Adhuray alfaz

Adhuray alfaz This is official page of Poetry

02/22/2022
02/20/2022

Enjoy With Friends :)

02/18/2022

:O There days are too Much SLow

ایک شخص کر رہا ہے ابھی تک وفا کا ﺫکرکاش اس زبان دراز کا منہ نوچ لے کوئی 🙂💔  💔☺️
11/11/2020

ایک شخص کر رہا ہے ابھی تک وفا کا ﺫکر
کاش اس زبان دراز کا منہ نوچ لے کوئی 🙂💔
💔☺️

ﺗﺠﮫ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﻮﮞ ﺗﻮ ﮬﺮ ﺍِﮎ ﭼﯿﺰ ﭘﮧ ﭘﯿﺎﺭ ﺁﺗﺎ ﮬﮯ__________❤ﺍِﺱ ﻗﺪﺭ ﻋﺸﻖ، ﺳﻨﺒﮭﺎﻻ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﺎ ﻣُﺠﮫ ﺳﮯ___________❤  😊
11/11/2020

ﺗﺠﮫ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﻮﮞ ﺗﻮ ﮬﺮ ﺍِﮎ ﭼﯿﺰ ﭘﮧ ﭘﯿﺎﺭ ﺁﺗﺎ ﮬﮯ__________❤

ﺍِﺱ ﻗﺪﺭ ﻋﺸﻖ، ﺳﻨﺒﮭﺎﻻ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﺎ ﻣُﺠﮫ ﺳﮯ___________❤
😊

کبھی توڑا کبھی جوڑا کبھی پھر توڑ کر جوڑاناکارہ کر دیا دل کو تیری پیوند کاری نے 💔💔  🙂💔💔
11/10/2020

کبھی توڑا کبھی جوڑا کبھی پھر توڑ کر جوڑا

ناکارہ کر دیا دل کو تیری پیوند کاری نے 💔💔
🙂💔💔

آج تک رکھے ہیں پچھتاوے کی الماری میںایک دو وعدے جو دونوں سے نبھائے نہ گئے   🙂😐
11/10/2020

آج تک رکھے ہیں پچھتاوے کی الماری میں
ایک دو وعدے جو دونوں سے نبھائے نہ گئے
🙂😐

کون خریدے گا اب ہیروں کے دام میں اسکے آنسو ہم جو درد کے تاجر تھے اب محبّت ہی چھوڑ دی ہم نے   😑😊
11/08/2020

کون خریدے گا اب ہیروں کے دام میں اسکے آنسو

ہم جو درد کے تاجر تھے اب محبّت ہی چھوڑ دی ہم نے
😑😊

مجھے بھی آتے ہیں انداز دل توڑنے کے💔ہر دل میں خدا بستا ہے یہ سوچ کے چپ ہوں ..!! 😥😥
11/08/2020

مجھے بھی آتے ہیں انداز دل توڑنے کے💔

ہر دل میں خدا بستا ہے یہ سوچ کے چپ ہوں ..!!
😥😥

Address

350 W 40th Street
New York, NY
10001

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adhuray alfaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share