PTI group Pashto

PTI group Pashto Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTI group Pashto, Media/News Company, New York, NY.

الائی  طلباء کے لیے خوشخبری  علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی  ہال بٹگرام سے الائی ڈگری کالج منتقل
09/07/2022

الائی طلباء کے لیے خوشخبری علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ہال بٹگرام سے الائی ڈگری کالج منتقل

الای سے جانے والی گاڑی  سیجبیار روڈ پر گرم ہونے کی وجہ سے بریک فیل ہو جس کے نتیجے میں گاڑی کلٹی ہوگئ۔گاڑی میں دو بندے زخ...
09/05/2022

الای سے جانے والی گاڑی سیجبیار روڈ پر گرم ہونے کی وجہ سے بریک فیل ہو جس کے نتیجے میں گاڑی کلٹی ہوگئ۔
گاڑی میں دو بندے زخمی ہوے باقی لوگ بچ گئے۔زخمیوں کو پرنس انوار سادات خان اپنی گاڑی میں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال بٹگرام لے گئے اور ڈاکٹروں کو فوری طور پر طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایات کی
زخمیوں میں سے ایک پاشتو سے تعلق رکھنے والا مولانا جہانزیب سواتی بھی شامل ہیں

09/05/2022

Congratulations to all Pakistani fans

09/05/2022

, افسوس ناک خبر
کوچہ پاشتو سے تعلق رکھنے والا معزز شخصیت قاسم خان لالا فانی دنیا سے رخصت ہوگئے جنکی نماز جنازہ آج 3 بجے ادا کی جائے گی
اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

اظہار تعزیتمیرا بھائی جیسا دوستgul zahid Khanکی دادا جان کی عم کی حبر سن کر بہت دکھ ہوا اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل ...
09/04/2022

اظہار تعزیت
میرا بھائی جیسا دوستgul zahid Khanکی دادا جان کی عم کی حبر سن کر بہت دکھ ہوا اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے

ایم پی اے انجنیٸر زبیرخان الا ٸی کے چھوٹے بھاٸی اور دست راست انجنیٸر وسیم اکبرخان الاٸی کا کہنا ھے کہ گزشتہ دوتین روز سے...
09/04/2022

ایم پی اے انجنیٸر زبیرخان الا ٸی کے چھوٹے بھاٸی اور دست راست انجنیٸر وسیم اکبرخان الاٸی کا کہنا ھے کہ گزشتہ دوتین روز سے سوشل میڈیا پر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا امتحانی جو کہ الاٸی میں تھا بٹگرام منتقلی پر گرما گرم بحث چھڑ چکی ھر کوٸی اپنی اپنی راۓ شیٸر کررھا ھے لیکن افسوس تب ھوا جب ھمارے کچھ ناسمجھ مخالفین بلا ثبوت اس منتقلی کو بیاری خاندان سے منسوب کرنے کی کوشش کر رھے میں ان سے صرف یہ گزارش کرونگا حقیقت جان کر بیان بازی کرنی چاھیٸے ایسے جھوٹے اور اوچھے ھتکھنڈے استعمال کرکے اپنے آپکو قوم کی نظروں شرمندہ نہ کریں تو بہتر ھوگا پوری قوم جانتی ھے کہ ھم تعلیم کے میدان میں جو کام کر رھے ھیں مخالفین اس کام کا ایک فیصد بھی نہیں کر سکتے اور نہ ھی کر سکیں گے اور نہ ھی کیا ھے ھم الاٸی کو سہولیات دینے آۓ ھیں لینے نہیں جب ھمیں اس منتقلی کے بارے میں پتہ چلا تو میں نے بغیر وقت ضاٸع کیۓ فوراً اپنے بھاٸی mpa انجنیٸر زبیرخان اور چچا mnaپرنس محمدنواز خان سے بات کی وہ دونوں اسی وقت سے اسی سلسلے متحرک ھوگیٸے ھیں میں تمام دوستوں کو یقین دلاتا ھوں کہ ھم قوم کی دعاٶں سے انشا اللہ اس امتحانی سنٹر کو واپس الاٸی میں بحال کرکے دم لینگے انہوں نے کہا کہ مجھے حیرت ھے کہ مخالفین قوم سے وعدے کر رھے ھیں کہ ھم اس امتحانی سنٹر کو واپس لاٸینگے اگرچہ انکے پاس اقتدار بھی نہیں ھے جب اقتدار تھا تب تو وہ کچھ بھی نہیں کرسکے تھے اب لوگوں کو لولی پوپ کھلانا چھوڑ دیں سابقہ ریکارڈ کا اگر جاٸیزہ لیا جاۓتو بیاری خاندان نے بغیر اقتدار کے بھی بڑے بڑے کام کیٸے ھیں اور مخالفین اقتدار میں رھ کر بھی اتنا کچھ نہیں کرسکے بغیر اقتدار کے کام کرنا مخالفین کے بس کی بات نہیں وسیم اکبخان نے مزید کہا کہ ھم ان سازشی عناصر کو بے نقاب کر کے دم لینگے جنہوں نے امتحانی سنٹر کو بٹگرام منتقل کرنے کی سازش کی ھے آخر میں انہوں نے ایک بار پھر قوم کو یقین دلایا کہ ھم انشاہ اللہ اس سنٹر کو واپس الاٸی لاٸنگے قوم کو فکرمند ھونے کی کوٸی ضرورت نہیں ھے قوم نے ھم پر جو اعتماد کیا ھے ھم اس پر انشاہ اللہ پورا پورا اترنے کی کوشش کرینگے

09/04/2022
08/29/2022

Weldon neseem
پاکستان نے کل کا میچ ہارث رؤف کی وجہ سے ہارا اور middle orderکی سلیکشن بھی ناکام

08/27/2022

آللہ ہم پر۔ رحم فرما

جلسے کے دوران تیز بارش بھی کپتان اور اسکے چاہنے والوں کا عزم، ہمت، جوش، جذبہ کم نہ کر سکی، کپتان بھگتے رہے مگر چھتری رکھ...
08/25/2022

جلسے کے دوران تیز بارش بھی کپتان اور اسکے چاہنے والوں کا عزم، ہمت، جوش، جذبہ کم نہ کر سکی، کپتان بھگتے رہے مگر چھتری رکھنے سے انکار کیا کیونکہ اس کی قوم کھلے آسمان تلے اس کے ساتھ کھڑی رہی

عمران خان انسداد دہشتگردی کی کیس میں عدالت پہنچ گئے
08/25/2022

عمران خان انسداد دہشتگردی کی کیس میں عدالت پہنچ گئے

Address

New York, NY

Telephone

+13479252274

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI group Pashto posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share