News Point

News Point Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from News Point, Media/News Company, New York, NY.

01/05/2025
01/03/2025

عمران خان کو جیل میں آفرز دی گئیں، بنی گالا شفٹ ہو جائیں، جواب میں آپ اداروں کے خلاف تناؤ کو کم اور اوورسیز پاکستانیوں کو کنٹرول کریں گے، اور پھر ہم ن لیگی حکومت سے بیساکھیوں کو نکال لیں گے" صدیق جان

01/02/2025

جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان صاحب نے جعلی فارم 47 نہ لینے پر عزت کمائی جس کے وہ حقدار ہیں۔ مگر جو شخص پہلے ہی کھل کر اسرائیل مظالم کے خلاف اور مظلوم فلسطین کے حق میں بیانات دے چکا ہے حتی کہ وہ جیل سے بھی یہی بیانات دیتا رہا ہےاور کچھ حد تک اسکی قیمت بھی چکائی ہے اس قیدی سے اپنے ایمان کو ثابت کرنے کا مطالبہ کرنا ایک نامناسب فعل ہے۔ یہی مذہبی کارڈ ماضی میں بھی استعمال کیا گیا ہے۔ ہمیں اب سیاسی فائدوں کے لیے مذہب اور غداری کارڈ کا استعمال بند کرنا چاہیئے۔

01/02/2025

حکومت چیمپیئنز ٹرافی کے میچز میں اوووووووو سننے کے لیے تیار ہو جائے۔

12/29/2024

🤪🤪

12/16/2024

16 دسمبر وہ دن جب مشرقی پاکستان علیحدہ ہو کر بنگلہ دیش بنا

آپکے خیال میں میں پاکستان توڑنے کا ذمہ دار کون تھا؟

12/10/2024
12/10/2024

Spotted in New Jersey yesterday

Address

New York, NY

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to News Point:

Share