Mohmand time

Mohmand time خپلہ خاورہ خپل اختیار ۔
(1)

ساجد خان کا موقف ہے کہ میں امبار کے معاملے سے میرا کوی تعلق نہیں تو پھر نفرائڈ مائئن میں کیا کررہے تھ
09/24/2025

ساجد خان کا موقف ہے کہ میں امبار کے معاملے سے میرا کوی تعلق نہیں تو پھر نفرائڈ مائئن میں کیا کررہے تھ

09/22/2025

په قبايلي ضلع مومند لري پرته سيمه تحصيل انبار اولې شاه کې په مائن دویمه ورځ حالات یو ځل بیا سخت تاوتریخوالي ته رسیدلي او پولیس انسو ګیس او درنو وسلو سره قبضې کوشش کړي چې پکې دوه مقامي کسان ژوبل هم شوی نور تفصيل په دي رپورټ کې

پختانہ ہمیشہ در پہ در وئی۔خداے خبر کوم ازار زما پختون وطن شوے
09/20/2025

پختانہ ہمیشہ در پہ در وئی۔
خداے خبر کوم ازار زما پختون وطن شوے

دا ماشوم چی سکول نہ چھوٹی شی بیا یو ڈاکٹر دے ھغہ سرہ کلینک کښ کار کوی بیگا ماښام روان وو پہ لار کښ چپڑہ وشلیدہ ورتہ کینا...
09/20/2025

دا ماشوم چی سکول نہ چھوٹی شی بیا یو ڈاکٹر دے ھغہ سرہ کلینک کښ کار کوی
بیگا ماښام روان وو پہ لار کښ چپڑہ وشلیدہ ورتہ کیناستو
ھغی د جوڑاولو کوشش ی کاو
زما سرہ بل یو ملگرے وو ھغہ ورلہ پنچ سو روپی ورکڑی
ویل لاڑ شہ زانلہ پہ نوے چپڑی واخلہ
نن بیا پہ ھغہ چپڑو کښ روان وو
ما ورتہ ویلی چی تا تہ خو بیگا روپی میلاو شوی وی والی دی چپڑی وانغستی؟
ویل ھغہ رالہ مور پہ موچی تار وگنڈلی او راتہ ویلی چی دا روپی بہ لہ سنبھال کڑم جمے راروان دے
زانلہ بہ پہ بوٹھان واخلی
😢😢😢
دا زما د وطن د ماشومانو خال دے رونڑو

اگر تمام فالور مجھے 3!3 روپے عطیہ کریں تو مجھے یہ فون ملے گا😜
09/20/2025

اگر تمام فالور مجھے 3!3 روپے عطیہ کریں تو مجھے یہ فون ملے گا😜

مہمند تحصیل امبار میں پولیس ہائی کورٹ آرڈر کو غلط رنگ دے کر قوم کو گمراہ کرنے  اور امبار نیفرائٹ مائن پر ناجائز قبضہ کرن...
09/20/2025

مہمند تحصیل امبار میں پولیس ہائی کورٹ آرڈر کو غلط رنگ دے کر قوم کو گمراہ کرنے اور امبار نیفرائٹ مائن پر ناجائز قبضہ کرنے کی کوشش کررہا ہے لیکن مہمند پولیس کے ساتھ نہ تو ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن ہے اور نہ ہی منرل ڈپارٹمنٹ۔ اپنی من مانی اور انا پرستی سے فریق بن کر عوام کے نیفرائٹ درنگ غصب کرتا ہے جس میں عدالتی آرڈر کے مطابق واضح احکامات موجود ہیں۔ قوم نے اس عمل کے خلاف تمام مساجد میں اعلانات کیے۔
قوم اور پولیس کے درمیان کسی بھی خون ریزی تصادم کا شدید خدشہ موجود ہے اور پرسکون علاقے کے امن داؤ پر لگایا جا رہا ہے۔ لہٰذا اس مسئلے میں جو بھی نقصان ہوا زمہ دار پولیس
ڈپارٹمنٹ ہوگی۔

09/20/2025
09/20/2025

تحصیل امبار، ضلع مہمند
مہمند پولیس کی ایک بار پھر غنڈہ گردی!

تحصیل امبار ضلع مہمند کے عوام نے شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہمند پولیس کی جانب سے ایک بار پھر غریب عوام کے نفرائیٹ درنگوں پر قبضہ کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ مقامی عوام کے مطابق یہ کارروائی ملا یعقوب کی ایماء پر ڈی پی او مہمند کی سرپرستی میں عمل میں لائی جا رہی ہے، جس سے علاقے میں بے چینی اور اضطراب پیدا ہو رہا ہے۔

عوامِ تحصیل امبار نے واضح کیا ہے کہ پولیس کا یہ رویہ کھلی غنڈہ گردی اور اختیارات کا ناجائز استعمال ہے، جو کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ اس موقع پر مقامی مشران اور عوامی نمائندوں نے مطالبہ کیا ہے کہ:

1. صوبائی حکومت اور ضلعی انتظامیہ فوری طور پر اس معاملے کا نوٹس لیں۔

2. وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا، آئی جی پولیس خیبرپختونخوا اور ڈپٹی کمشنر پشاور مداخلت کریں۔

3. ضلعی انتظامیہ فریق بننے کے بجائے ثالثی کا کردار ادا کرے تاکہ انصاف کے تقاضے پورے ہوں۔

عوام نے اس عزم کا اظہار کیا کہ اگر پولیس نے اپنے رویے سے باز نہ آیا تو بڑے پیمانے پر احتجاجی تحریک شروع کی جائے گی، جس کی تمام تر ذمہ داری انتظامیہ اور پولیس پر عائد ہوگی۔

— عوامِ تحصیل امبار، ضلع مہمند

Follower

Address

New York, NY
11423

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mohmand time posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mohmand time:

Share