Read Reacts

Read Reacts Digital Creator Or Reaction

ماں قاتل 🙏 😭ایک عورت مرد کے پہلے سے موجود بچوں کو قبول کر سکتی ہے تو مرد کیوں نہیں کرتا ؟؟🤔اس کی ڈیمانڈ کیوں ہوتی ہے کہ ...
06/09/2025

ماں قاتل 🙏 😭
ایک عورت مرد کے پہلے سے موجود بچوں کو قبول کر سکتی ہے
تو مرد کیوں نہیں کرتا ؟؟🤔
اس کی ڈیمانڈ کیوں ہوتی ہے کہ عورت یا تو بچہ سابقہ شوہر کے حوالے کرے یا ننھیال بچے کو پالیں
مرد اولاد نا قبول کرے گا نا پالے گا
پہلی غلطی عورت کی ہے
وہ اس مرد کو ہی کک آؤٹ کرتی جس نے ڈیمانڈ کی تھی کہ بیٹی کے ساتھ قبول نہیں کرے گا بیٹی کو ٹھکانے لگائے 😭🙏
عورت کے سر پہ عشق و ہوس کا ایسا بھوت سوار ہوا کہ اس نے ممتا کو داغ دار کر دیا 😭 اور اپنے ہاتھوں سے اپنی گود اجاڑ دی
ہم مرد کو ہی ظالم کہتے ہیں
مگر ہمارے معاشرے میں عورت کے بھی بہت سے بھیانک کردار ہیں جو عورت کے نام پہ دھبہ ہیں
نا ہر مرد برا ہے
نا ہر عورت اچھی ہے
معاشرے میں اچھے برے ہر طرح کے کردار موجود ہیں
برائی کا انجام بھیانک ہی ہے
وہ جرم چاہے مرد سے سرزد ہو یا عورت سے ۔
عورت کی نسبت مرد مضبوط اعصاب کا مالک ہوتا ہے جرم کے بعد پچھتاوے اسے اتنی جلدی اپنی لپیٹ میں نہیں لیتے
مگر عورت جلد پچھتاوں کی آندھیوں کی زد میں آ جاتی ہے
اور اپنے جرم کی سزا وہ بہت بری طرح بھگتی ہے
معاشرے میں لعن طعن تو اس کا مقدر ہوتی ہی ہے ، قانون کے مطابق سزا بھی ملتی ہے
ایک سزا اسے اس کا ضمیر بھی دیتا ہے
شدید ذہنی اذیت کا شکار ہو کے ایسی عورتیں پھر اپنے ٹھکانے پہ پہنچ جاتی ہیں
جن سے پاگل خانے آباد ہیں
🥀🙏😭💔

💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞Day and night view of the Royal Clock Tower 🌙
06/07/2025

💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
💞
💞
💞
💞
💞

Day and night view of the Royal Clock Tower 🌙

Eid Mubarak
06/07/2025

Eid Mubarak

Address

New York, NY

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Read Reacts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Read Reacts:

Share