Target Scene

Target Scene Follow And Enjoy

27/10/2025

یہی تو قیامت ہے۔۔۔بونیر کی فضا آج اعلانوں سے لرز رہی ہے۔پہلا اعلان — قریبی گاؤں کے لوگ آؤ، قبریں کھودنے والے ہاتھ کم پڑ ...
17/08/2025

یہی تو قیامت ہے۔۔۔

بونیر کی فضا آج اعلانوں سے لرز رہی ہے۔
پہلا اعلان — قریبی گاؤں کے لوگ آؤ، قبریں کھودنے والے ہاتھ کم پڑ گئے ہیں۔
دوسرا اعلان — کفن ختم ہوگئے ہیں، جو میسر ہوں وہ پہنچاؤ تاکہ کم از کم لاشیں تنہا نہ رہیں۔
تیسرا اعلان — مرنے والوں میں زیادہ تعداد عورتوں کی ہے۔ اے بستی کی بیٹیو! غسل دینے کے لیے ہسپتال پہنچو۔
چوتھا اعلان کی صدابونیر کے نوجوان ختم ہوگئے ہیں، صوابی اور مردان والو! اپنے جگر کے ٹکڑے دو، ہمارے کندھوں کو سہارا دو، ہماری قبروں کو مٹی دو۔
یہ مناظر، یہ اعلان۔۔۔ کسی سانحے کی نہیں بلکہ قیامت کے اتر آنے کی گواہی دیتے ہیں۔

12/06/2023

د ٹک ٹاک فضول جنکوں تہ ڈاکٹر فوزیہ افغان زبردست پیغام
زبردست پیغام زندہ باد ڈاکٹر فوزیہ
ویڈیو سارا مخکی شئیر کئ

11/06/2023

پشتنوں دپارہ شائستہ پیغام ڈاکٹر فوزیہ افغان

11/06/2023

مسافری بدہ بلا دہ افسوس مسافروں
دی ویڈیو تہ می سم وجڑل😭💔

09/06/2023

ڈاکٹر فوزیہ امریکہ کی پختنو تہ ویڈیو پیغام
زندہ باد فوزیہ

04/06/2023

ڈاکٹر فوزیہ پہ امریکہ کی زبردست ویڈیو
مزی وکڑی
زندہ باد ڈاکٹر فوزیہ

04/06/2023

ڈاکٹر فوزیہ افغانی
امریکہ

28/05/2023

پہ وٹسپوں کی د خپل شیزونہ یو بل تہ مہ شیر کوہ
ڈاکٹر فوزیہ زبردست پیغام
زندہ باد

Address

New City
Wyoming, NSW
10001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Target Scene posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share