Press Club Narang R

Press Club Narang R Duggal news
(1)

08/27/2026

چوکیدار کی چوکیداری ۔۔۔۔۔
❣️❣️❣️

08/27/2026

میاں بیوی کی انا کے آگئے بچوں کی محبت ہار گئی
عدالت نے بچے ماں کے حوالے کیے تو بچے بابا، بابا کی دہائیاں دیتے رہے ،، لاہور ہائی کورٹ میں رقت آمیز مناظر

08/26/2026

یہ ڈی ایچ اے فیز 2 کے سینٹرل پارک کی صورتحال ہے۔ فائرنگ بھی کی گئی ہے۔ ڈی ایچ اے کی سیکیورٹی کہاں ہے؟ کیا وہ سو رہے ہیں؟

08/26/2026

ابھی تک مر چکے ہوتے تمہارے باپ، آئی سی یو کا ایک دن کا خرچہ 20 ہزار ہے۔ مصطفیٰ کمال
چن چن کر بدمعاش، بیشرم، نا اہل اور مسترد لوگوں کو آرمی اسٹیبلشمنٹ نے عوام پر مسلط کیا ہے، یہ موصوف پرانے گینگسٹر ہیں۔ پرانی ویڈیو وائرل

08/26/2026

🚨 بریکنگ نیوز: کراچی گلشنِ حدید میں 12 ربیع الاول کے جلوس کے دوران مبینہ چوری کے الزام پر ہنگامہ، ایک نوجوان کو چھڑانے کی کوشش کے دوران صورتحال کشیدہ ہوگئی اور ہاتھا پائی کے بعد مارپیٹ شروع ہوگئی۔

ویڈیو میں دیکھیں مکمل مناظر۔

08/26/2026

نارنگ منڈی:
محسنِ انسانیت، سرورِ کونین، حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادتِ باسعادت کا مبارک دن 12 ربیع الاول ملک بھر کی طرح نارنگ منڈی میں بھی مذہبی عقیدت و محبت اور جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلہ میں مرکزی جلوس مرکزی جامع مسجد نورانی، ریل بازار نارنگ منڈی سے روانہ ہوا، جو اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا ریلوے اسٹیشن پر اختتام پذیر ہوگا۔ جلوس میں قرب و جوار کے دیہات اور مقامی مساجد سے نکلنے والے درجنوں جلوس بھی شامل ہو رہے ہیں۔

جلوس کے روایتی راستوں پر مختلف مقامات پر شہریوں اور عقیدت مندوں کی جانب سے مرکزی جلوس کا پُرتپاک استقبال کیا جا رہا ہے، جبکہ اہلیانِ نارنگ کی جانب سے شرکائے جلوس کے لیے ٹھنڈے پانی، جوس اور لنگر کا خصوصی انتظام بھی کیا گیا ہے۔

اگر بات کی جائے سیکیورٹی انتظامات کی تو پنجاب پولیس اور مصطفائی تحریک نارنگ کے رضاکار جلوس کی سیکیورٹی اور نظم و ضبط کو یقینی بنانے کے لیے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ کسی بھی ناگہانی صورتحال سے بروقت نمٹنے کے لیے ریسکیو 1122 کے چاق و چوبند اہلکار اور امدادی دستے بھی موقع پر موجود ہیں۔

نارنگ منڈی میں فضائیں درود و سلام اور نعروں سے گونج رہی ہیں، جبکہ عاشقانِ رسول ﷺ بھرپور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ جشنِ عید میلاد النبی ﷺ منا رہے ہیں۔

#عیدمیلادالنبیﷺ #درودوسلام #میلادالنبیﷺ #ریسکیو1122

Address

New Work Street No 199
New York, NY
10001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Press Club Narang R posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share