Voice Of Nastikot Parachinar

Voice Of Nastikot Parachinar This Page Create for Voice of Nastikot People.Community-based rise of voice Different communitys Problems

10/24/2025

ہدایت خسین طوری کا ایم ۔این۔اے خمید منگل کو پیغام

10/17/2025

تھران طوری کا پڑوچکی کو جواب

10/16/2025
افغانستان نے کبھی ہم کو اعتماد میں لے کر حملہ آور بھیجے ہیں جو ہم ان کو اعتماد میں لے کر حملہ کریں ؟ یہ ڈرنا ورنا ختم شد...
10/10/2025

افغانستان نے کبھی ہم کو اعتماد میں لے کر حملہ آور بھیجے ہیں جو ہم ان کو اعتماد میں لے کر حملہ کریں ؟ یہ ڈرنا ورنا ختم شد ۔ ٹی ٹی پی کو جہاں بھی پاؤ اتنا مارو ،اتنا مارو کہ ان کو پناہ دینے والے بھی ان کو مارنے پر مجبور ہو جائیں ۔ ہم پاک فوج کے اس فیصلے پر اس کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ۔
پاکستان زندہ باد ۔
پاک فوج زندہ باد ۔

ہم سینٹرل کرم میں پاک فوج پر وحشیانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں جس میں 11 بہادر جوان شہید اور متعدد زخمی ہوئے۔...
10/08/2025

ہم سینٹرل کرم میں پاک فوج پر وحشیانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں جس میں 11 بہادر جوان شہید اور متعدد زخمی ہوئے۔ مصدقہ اطلاعات کے مطابق عید نظر (عرف یزید نظر)، ملک سیف اللہ علی شرزئی (عرف شر پسند) اور ان کے دیگر ساتھی لوئر کرم اور سنٹرل کرم میں فتنہ خوارج کے لیے سہولت کار کے طور پر سرگرم ہیں اور مبینہ طور پر بیرونی عناصر بشمول بھارتی خفیہ ایجنسی "را" کے ساتھ روابط میں ملوث ہیں — جن کے باعث یہ خونریز کارروائیاں رونما ہو رہی ہیں۔

ہم پاک فوج اور متعلقہ انٹیلیجنس و عدالتی اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ:
ان دہشت گردوں کے سہولت کاروں کو فورا گرفتار کیا جائے۔ اور ان کو عبرت ناک سزا دی جائے
سنٹرل کرم کا مظبوط آپریشن ہونا چاہیے آن علاقوں میں کوئی بھی محفوظ نہیں ہے پاک فوج ہرکت میں آئے

10/08/2025

بگن سے لیکر صدہ تک بھرپور اپریشن ہونا چاہیے اۓ روز ان دہشت گردوں سے کوئی بھی محفوظ نہیں ہے ان علاقوں میں دہشت گرد بھی ہے اور دہشت گردوں کے سہولت کار بھی ہے

ضلع کرم انٹرنیٹ سروس تیسرے دن بھی معطل انٹرنیٹ سروس کی بندش کے باعث معاملات زندگی شدید متاثر
10/04/2025

ضلع کرم انٹرنیٹ سروس تیسرے دن بھی معطل
انٹرنیٹ سروس کی بندش کے باعث معاملات زندگی شدید متاثر

10/04/2025

‏ہزاروں بار مر کے بھی جب زندگی عطاء ہوگی،
علی۴سے ابتدا ہوگی علی۴ پہ انتہا ہوگی-🤍🙌🏻❤️‍🩹

جاوید  لوبیا کو نئی زندگی مبارک ہوشادی مبارک 💞💞💞💞🤲🏻🤲🏻
09/23/2025

جاوید لوبیا کو نئی زندگی مبارک ہو
شادی مبارک 💞💞💞💞🤲🏻🤲🏻

*لوئر کرم کے حوالے سے سوشل میڈیا اور فیس بک پر ایک ہی طرزِ تحریر میں خبریں اور پیغامات گردش کر رہے ہیں، جس سے یہ شبہ پید...
09/21/2025

*لوئر کرم کے حوالے سے سوشل میڈیا اور فیس بک پر ایک ہی طرزِ تحریر میں خبریں اور پیغامات گردش کر رہے ہیں، جس سے یہ شبہ پیدا ہوتا ہے کہ اس مہم کے پیچھے ایک یا چند مخصوص عناصر ہیں۔ یہ عناصر ٹریڈرز مافیا یا جنگی لارڈز بھی* *ہوسکتے ہیں جنہیں علاقے کی بربادی، قتل و غارت اور عوامی نقصان کی کوئی پرواہ نہیں ہوتی۔*
*ایسے میں ضروری ہے کہ عوام ہر غیر مصدقہ خبر یا افواہ پر ردِعمل ظاہر کرنے کے بجائے انجمن حسینیہ ، تحریک حسینی یا پاراچنار کے درد مند خواص جیسے معتبر پلیٹ فارمز سے فراہم کی گئی معلومات پر اعتماد کریں۔ اصل حل یہی ہے کہ عوام اجتماعی طور پر ذمہ داری کا مظاہرہ کریں تاکہ کسی کے ذاتی مفادات کے لیے علاقے کو بدامنی کی آگ میں نہ جھونکا جا سکے۔*

09/14/2025

محترم صاحبان
اس ویڈیو کو صرف دیکھ کر ہی نظر انداز نہ کریں، یہ ویڈیو 3,4 دنوں تک مسلسل شئیر کرتے جائیں،
صرف فیس بک، ٹک ٹاک نہیں بلکہ ٹوئٹر یوٹیوب سب پلیٹ فارم پر شئیر کریں، ہمارے شیعوں کے بڑے اور وریفائیڈ چینلز اور گروپوں میں لازمی شئیر کریں، کسی بھی ٹیلی ویژن نیوز چینل کے تازہ خبرروں کے کامنٹ باکس میں شئیر نیز جس بھی طرح سے ہو اسے شئیر ضرور کرے۔

Address

New York, NY

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Nastikot Parachinar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share