو سکون شروع ہوجاتا ہے، کیونکہ ہر جنگ لڑنا ضروری نہیں اور ہر تعلق کو نبھانے کے لیے اپنی روح کی قرب...
05/02/2026

جب آپ خود کو چنتے ہیں تو سکون شروع ہوجاتا ہے، کیونکہ ہر جنگ لڑنا ضروری نہیں اور ہر تعلق کو نبھانے کے لیے اپنی روح کی قربانی دینا دانائی نہیں ہے۔

کیونکہ ذہین اور باشعور لوگ جنگ جیت کے ملنے والے فائدے اور جنگ ہار کے ہونے والے نقصان کا موازنہ کر لیتے ہیں۔ اسی لیے تو کہتے ہیں کہ کچھ لوگ غیر ضروری جنگیں چھوڑ دیتے ہیں کیونکہ انہیں معلوم ہو جاتا ہے کہ یہ زندگی کا وہ مقام ہے کہ اب پیچھے ہٹنا بہتر ہے، کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ کب پیچھے ہٹنا ہے اور کب اپنی روح کے سکون کو ترجیح دینی ہے۔

کیونکہ باشعور لوگ جانتے ہیں کہ ان کا مدِمقابل اس جنگ کو لڑنے کے لیے صدیوں سے کوشش کر رہا ہے، صدیوں سے سازشیں کر رہا ہے، صدیوں سے ہلکان ہو رہا ہے۔ اور عین اسی موقع پر اس جنگ کو غیر ضروری سمجھ کر پیچھے ہٹ جاؤ تو آپ نے اس کی ساری سازشوں، ساری کوششوں کو صفر سے ضرب دے کر اسے یہ احساس دلا دیا کہ جس جنگ کے لیے تم نے خود کو ساری زندگی ہلکان کیا وہ میرے لیے غیر ضروری ہے۔

اصل پختگی یہ ہے کہ آپ کو معلوم ہو کہ کب پیچھے ہٹنا ہے، کب خاموش ہونا ہے اور کب فاصلے کو بحث پر ترجیح دینی ہے۔

جہاں سب گلاب بننے کی کوشش میں ہوں، وہاں تم وہ سورج مکھی بنو جو صرف روشنی کی تلاش میں رہتا ہے۔
05/01/2026

جہاں سب گلاب بننے کی کوشش میں ہوں، وہاں تم وہ سورج مکھی بنو جو صرف روشنی کی تلاش میں رہتا ہے۔

"اُڑان بھرنے کے لیے کسی سے اجازت مت مانگو کیونکہ پر تمہارے اپنے ہیں اور آسمان کسی کی جاگیر نہیں۔"
05/01/2026

"اُڑان بھرنے کے لیے کسی سے اجازت مت مانگو کیونکہ پر تمہارے اپنے ہیں اور آسمان کسی کی جاگیر نہیں۔"

04/30/2026

یہ ویڈیو لازمی دیکھیں

"جنہیں کھونا نہیں چاہتے ہو بس اُن سے بحث میں ہار جایا کرو
04/26/2026

"جنہیں کھونا نہیں چاہتے ہو بس اُن سے بحث میں ہار جایا کرو

اگر عوام سولر ٹیکس نہ دے تو گورنمنٹ کو چاہیے سورج پر کپڑا ڈال دے۔ 🤧
04/25/2026

اگر عوام سولر ٹیکس نہ دے تو گورنمنٹ کو چاہیے سورج پر کپڑا ڈال دے۔ 🤧

Address

New York, NY

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BeinG Lost posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share