08/31/2026
السلام علیکم دوستو ❤️
صبح سویرے روزی کی تلاش میں نکلتا ہوں تو اللہ پاک ایسے پیارے دوستوں سے ملا دیتا ہے جو میرے چاول بھی خریدتے ہیں اور دل سے میرا ساتھ بھی دیتے ہیں۔ 🙏
آپ کا ایک نوالہ میرے گھر کا چولہا جلاتا ہے، اور آپ کی محبت میرے حوصلے کو زندہ رکھتی ہے۔
جو دوست میرے ساتھ تعاون کرتے ہیں، چاول لیتے ہیں اور خوشی سے پیسے دیتے ہیں، میں ان سب کا دل سے شکر گزار ہوں۔ ❤️
اللہ پاک آپ کے رزق میں بھی برکت دے اور آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین 🤲