03/23/2025
ضروری اطلاع*
جن لوگوں کو 9999 سے *وزیراعظم رمضان ریلیف پیکج* کے تحت 5000 روپے کا میسج آیا ہے لیکن `آئی-ڈی` نا ہونے کے باعث ابھی تک رقم نہیں نکلوا پائے ان کو اطلاع دی جاتی ہے، آئی ڈی والی شرط کو ہٹا دیا گیا ہے۔
اب صرف اپنا شناختی کارڈ کسی بھی قریبی جازکیش یا ایزی پیسہ دوکان پر لے جائیں اور بائیومیٹرک کے ذریعے اپنی رقم بآسانی حاصل کریں۔
بینظیر انکم سپورٹ انتظامیہ