Nadan Watch

Directions

Nadan Watch تازہ ترین خبروں اور نئے اپڈیٹس کے لیے ہمارا پیج ضرور فالو کریں 🔔
تاکہ ہر اہم خبر سب سے پہلے آپ تک پہنچے۔
(3)

10/07/2026

سہیل آفریدی کا گورنر فیصل کریم کنڈی کو کرارا جواب 🔥
’’آپ تو کیا، آپ کے باپ بھی مجھے اسلام آباد جانے سے نہیں روک سکتے!‘‘

10/06/2026

مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں شامل ہوں گے؟ 👀 اہم ملاقات جاری، بڑے فیصلے کا امکان!

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا اہم فراڈ الرٹ!⚠️ 75,600 روپے کی منظوری کے نام پر آنے والے جعلی پیغامات سے ہوشیار رہیں!BISP...
10/06/2026

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا اہم فراڈ الرٹ!
⚠️ 75,600 روپے کی منظوری کے نام پر آنے والے جعلی پیغامات سے ہوشیار رہیں!
BISP حکام نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ WhatsApp، سوشل میڈیا یا غیر معروف نمبروں سے آنے والے مشکوک پیغامات پر اعتماد نہ کریں اور CNIC کی فرنٹ/بیک تصاویر یا ذاتی معلومات ہرگز شیئر نہ کریں۔
📌 BISP سے متعلق سرکاری پیغامات صرف 8171 سے آنے والے پیغامات کو ترجیح دیں اور مشکوک اطلاع کی پہلے تصدیق کریں۔
#8171

10/06/2026

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے آخر بتا دیا کہ ہم لانگ مارچ پر کیوں مجبور ہوئے؟ 😥 درد بھری گفتگو، سن کر آپ بھی سوچنے پر مجبور ہو جائیں گے!

10/06/2026

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور بچے کی محبت، دل چھو لینے والے خوبصورت مناظر ❤️

🚨 اہم سیاسی پیش رفت!ذرائع کے مطابق محمود اچکزئی نے اپوزیشن کو مذاکرات کی ہدایات جاری کر دیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ محمود اچ...
10/06/2026

🚨 اہم سیاسی پیش رفت!
ذرائع کے مطابق محمود اچکزئی نے اپوزیشن کو مذاکرات کی ہدایات جاری کر دیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ محمود اچکزئی نے اخونزادہ حسین کے ذریعے اپوزیشن رہنماؤں کو اہم پیغام بھی بھجوا دیا ہے۔
کیا اپوزیشن اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا راستہ کھلنے والا ہے؟ 👀

10/06/2026

وزیراعظم شہباز شریف کا سہیل آفریدی کو پھر مذاکرات کی دعوت، سہیل آفریدی کا دبنگ جواب سامنے آگیا! 🔥

🚨 بریکنگ نیوز | اڈیالہ جیلبانی پی ٹی آئی عمران خان کا اڈیالہ جیل میں ڈاکٹر فرقاد عالمگیر اور میڈیکل ٹیم نے تفصیلی طبی مع...
10/06/2026

🚨 بریکنگ نیوز | اڈیالہ جیل

بانی پی ٹی آئی عمران خان کا اڈیالہ جیل میں ڈاکٹر فرقاد عالمگیر اور میڈیکل ٹیم نے تفصیلی طبی معائنہ کیا۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ چند روز سے بلڈ پریشر کے مسئلے کے باعث ادویات میں تبدیلی کی گئی، جس کے بعد عمران خان کی طبیعت بہتر بتائی جا رہی ہے۔

دوسری جانب وزارتِ داخلہ کے ذرائع نے لندن سے کسی ماہر ڈاکٹر کو بلائے جانے کی تردید کی ہے۔

ڈاکٹر فرقاد عالمگیر کے مطابق وفاقی حکومت کی درخواست پر طبی معائنہ کیا گیا، تاہم انہوں نے طبی تفصیلات بتانے سے گریز کیا۔

10/06/2026

عمران خان کی صحت سے متعلق اہم انکشاف، لندن سے ڈاکٹر علاج کے لیے جیل پہنچ گیا؟ سلمان اکرم راجہ کا بڑا بیان

10/06/2026

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے تاریخی لانگ مارچ کا تفصیلی شیڈول جاری، گورنر فیصل کریم کنڈی کا اہم بیان بھی سامنے آگیا! 🔥

Address

New York, NY

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nadan Watch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share